counter easy hit

Pak-Afghan

طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے تمام افغان مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان نے تمام سرحدی راستوں سے سرحد عبور کرکے ملک میں داخل ہونے کے خواہشمند تمام افغانیوں کےلئے کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی […]

پاک افغان تجارت وسرمایہ کاری فورم اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جس میں 500 سے زائد پارلیمنٹرینز، تاجر اورسرمایہ کار شرکت کرینگے، محمد صادق

پاک افغان تجارت وسرمایہ کاری فورم اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جس میں 500 سے زائد پارلیمنٹرینز، تاجر اورسرمایہ کار شرکت کرینگے، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کہا ہے کہ پاک افغان تجارت و سرمایہ کاری فورم کا اسلام آباد میں 26 سے 27 اکتوبر کو انعقاد ہونے جارہا ہے۔ جس میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کی تیزی سے مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈرز پر پانچوں سرحدی گزرگاہیں کھول دی گئی ہیں۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا کہ طورخم ، چمن، غلام خان، خرلاچی اورانگوراڈہ کی سرحدی گزرگاہوں کے کھلنے سے ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے […]

افغان سرحد پرباڑ لگانے والے فوجی جوانوں پرفائرنگ سے انتہائی مذموم اقدام، ازلی دشمن بھارت کاافغان سرزمین کااستعمال افسوسناک ہے، ملک عابد  

افغان سرحد پرباڑ لگانے والے فوجی جوانوں پرفائرنگ سے انتہائی مذموم اقدام، ازلی دشمن بھارت کاافغان سرزمین کااستعمال افسوسناک ہے، ملک عابد  

افغان سرحد پرباڑ لگانے والے فوجی جوانوں پرفائرنگ سے انتہائی مذموم اقدام، ازلی دشمن بھارت کاافغان سرزمین کااستعمال افسوسناک ہے، ملک عابد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے پاک افغان بارڈر پر باڑ لگاتے پاکستانی فوجی جوانوں پر فائرنگ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

راولپنڈی: آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا، پاک افغان سرحدوں پر باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، باڑ اور قلعوں کی تعمیر میں مصروف فوجی اہلکاروں پر حالیہ حملے کے بعد نفری میں اضافہ کرنے کا فیصلہ […]

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

اسلام آباد: پاک-افغان دوطرفہ تعاون میں بہتری کے لیے تشکیل شدہ فریم ورک افغانستان، پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سولیڈیرٹی (اے پی اے پی پی ایس) ایک مرتبہ پھر فعال ہوگیا، جس کے تحت ہونے والے اجلاس کے بعد دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ سیکریٹری […]

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پشاور: کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل پہاڑی علاقے میں ایک رہائشی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوگئے […]

پاک افغان سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا

پاک افغان سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا لگ گیا۔ پاکستان نے افغانستان کی سرحد کے ساتھ2 جدید چیک پوسٹوں کے تعمیراتی کام کے دائرہ کار اور ڈیزائن کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ منصوبے کے واحد بولی دہندہ ادارے این ایل سی […]

پاک افغان سرحد طورخم آج دوسرے روز بھی بند

پاک افغان سرحد طورخم آج دوسرے روز بھی بند

پاک افغان سرحد طورخم آج دوسرے روز بھی بند ہےاور تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحد تا حکم ثانی بند رہےگی۔ گزشتہ روز دھماکوں کے بعد سرحد بندکردی گئی تھی جس میں 7 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں دھماکےدستی بم کے تھےجو […]

افغان صحافی، پاک افغان تعلقات اور افواجِ پاکستان

افغان صحافی، پاک افغان تعلقات اور افواجِ پاکستان

رواں سال میں افغانستان کی صحافی برادری کا پاکستان کے لیے یہ تیسرا دَورہ ہے۔ چند ہفتے قبل بھی کئی افغان صحافیوں کا ایک وفد پاکستان آیا تھا۔ یہاں ہر جگہ انھیں عزت و احترام سے نوازا گیا۔ حکومت نے بھی اُن سے نہائیت مناسب اور مستحسن سلوک کیا اور افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے، […]

ٹرمپ انتظامیہ کی پہلی پاک افغان پالیسی آج جاری ہونے کا امکان

ٹرمپ انتظامیہ کی پہلی پاک افغان پالیسی آج جاری ہونے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر صدارت پاکستان افغانستان پالیسی اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی محکمہ خارجہ، پنٹاگون اور سی آئی اے کے حکام بریفنگ دینگے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں امریکا کی پاک افغان پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا اور اس میں ممکنہ طور پر ضروری ردوبدل بھی کیا جائے […]

پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

افغان فورسز کی جانب سے چمن بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کے حوالے سے پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ایم اوپاکستان میجر جنرل ساحر شمشادمرزا نے افغان فائرنگ اور گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز […]