By Web Editor on October 31, 2017 and, assets, captive, hassan, Hussain, Nawaz, of, process, started, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیب نے اثاثوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، مزید کارروائی 14 نومبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اثاثوں کی قرقی کا عمل شروع کر دیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں […]
By Web Editor on October 30, 2017 and, diamonds, Expensive, gold, made, Most, of, rare, shoe, Special, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دبئی: ہیرے اور سونے سے تیار کردہ دنیا کا سب سے مہنگا جوتا جس کی قیمت سن کا آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دنیا میں ایک ایسی خاتون ہے جس کا شوق صرف مہنگی ترین چیزیں بنانا ہے۔ ڈیبی وینگھم نامی اس خاتون نے پہلے دنیا کا سب سے مہنگا لباس اور عبایا بنایا اور اب […]
By Web Editor on October 30, 2017 alleged, be, encounters, in, investigated, karachi, need, of, police, SHC, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں ہونے والے ایک اور پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے روبرو پولیس نےاپنے مؤقف میں کہا کہ 2015 میں کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ملزم رفیق […]
By Web Editor on October 30, 2017 abdul, Baloch, daughter, father, killed, Mufti, of, qandeel, Qavi, saying, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملتان: پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا اور میں مفتی قوی کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ ملتان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج امیر محمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران قندیل بلوچ […]
By Web Editor on October 30, 2017 birth, date, Hundreds, Indian, is, of, peoples, same, the, village, where اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی کارڈز پرتاریخ پیدائش یکم جنوری درج ہے۔ اتنی بڑی […]
By Web Editor on October 30, 2017 bike, did, INSTEAD, Malik, of, on, Sania, Shoaib, sit, who اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ٹوئٹر پر ہونےوالی دلچسپ نوک جھونک وائرل ہوگئی۔ پاکستان سری لنکا کے درمیان 8 سال بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ پاکستان نے جیت کر سری لنکا کو وائٹ واش کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ اس موقع پر کرکٹر شعیب ملک […]
By Web Editor on October 30, 2017 captain's, fly, Ground, kiss, Lankan, of, Perera, resonated, slogans, sri, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میدان پریرا، پریرا کے نعروں سے گونج اٹھا جب کہ جواب میں سری لنکن کپتان نے بھی ہوائی بوسہ دے کر شائقین کی پذیرائی کا جواب دیا۔ پاک سری لنکا میچ سے قبل رسمی افتتاحی تقریب کے بجائے صرف بینڈ نے میدان کا چکر لگایا، ایک اسپانسر ادارے کی 3 […]
By Web Editor on October 30, 2017 back, bricks, come, cricket, faces, fans, of, open, the اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاکستان میں کرکٹ کی بہاریں لوٹ آئیں اور اسی کے ساتھ شائقین کے چہرے بھی خوشی سے کھل اٹھے۔ پی ایس ایل فائنل، ورلڈ الیون سے سیریز اور اب سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کے ذریعے ملک میں کرکٹ کی بہاریں لوٹ آئی ہیں، پاکستانی شائقین کے چہرے بھی کھل اٹھے، گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم […]
By Web Editor on October 30, 2017 Ahmed, Army, arrangement, For, match, of, Pak, Sarfraz, Thanks, the اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان میں میچ کیلیے بہترین انتظامات کرانے پر پاک فوج اورآئی ایس آئی کا شکریہ ادا کیا۔ میچ جیتنے کے بعد گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان میں میچ کیلیے بہترین انتظامات کرانے پر پاک فوج اورآئی ایس آئی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اپنے گھر میں کرکٹ […]
By Web Editor on October 30, 2017 8, Disappear, of, on, out, revealed, scholarships, students, Study اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت اسکالر شپ پر بیرون ملک جانے والے طلبا و طالبات میں سے 8 فیصد کا وہیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 100 کے قریب اسکالرز غائب ہونے کے خلاف ہائر ایجوکیشن کمیشن قانونی چارہ جوئی میں مشغول ہے جبکہ زرضمانت ضبطی کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کی واپسی کیلیے کوششیں جاری […]
By Web Editor on October 30, 2017 and, assembly, between, friendly, matches, members, of, Provincial, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: معین خان کرکٹ اکیڈمی میں سندھ اور پنجاب کے ارکان صوبائی اسمبلی کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ لاہورمیں پاکستان سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں نے رنگ جمایا تو کراچی میں سندھ اور پنجاب اسمبلی کےارکان نےکرکٹ کامیدان سجالیا اور کراچی کی معین خان کرکٹ اکیڈمی میں سندھ اور پنجاب کے ارکان صوبائی اسمبلی […]
By Web Editor on October 30, 2017 Chairman, council, Deployment, early, ideological, Islamic, new, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کا عندیہ دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن کی جلد منظوری کا اعلان کردیا ہے جبکہ بطورچیئرمین مولانا محمد خان شیرانی یا حافظ حمداللہ میں سے کسی ایک کی تعیناتی کے قوی امکانات ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام 1962ء میں عمل میں لایا گیا تھا جس کا […]
By Web Editor on October 30, 2017 9000, de, highest, in, Kohli, of, possession, runs, the, took, Villiers, Virat اہم ترین, خبریں, کھیل

کانپور: ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 9 ہزار رنز مکمل کرکے ابراہم ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے کا یہ کارنامہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کے 202 واں میچ اور […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 against, DG, fight, For, Gen. Asif Ghafoor, ispr, Maj, nation, of, praised, sacrifices, terrrorism, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاک فوج کے ترجمان نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکا کی تعریف کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ قوم کی قربانیاں آج جیت گئیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک شکریہ ٹوئٹ میں ترجمان پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سکیورٹی اداروں کے کام کی بھی تعریف کی۔ […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 appear, assets, before, beyond, case, Finance, hearing, his, Ishaq Dar, Minister, of, property, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسحاق ڈار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت آج ہوگی احتساب عدالت اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت آج کرے گی، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نیب عدالت سے وفاقی وزیر خزانہ کے اثاثہ جات منجمد کرنے کی درخواست پر بحث کرے گی۔ نیب کی احتساب عدالت […]
By Web Editor on October 29, 2017 8, After, comments, lanka, of, pakistan, Players, reached, sri, stunning, team, the, years اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: سری لنکا کی ٹیم 8 سال بعد ٹی 20 سیریز کا آخری میچ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد پر پاکستانی شائقین کے ساتھ کھلاڑی بھی بے خوش ہیں اورسوشل میڈیا پرمختلف تبصرے کرکے اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ شعیب ملک نے تمام پاکستانیوں کو مخاطب کرتے […]
By Web Editor on October 29, 2017 attack, bus, driver, eye, khalil, Lankan, look, of, on, sri, story, team, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: 8 برس قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تو ڈرائیور محمد خلیل نے کمال مہارت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی جان بچائی۔ 3 مارچ 2009 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب جب ملک میں کھیلوں کے دروازے بند کردیئے گئے تھے لیکن اللہ نے ایک بار پھر ملک کو عزتوں […]
By Web Editor on October 29, 2017 artists, book, Guinness, in, Indian, of, place, records, took, World اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی : بالی ووڈ کی وہ شخصیات جنہوں نے اپنی کارکردگی کے باعث نہ صرف بالی ووڈ میں نام کمایا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کرایا ہے۔ کترینہ کیف اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں تاہم 2013 ان کیلئے کچھ زیادہ ہی خاص رہا کیونکہ اْس سال […]
By Web Editor on October 29, 2017 After, ceremony, city, control, first, in, ISIS, of, over, Raqqa, Syria, the, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

رقہ: شام کے شہر رقہ میں داعش کا کنٹرول ختم ہونے کےبعد شادی کی پہلی تقریب ہوئی، تقریب میں خواتین نے شادی بیاہ کا روایتی رقص کیا اور خوب خوشیاں منائیں۔ شام کے شہر رقہ کی رونقیں لوٹنے لگیں، سیرئن ڈیموکریٹک فورسز کی فتح کے بعد شادی کی پہلی تقریب نے آنگن خوشیوں سے بھر دیا۔ […]
By Web Editor on October 29, 2017 Bangladesh, disclosure, nested, of, project, refugees, Rohingya, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس: منصوبہ پناہ گزینوں کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بنایا گیا ، ان میں پیدائش کے کنٹرول بارے آگاہی کم ہے: گوٹی بھاٹیا چاری بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی رضا کارانہ نس بندی منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ منصوبہ پناہ گزینوں کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے ترتیب دیا […]
By Web Editor on October 29, 2017 -lahore, arrested, body, bonding, doctors, Human, illegal, including, of, the, two, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والےایک ڈاکٹر اور اسپتال مینیجر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور پولیس نے اطلاع پرٹاؤن شپ کے ایک نجی اسپتال میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on October 28, 2017 Facebook, gone, harassment, is, new, obaid's, of, sharmeen, sort, statement, Viral اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی حال میں کی گئی پوسٹس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا پینڈورا باکس کھل گیا ہے کہ آیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ چند روز قبل شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر […]
By Web Editor on October 27, 2017 Ansarul, For, methods, modern, of, organization, revealed, Sharia, terrrorist, the, use اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: تخریب کاری کیلئے 50 سے زائد پرچوں کے نوٹس ، دہشتگردوں کی تربیت، اغوا ، ٹارگٹ کلنگ کی تفصیلات دنیا نیوز عوام کے سامنے لے آیا انصار الشریعہ کے کارندوں نے دہشتگردی کی تربیت کیلئے نوٹس بنا رکھے تھے، نوٹس میں تنظیم کے پاس اسلحہ اور اس کے استعمال سے متعلق تفصیلات درج ہیں۔ پچاس […]
By Web Editor on October 27, 2017 Amitabh, Bachchan, construction, house, illegal, issue, notice, of, on, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ممبئی کی انتظامیہ نے گھرکی غیرقانونی تعمیر پرقانونی نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بلدیاتی ادارے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کے گھر ’’پرتیکشا ‘‘میں تعمیراتی تبدیلیاں کی گئی ہیں جو ریاستی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے وہ […]