counter easy hit

ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنے کا حکم

Suspend the decision to cancel of Muslim boy marriage with the hindu girlبھارتی سپریم کورٹ نے کیرالہ ہائیکورٹ کے ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے 24 سالہ اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنیکا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ نے ہادیہ کے والد کی درخواست پر شادی منسوخ کی تھی۔