By Web Editor on October 27, 2017 Death, document, Kennedy, of, on, president, stopped, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق سیکڑوں اہم دستاویز کا اجرا سی آئی اے اور ایف بی آئی کی درخواست پر روک دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہناہےکہ دیگر دستاویزآج جاری کردی جائیں گی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 28 سو دستاویز […]
By Web Editor on October 27, 2017 "Reporters, an, attack, in, injured, of, people, private, reporter, senior, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد میں نجی چینل کا سینئر رپورٹر کو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کر دیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سینئر رپورٹر اپنی گاڑی میں راولپنڈی سے اسلام آباد آرہے تھے کہ زیرو پوائنٹ پر 3 موٹرسائیکلوں پر سوار افراد نے ان گاڑی کو […]
By Web Editor on October 27, 2017 majority, of, power, silent, the اہم ترین, خبریں, کالم

انتہائی غیر معمولی اور ہنگامی دور میں اگلے سال عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، اگرچہ ملک کے ان حالات اور اقتصادی زبوں حالی کی وجہ سے فہمیدہ حلقوں میں عام انتخابات کے حوالے سے یہ شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں کہ شاید یہ انتخابات وقت مقررہ پر نہ ہوں لیکن بااختیار حلقوں کی جانب […]
By Web Editor on October 27, 2017 decorating, increase, of, stadium, the, today, will, work اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاک سری لنکا تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل آج سے قذافی اسٹیڈیم کو دلہن کی طرح سجانے کے کام میں مزید تیزی آئے گی۔ گزشتہ روز اسٹیڈیم میں تیاریوں کو حتمی شکل دی جاتی رہی، اسٹینڈز میں ہدایتی بورڈز لگا دیے ہیں، نسلی منافرت اور نعرے بازی سے روکنے کے لیے ضابطہ اخلاق کے نئے […]
By Web Editor on October 27, 2017 akhtar, become, fixing, hit, Indians, is, joke, of, on, patch, Shoaib, to, tweet اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: بھارت میں ہونے والی پچ فکسنگ کی خبر پر ٹویٹ کرنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارتیوں نے مذاق کا نشانہ بنا دیا۔ شعیب اختر نے ٹویٹ کیا کہ میں یہ خبر سن کر حیران رہ گیا اور مجھ سے کچھ بولا بھی نہیں گیا۔ اگر پچ فکسنگ افواہ یا کوئی مذاق بھی […]
By Web Editor on October 27, 2017 afzal, chief, court, ejaz, justice, Oath, of, Supreme, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اور دوسرے سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کولمبو کے دورے پر ہیں، جس کے باعث ان کی وطن واپسی تک دوسرے سینئیرترین جج جسٹس اعجاز افضل قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے […]
By Web Editor on October 27, 2017 'NA4', constituency, Final, of, Peshawar, released, result اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاورکے حلقے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کے ارباب عامر45734 ووٹ لیکر کامیاب رہے۔ اے این پی کے خوش دل خان 24 ہزار874 ووٹ لیکر […]
By Web Editor on October 27, 2017 and, continue, diplomatic, kashmir, moral, of, pakistan, PM, political, support, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کیا، بھارتی فوج کا ظلم کشمیریوں کا جذبہ آزادی ختم نہیں کر سکتا: شاہد خاقان عباسی وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی نے یوم سیاہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کشمیریوں کی قربانی اور جدوجہد کو خراج تحسین […]
By Web Editor on October 27, 2017 Anushka, broke, getting, Kohli, married, news, of, rumors, Sharma, the, Virat, with اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ دلہن اور دولہا کا فوٹو شوٹ کروانے اور حقیقی زندگی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان […]
By Web Editor on October 27, 2017 announces, erdogan, in, new, of, opposition, party, political, Turkey, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ : سابق خاتون وزیر داخلہ میرل اکسنیرنے پارٹی کی سربراہ منتخب ہوتے ہی ملک کو ترقی یافتہ بنانے اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ترک صدر سے مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کے نظریاتی مخالفین نے سابق وزیر داخلہ میرل اکسنیر کی سربراہی میں نئی سیاسی جماعت تشکیل دیدی […]
By Web Editor on October 27, 2017 arrested, Ati, atif, Austria, Gatwanwala, hazardous, in, lahoria, of, suspect, the, urf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: گوجرانوالہ میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اور درجنوں افراد کے قتل میں ملوث خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریہ کو ہنگری میں پولیس نے پکڑ لیا، 35 سالہ ملزم انٹرپول کو بھی مطلوب تھا۔ گوجرانوالہ میں دہشت کی علامت اور بھتہ خور گینگ چلانے والا خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریا آسٹریا میں […]
By Web Editor on October 26, 2017 "Padmavati", been, chief, control, film, go, gujarat, has, If, Minister, of, out, released, situation, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

احمد آباد:بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم پدماوتی کے بارے وزیراعلی گجرات کا کہنا ہے کہ فلم میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اگر ہندو اور چھتریہ کمیونٹی کی اجازت کے بغیر فلم کو ریلیز کیا گیا تو گجرات میں پر تشدد فسادات بھڑک سکتے ہیں جس سے حالات […]
By Web Editor on October 26, 2017 8, action, air, force, kills, members, of, organization, terrorist, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترک حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف آپریشن جاری رہے گا اور دہشت گردوں کو عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترک فضائیہ کی کارروائی میں پی کے کے نامی حکومت مخالف تنظیم سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]
By Web Editor on October 26, 2017 attention, carrier, focus, immediately, intention, marriage, No, of, on, qamar, Saba اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: ادکارہ کا کہنا ہے کہ ایسا کرداراداکرنے کی خواہش ہے جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں۔ اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جسکے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایک […]
By Web Editor on October 26, 2017 and, elected, family, For, hurries, law, Maryam, Minister, Nawaz, of, one, prime, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: کچھ لوگوں پر غداری کے مقدمات ہیں، لیکن وہ کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے چلے گئے، ایسی چیزوں کے جواب بھی دے رہے ہیں، جو ہمیں نہیں دینے چاہیں: میڈیا سے گفتگو مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کیا سارے قوانین نواز شریف کے […]
By Web Editor on October 26, 2017 be, first, lanka, match, of, pakistan, series, sri, t20, the, today, vs, will اہم ترین, خبریں, کھیل

سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرکے ٹیسٹ سیریز میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ اب مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کیلئے صف بندی ہورہی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز جمعرات سے […]
By Web Editor on October 26, 2017 and, Chinese, India, of, president, rise, wrench اہم ترین, خبریں, کالم

کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے رتبے میں اضافے کو جہاں پاکستانی ماہرین اور سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات اور خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کیلئے خوش آئند قراردیاہے، وہیں بھارت کےپیٹ میں مروڑ اٹھنےلگے ہیں۔ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نےبروز منگل ایک ترمیم […]
By Web Editor on October 26, 2017 Arrest, guaranteed, in, Nawaz, of, references, released, Sharif, two, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے دو ریفرنسز میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 3نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے آغاز پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کا کہنا تھا کہ عدالت 15دن کے لیےحاضری سےاستثنیٰ دےچکی جو 24 اکتوبر کو ختم ہوچکا، انہوں نے کہا کہ […]
By Web Editor on October 25, 2017 Accused, and, arresting, at, bail, Black, Blak, crimes, gang, gathered, granted, group, Layyah, Mailer, Many, miller, Minar-e-Pakistan, mini, of, on, people, police, rape, thank, to, waseem اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین ایف آئ اے کا کیس لینے سے انکار ملزمان واپس ملزمان کی ضمانتیں دائر(ذرائع) اس بابت چوھدری محمد اسلم مناایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناقص تفتیش ھوئ […]
By Web Editor on October 25, 2017 constables, department, exposed, fraud, in, Layyah, of, police, recruitment اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تفتیش جاری، بھرتی کا عمل مکمل طور پر شفاف ہے، ڈی پی او لیہ لیہ (یس اردو نیوز)تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل جاری ہے گزشتہ دن پہلے مرحلہ میں امیدواران کی فزیکل پیمائش کی گئی اور اس دوران فراڈ کے ذریعے بھرتی کے عمل میں شمولیت کی کوشش کو […]
By MH Kazmi on October 24, 2017 Abrar Kayani, After, and, association, at, France, from, of, pakistan, Potohar, prolonged, raja-ali-asghar, Returning, visit, welcomes اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

سیاسی و سماجی راہنما ابرار کیانی اور پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے راجہ علی اصغر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت پیرس (یس اردو ڈیسک؍ بابر مغل) پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے گزشتہ روز کیانی ریسٹورنٹ پر راجہ علی اصغر کو پاکستان کے طویل دورہ […]
By Web Editor on October 24, 2017 driver, in, included, India, Muhammad Saraj, of, Rikshaw, son, squad, t20 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

رکشہ ڈرائیور کا بیٹا محمد سراج بھارتی ٹی 20 ٹیم کا حصہ بن گیا نئی دہلی: نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے بھارتی ٹوئنٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بننے والے محمد سراج ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہے۔ محمد سراج نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ 23 برس کی عمر میں اپنی فیملی کی ذمہ داری اٹھالی […]
By Web Editor on October 24, 2017 eradication, in, last, Minister, of, polio, prime, stages, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم پولیو کے خاتمے کے ہدف کی تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ پولیو کے عالمی دن پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت اپنے بچو ں کو پولیو سے بچانے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں شامل ہے […]
By Web Editor on October 24, 2017 A, ayesha, be, decision, disqualification, Gulalai, heard, in, of, reference, the, while, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی کے لیے دائر ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو کچھ دیر میں سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن میں گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی اور عمران خان کے وکیل سکندر مہمند نے حتمی دلائل دیے جب کہ عائشہ گلالئی بھی […]