counter easy hit

of

بحیرۂ عرب میں طوفان بننے کا امکان

بحیرۂ عرب میں طوفان بننے کا امکان

محکمہ موسمیات نے 26 مئی کو سمندری طوفان کے جنوبی عمان اور یمن کی جنوب مشرقی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی بحیرۂ عرب میں ہوا کا شدید کم دباؤ ہے، ہوا کا کم دباؤ عمان کے جزیرے میسرا سے 740ناٹیکل میل کی دوری پر ہے۔ […]

سبیکا سمیت دس افراد کا قاتل ذہنی اُلجھنوں کا شکار تھا؟

سبیکا سمیت دس افراد کا قاتل ذہنی اُلجھنوں کا شکار تھا؟

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلاء میں بحث چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلاء کا دعویٰ ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے، […]

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار عاشق حسین گوپانگ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ پانچ سال صرف تقریریں سنتے رہے عملی کام کوئی نہ ہوا۔ مودی کو گھر بلانا میاں صاحب کی غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی، جہاں پر اور بہت سے […]

تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہستپال منتقل

تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہستپال منتقل

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 262

چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لیے سرچ کمیٹی کا امیدوار سینئر صحافی اصغر علی مبارک سے انٹرویو

چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لیے سرچ کمیٹی کا امیدوار سینئر صحافی اصغر علی مبارک سے انٹرویو

چیئرمین پیمرا کے عہدہ کےامیدوارسینئر صحافی اصغر علی مبارک سے سرچ کمیٹی کا انٹرویو، کمیٹی میں سرتاج عزیز، شفقت جلیل، عارف نظامی، حمید ہارون، میاں عامر محمود شامل انٹرویو کے لئے بیس نمبرز، تمام سوالات کے درست جوابات دینے، امیدوار اصغر علی مبارک اسلام آباد: (خصوصی رپورٹ) چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لئے چیئرمین سرچ […]

علی ظفر کی سالگرہ پر اہلیہ کا جذباتی پیغام

علی ظفر کی سالگرہ پر اہلیہ کا جذباتی پیغام

لاہور: گلوکار اور اداکار علی ظفر 38 سال کے ہوگئے، اُن کی سالگرہ منانے کی خصوصیت یہ رہی کہ میشا شفیع کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا الزام لگانے پر علی ظفر کے حق میں سب سے پہلے سامنے آنے والی اداکارہ ریشم نے سالگرہ تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ علی ظفر کی جیون […]

حکومت نے فاٹا اصلاحات بل پر سیاسی اتحادیوں کی مخالفت کو مسترد کردیا

حکومت نے فاٹا اصلاحات بل پر سیاسی اتحادیوں کی مخالفت کو مسترد کردیا

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) سے متعلق اصلاحات کا بل طویل عرصے سے زیر التواء ہے تاہم باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ حکومت نے اپنے 2 سیاسی اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود قبائلی علاقوں کو خبیرپختونخوا میں ضم کرنے کے لیے مذکورہ بل کو قومی اسمبلی میں بروز بدھ (23 […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل طور پر سوگوار ہے۔ حریت پسند رہنماؤں کی […]

لاڑکانہ میں نئی نویلی دلہن شوہر کے ہاتھوں قتل

لاڑکانہ میں نئی نویلی دلہن شوہر کے ہاتھوں قتل

لاڑکانہ: ڈکھن کے قریب شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔ لاڑکانہ کے علاقے ڈکھن کے قریب شوہر نے شادی کے 5 روز بعد ہی اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سرور لولائی نامی شخص کی نسیم نامی خاتون سے 5 روز قبل شادی ہوئی […]

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

لاہور: قومی آل راﺅنڈر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈاکٹر اور فزیو تھراپسٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”آپ کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار رہا، اب واپس اسلام آباد جا رہا ہوں۔“ واضح رہے کہ پی ایس ایل تھری […]

ایجنسیوں کے افسران جے آئی ٹی کیلئےغیرمناسب تھے: نیب ریفرنس میں نوازشریف کے جوابات

ایجنسیوں کے افسران جے آئی ٹی کیلئےغیرمناسب تھے: نیب ریفرنس میں نوازشریف کے جوابات

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے نیب ریفرنسز میں تحقیقاتی ٹیم کو غیرمتعلقہ قرار دے دیا۔ بولے آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا۔ لندن فلیٹس ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز […]

لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘

لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘

ہمارے دوست بَنّے بھائی ہمیشہ سے کچھ نہ کچھ بناتے رہے ہیں۔ نوجوانی میں گلی محلے میں تعلق بناتے تھے، اس بنانے میں دل بھر کے بے وقوف بناتے تھے، کاروبار شروع کیا تو لوگوں کو اُلّو بنانے لگے، بارہا وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا چکے ہیں، ضرورت پڑنے پر باپ کو ’ماموں‘ […]

آزادکشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا

آزادکشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی حکومت […]

طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع

طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد:  وزیر مملکت طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے جبکہ طلال چوہدری نے ایک بار پھر عدالت سے درگزر کرنے کی استدعاکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزا ر احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے،اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ اپنے وکیل کے […]

پرتگال کار ریلی میں تھیری نیوویل کی کامیابی

پرتگال کار ریلی میں تھیری نیوویل کی کامیابی

پرتگال ; پرتگال میں ہونے والی کار ریلی چیمپئن شپ میں بیلجیئم کے ڈرائیور تھیری نیوویل نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال کار ریلی کے آخری روز شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے، ایونٹ میں ان ایکشن ہونے والے ماہر ڈرائیورز نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ دشوار اور گرد آلود ٹریک پر شرکا نے […]

کراچی کی عدالت میں کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے کی سماعت

کراچی کی عدالت میں کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے کی سماعت

کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جب کہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا۔ ، تفتیشی افسر نے مقدمہ اے کلاس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت کتا اغوا […]

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی ہڑپال اور چار واہ سیکٹر پر سیز فائر کی خلاف ورزی تاحال جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورکنگ باؤنڈری کے ہڑپال اور چار واہ […]

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر کردیا گیا ہے جسے جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لائم اسٹون گیلری کے نام سے بناگیا یہ میوزیم 2017میں اکتوبر کے مہینے میں تعمیر کیا گیا تھاجسے جلدہی عوام کے لئے کھولا جائے گا۔ شیشوں سے بنی […]

پی آئی اے کی ہیری اور میگھن کو ہنی مون کی دعوت

پی آئی اے کی ہیری اور میگھن کو ہنی مون کی دعوت

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو شادی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ہنی مون کیلئے شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت دے ڈالی۔ پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ایک […]

پی ٹی آئی کا پہلے سو دن پروگرام جھوٹ کا مجموعہ ہے، سعد رفیق

پی ٹی آئی کا پہلے سو دن پروگرام جھوٹ کا مجموعہ ہے، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا پہلے سو دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں اور لفاظی کا مجموعہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر سعد رفیق نے ایک بیان میں مزید کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے کے پی میں اپنا بنایا احتساب کمیشن […]

بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی ارب پتی بھکارن

بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی ارب پتی بھکارن

بیروت: لبنان میں بھکارن مرنے کے بعد اپنے پیچھے خزانہ چھوڑ گئی، گلیوں میں بھیک مانگنے والی کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ارب ستر کروڑ کی مقامی کرنسی پڑی تھی۔ کہنے کو فقیر، حقیقت میں امیر، بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی خاتون ارب پتی نکلی۔ معذور بھکارن کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث […]

الیکشن کمیشن نے صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخیں تجویزکردیں

الیکشن کمیشن نے صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخیں تجویزکردیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے حوالے سے صدر مملکت ممنون حسین کو سمری ارسال کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے عام انتخابات 2018 کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ الیکشن کمیشن حکام نے […]

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کرنے سے قبل چھٹی مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرنے کی حتمی منظوری […]

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: اسلام آباد کے علاقے میں ٹھیلے پر چائے فروخت کرنے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ ایک تصویر نے ارشد خان کی ایسی قسمت بدلی کہ اشتہارات بھی ملنے لگے اور ماڈلنگ کی آفرز بھی ہونے لگیں، اسی طرح ڈراموں میں کام کیلئے بھی اس سے […]