By Web Editor on May 20, 2018 against, Gujranwala, in, of, specialist, the, video, violence, Viral, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گوجرانوالہ: رانا شفیق نامی بااثر شخص نے امجد نامی مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کی ویڈیو ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی۔ پہلے تو پولیس واقعے سے لاعلمی کا اظہار کرتی رہی تاہم بعد میں میڈیا خبر نشر […]
By Web Editor on May 20, 2018 and, comments, from, Harry, interesting, mark, media, migraine, of, on, Prince, social, the, users, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برمنگھم: برطانوی شہزادہ ہیری اوراداکارہ میگھن مارکل کی شادی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں کی شادی پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ برطانوی شہزادے ہیری اوراداکارہ میگھن مارکل کی شاہی شادی گزشتہ روزلندن کے سینٹ جارجز چیپلز چرچ میں انجام پائی جس میں شاہی خاندان اور […]
By Web Editor on May 20, 2018 at, british, charity, Forefront, muslims, of, the اہم ترین, خبریں, کالم

برطانیہ میں قریب قریب سب ہی کو علم ہے کہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور جسے علم نہیں یا جو بھول جاتا ہے اسے اسٹورز میں داحل ہوتے ہی رمضان المبارک کے بڑے بڑے اشتہارات اور ان کے نیچے رمضان کی خوشی میں اشیاء کی رعائیتی قیمتیں دیکھ کر علم ہو جاتا ہے […]
By Web Editor on May 20, 2018 10, five, grid, in, included, MW, National, Next, of, power, Shahbaz, Sharif, the, thousand, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

شیخوپورہ میں 1180میگا واٹ کا بھکی پاور پلانٹ مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔پنجاب کے وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامع حکمت عملی اورموثر اقدامات کی بدولت گزشتہ پانچ سال کے دوران بجلی کی پیداوار میں دس ہزار میگاواٹ کااضافہ ہوا ۔قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار […]
By Web Editor on May 20, 2018 and, comments, from, Harry, interesting, markle, media, Meghan, of, on, Prince, social, the, users, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برمنگھم: برطانوی شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شادی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں کی شادی پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ برطانوی شہزادے ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شاہی شادی گزشتہ روز لندن کے سینٹ جارجز چیپلز چرچ میں انجام پائی جس […]
By Web Editor on May 20, 2018 actors, and, exclusive, Harry, Magna, messages, of, on, Pakistani, Prince, the, Wedding اہم ترین, خبریں, شوبز

برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور جوڑے کے اضافے پر پاکستانی اداکاراؤں کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بذریعہ ٹوئٹ جذباتی پیغام دیا۔ ماہرہ خان نے شہزادہ ہیری کا میگھن […]
By Web Editor on May 20, 2018 A, Corrupt, few, For, getting, leadership, of, rid, tips اہم ترین, خبریں, کالم

قانون کے مطابق الیکشن جولائی کے اختتام سے قبل ہو جائیں گے۔ قوم کے لئے یہ بہترین موقع ہے کہ نہایت ہی محب وطن، ذی شعور اور کرپشن فری قیادت چن لے مگر ہمیں ہماری محب وطن، ذی شعور اور ایماندار قیادت یہ بتا چکی ہے کہ بدقسمتی سے قوم کی اکثریت ووٹ ڈالتے وقت […]
By Web Editor on May 20, 2018 Abid, Ahsan, arrived, at, COL, house, Interior, Iqbal, martyre, Minister, of, Sohail, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر داخلہ احسن اقبال کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچ گئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) لواحقین سے تعزیت اور انکے صبر جمیل کے لیے دعا وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری بھی ساتھ تھے کرنل سہیل قوم کے بہادر سپوت تھے جنہوں نے ملک و قوم کی حفاظت کے لئے اپنی جان […]
By Web Editor on May 20, 2018 127, 29, accountability, courts, family, of, pages, queries, sent, Sharif, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

احتساب عدالت : احتساب عدالت کی جانب سے 29 صفحات اور127سوالات پر مشتمل سوالنامہ نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹین صفدر کو بھجوادیاگیا۔ سوالنامے میں عدالت نےتمام ملزمان سےدرست تاریخ پیدائش بھی پوچھ لیں۔ سوال نامہ میں نوازشریف سے پوچھا گیا ہے کہسپریم کورٹ میں اپنے دفاع میں پیش کی گئی دستاویزات کے حوالے سے کیا کہیں گے؟جے آئی […]
By Web Editor on May 20, 2018 Alexander, and, finals, Madrid, Maria, of, open, reached, semi, Sharopova, tennis, the, Zwier اہم ترین, خبریں, کھیل

ٹینس : میڈرڈ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کلے کورٹ پر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ شائقین بھی پرجوش نظر آئے۔ روس کی ٹینس کوئین ماریا شراپووا نے شاندار کھیل پیش کیا۔ انہوں نے لیٹویا کی جلینا اوسٹا پنکوکو ایک کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرایا۔ مردوں میں الیگزینڈرزاویئرمیدان مارتے ہوئے سیمی فائنل […]
By Web Editor on May 20, 2018 A, and, cash, exporting, former, from, jewelry, large, Malaysia's, Minister, NAJIB, number, of, prime, razzaq اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ملائیشیا : اربوں ڈالر کی کرپشن کے الزام کا سامنا کرنے والے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر پر پولیس چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان برآمد کر لیا گیا۔ ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالر کی کرپشن کے الزامات پر اینٹی کرپشن کورٹ […]
By Web Editor on May 20, 2018 big, bollywood, countries, house, in, Many, of, stars اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی وڈ کے ستاروں نے بھارت کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بڑے بڑے گھر بنا رکھے ہیں ۔ امیتابھ ہوں ، ابھیشک ، شاہ رخ خان یا سلمان خان ، سب نے بھارت سے باہر کروڑوں روپے مالیت کے گھر خرید رکھے ہیں ۔ وہ دن گئے جب امیتابھ بچن گایا کرتے […]
By Web Editor on May 20, 2018 condition, Fame, famous, from, got, how, is, kanta, laga", of, singer, song, the اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم مجھ سے شادی کرو گی میں آئیں جبکہ تیسری کوشش میں وہ معروف پروگرام ‘نچ بلیئے’ میں دکھائی دی تھیں۔ 2014 میں شیفالی […]
By Web Editor on May 20, 2018 and, Announced, charity, curriculum, fitr, in, Kafir, of, pakistan, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے فطرہ اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن […]
By Web Editor on May 20, 2018 Afridi's, birthday, daughters, emotional, message, occasion, of, on, Shahid, the اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ شاہد آفریدی بہترین کھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین انسان اور بہترین والد بھی ہیں وہ اپنی چاروں بیٹیوں اقصیٰ، اجوہ، انشا اور اسمارہ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور مصروف ہونے […]
By Web Editor on May 20, 2018 ballistic, failed, forces, Haiti, in, missiles, of, Rebels, saudi, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں داغے گئے دو بیلسٹک میزائل حملے سعودی فورسز نے ناکام بنا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی شہر خمیس مشیط کو یکے بعد دیگرے دو بیلسٹک میزائل حملوں کے ذریعے نقصان پہنچانےکی کوشش کی تاہم […]
By Web Editor on May 20, 2018 According, is, Kashmiris, Occupied, of, pakistan, palestinians, problem, resolutions, resolved, the, to, UN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور جموں وکشمیر دونوں خطوں کی صورت حال مہذب دنیا کے عالمی ضمیر کوجھنجوڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح عالمی قوانین خصوصاََ بیت المقدس […]
By Web Editor on May 20, 2018 another, Cattle, charge, in, India, killing, Muslim, of, slaughtering اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک اور مسلمان قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں مقامی ہندوؤں نے ریاض نامی شخص کو پکڑ کر […]
By Web Editor on May 20, 2018 concern, Dakrat, Death, expressed, of, over, Pakistani, post, Sabrina, Satar, Shaikh, student, Tarokar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت وطن منتقلی کے لیے اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستارپاکستانی طالبہ کی موت پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سبیکا شیخ کے […]
By Web Editor on May 20, 2018 advantage, Amir, and, Fakhar, Haq, Imam, in, match, Mohammad, of, opportunity, rested, the, took, Tour, ul, were, Zaman اہم ترین, خبریں, کھیل

لیسٹر: لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر اور ان فارم اوپنر امام الحق کو میدان میں اتارنے سے گریز کیا جب کہ ان کی جگہ جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان کو موقع دیا گیا۔ لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا، پیس بیٹری […]
By Web Editor on May 20, 2018 are, Balochistan, being, chief, Minister, of, on, other, provinces, Punjab, Resources, SPENT, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں کے وسائل پنجاب پر خرچ کیے جارہے ہیں اور اپنی سیٹیں بچانے کے لئے پنجاب کو نوازا جاتا ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، افغانستان سے بڑی […]
By Web Editor on May 20, 2018 be, Day, fastest, karachi, of, Ramadan, smart, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں آج رمضان المبارک کا گرم ترین دن ہوگا، جہاں پارہ تینتالیس ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز میں شدید ترین ہیٹ ویو اور درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں کے الیکٹرک […]
By Web Editor on May 20, 2018 7%, A, accident, and, area, bus, in, injured, karachi, killed, korangi, of, people, two, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]
By Web Editor on May 20, 2018 former, joine, kusar, MPA, of, PML, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قصور سے سابق ایم پی اے الیاس خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےملاقات کرکے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے، جس نے عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے، جتنی ترقی حالیہ دور میں ہوئی ، […]