counter easy hit

پرتگال کار ریلی میں تھیری نیوویل کی کامیابی

پرتگال ; پرتگال میں ہونے والی کار ریلی چیمپئن شپ میں بیلجیئم کے ڈرائیور تھیری نیوویل نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

Theory of New Zealand's success in the Portuguese car rallyپرتگال کار ریلی کے آخری روز شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے، ایونٹ میں ان ایکشن ہونے والے ماہر ڈرائیورز نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ دشوار اور گرد آلود ٹریک پر شرکا نے زبردست پرفارمنس دی۔

بیلجیئم کے ڈرائیور تھیری نیوویل نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، انہوں نے کم ترین وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ میں فتح حاصل کی۔