counter easy hit

لاڑکانہ میں نئی نویلی دلہن شوہر کے ہاتھوں قتل

لاڑکانہ: ڈکھن کے قریب شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔

The murder of the new nokia bride husband in Larkanaلاڑکانہ کے علاقے ڈکھن کے قریب شوہر نے شادی کے 5 روز بعد ہی اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سرور لولائی نامی شخص کی نسیم نامی خاتون سے 5 روز قبل شادی ہوئی تھی تاہم شک کی بنیاد پر سرور نے اپنی نئی نویلی دلہن اور ایک نوجوان کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔