لاہور: قومی آل راﺅنڈر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈاکٹر اور فزیو تھراپسٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”آپ کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار رہا، اب واپس اسلام آباد جا رہا ہوں۔“ واضح رہے کہ پی 
آل راﺅنڈر اب انگلینڈ میں علاج کے بعد واپس پاکستان آ رہے ہیں اور جولائی میں آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے ان کی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔








