counter easy hit

mentally

تصویر میں نظر آنے والی یہ حسینہ کس طرح امریکی فوجیوں کو تگنی کا ناچ نچاتی تھی؟سیکورٹی فورسزنے قاتل حسینہ کو کیفر کردار تک پہنچا دیا

تصویر میں نظر آنے والی یہ حسینہ کس طرح امریکی فوجیوں کو تگنی کا ناچ نچاتی تھی؟سیکورٹی فورسزنے قاتل حسینہ کو کیفر کردار تک پہنچا دیا

میسکیو (نیوز ڈیسک) میکسکیو میں بدنام زمانہ خاتون قاتل لا کترینہ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جب بھی ہمارے ذہن میں کارٹیل کا لفظ آتا ہےتو ہمارا ذہن فوراََ کسی خطرناک قاتل،افسانوی گینگ کی طرف جاتا ہے جس سے جان چھڑانا مشکل ہوتا ہے۔تاہم بدنام زمانہ قاتل لاکترینہ اس کا […]

نواز شریف نے شہباز شریف سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی

نواز شریف نے شہباز شریف سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد: نواز شریف اور مریم نواز نے لاہور میں استقبال نہ ہونے پر شہباز شریف اور ان کی ٹیم سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ انتہائی متعبر ذرائع نے بتایا ہے کہ میاں نواز شریف نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت اپنی پارٹی کے بااعتماد ساتھیوں خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال کے حالیہ […]

سبیکا سمیت دس افراد کا قاتل ذہنی اُلجھنوں کا شکار تھا؟

سبیکا سمیت دس افراد کا قاتل ذہنی اُلجھنوں کا شکار تھا؟

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلاء میں بحث چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلاء کا دعویٰ ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے، […]

لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں، سرفراز احمد

لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ آسان نہیں ہے، تمام لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کا سیریز کا پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے میچ سے قبل آج بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور اپنی تیاریوں […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، ایمنسٹی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، ایمنسٹی

سری نگر / لندن / مظفر آباد: انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد450ہو گئی جن میں 2درجن خواتین اہلکار بھی شامل ہیں، اعلیٰ فوجی افسران خواتین اہلکاروں کی آبروریزی بھی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]

خواتین پرحاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوسکتے ہیں، تحقیق

خواتین پرحاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوسکتے ہیں، تحقیق

بلومنگٹن: وہ سخت گیر مرد جو خواتین پر حاکم بننا چاہتے ہیں یا انہیں جنسی کھلونا سمجھتے ہیں وہ ذہنی امراض کے شکار ہوسکتے ہیں۔ انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے امریکی نفسیاتی تنظیم کے تعاون سے لگ بھگ 20 ہزار مردوں کا سروے کیا اور اس میں مردوں کے 11 روایتی رویوں کا جائزہ لیا گیا […]

ذہنی طور پر احمق بننے سے بچنا چاہتے ہیں؟

ذہنی طور پر احمق بننے سے بچنا چاہتے ہیں؟

ہم میں سے بیشتر افراد اپنا زیادہ وقت خود کو خوش باش، فٹ اور ذہین ترین بنانے کے بارے میں سوچتے ہوئے گزارتے ہیں، لیکن ہم اس بارے میں نہیں سوچتے کہ ہم نے کیا غلطیاں کی ہیں۔ یہ کوئی راز نہیں کہ اپنی خامیوں اور بری عادات کے بارے میں سوچنا مایوسی کا باعث […]

ذہنی معذور شخص کی پھانسی کا فیصلہ برقرار

ذہنی معذور شخص کی پھانسی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹروں کی جانب سے ذہنی معذور قرار دیئے جانے والے شخص کی پھانسی روکے جانے سے متعلق انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس پروجیکٹ پاکستان (جے پی پی) 50 سالہ امداد علی کی پھانسی رکوانے کے لیے سرگرم عمل ہے، […]