By Web Editor on May 15, 2018 administration, against, america, came, consciousness, embassy, in, Jerusalem, news, of, on, out, smash, the, to, transfer, trump, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق القاعدہ لیڈر ایمن الظواھری نے کہا ہے کہ یروشلم کو دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف جہاد کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ منٹ پر مشتمل اپنے ویڈیو پیغام میں القاعدہ رہنما ایمن الظواھری نے امریکا کی، جانب سے اپنے سفارت […]
By Web Editor on May 15, 2018 big, change, in, League, likely, make, minus, N, Nawaz, Sharif, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: ن لیگ میں بڑی اندرونی تبدیلیوں کا امکان بڑھ گیا جب کہ قائد نواز شریف بھی مانئس ہوسکتے ہیں۔ باوثوق لیگی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے قائد نواز شریف کی جانب سے ممبئی حملے پر بیان بازی نے ملکی سالمیت کے ساتھ ساتھ ن لیگ کی سیاسی ،سماجی اور اخلاقی قد کاٹھ کو کاری ضرب […]
By Web Editor on May 15, 2018 awakened, be, began, Dublin, in, Pakistani, revenge, test, throat, to, victory اہم ترین, خبریں, کھیل

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 319 رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے […]
By Web Editor on May 15, 2018 controversial, fall, former, in, market, Minister, Mouth, of, panic, prime, Sales, share, statement, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری صورتحال کو بری طرح متاثرکیا جس سے حصص کی قیمتیں منہ کے بل آگریں۔ سابق وزیراعظم کے متنازع بیان نے کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے تمام شعبوں میں بے چینی پیدا کردی اور انہوں نے مارکیٹ میں […]
By Web Editor on May 14, 2018 against, approved, assembly, in, Nawaz, resolution, Sharif, Sindh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نواز شریف نے آئین پاکستان کے ساتھ اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے، سندھ اسمبلی میں نوازشریف کے بیان کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ سندھ اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارد اد کے متن کے مطابق نوازشریف کا بیان ملکی سلامتی و خود مختاری پر کاری ضرب ہے […]
By Web Editor on May 14, 2018 Colombia, congratulating, Day, delay, in, of Anoshka, published, the, was, World اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ماؤں کے عالمی کے موقع پراپنے مداحوں کو ایک دن کی تاخیر سے مبارک باد دینا بھاری پڑگیا۔دنیا کے بیشترملکوں میں مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کا دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے عوامی شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مبارک […]
By Web Editor on May 14, 2018 class, contains, in, largest, Music, spain, th, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر […]
By Web Editor on May 14, 2018 bananas, Fashion, in, long, Nine, T, unique, wear, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

میکسیکو سٹی(نیٹ نیوز ) فیشن کی کو ئی حد یا تعریف متعین نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ میکسیکن نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن مقبول ہو تاجا رہا ہے ۔ میکسیکو میں نو جوان منفرد نظر آنے کیلئے تقاریب میں چست پینٹ اور سَر پر ہیٹ کیساتھ نو کیلے […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, and, in, liberals, Religions, trapped, youth اہم ترین, خبریں, کالم

یہ کہنا سراسر حقیقت پسندی ہے کہ پاکستان اس وقت کئی سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ کئی مسائل ایسے ہیں جو پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری، کرپشن، تعلیم وغیرہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو سوچتے سوچتے عام انسان کسی پاگل خانے میں جانے کے لئے کوالیفائیڈ ہوجاتا […]
By Web Editor on May 14, 2018 65, and, dozens, in, India, injured, killed, more, people, rain, storm, than, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے 25 اضلاع، مغربی بنگال اور اندھرا پردیش میں 70 […]
By Web Editor on May 14, 2018 4, attack, headquarters, in, Indonesia, invaders, killed, on, police, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سورابایا: نڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش حملہ آوروں نے انڈونیشیا کے […]
By Web Editor on May 14, 2018 case, cheema, girl, important, in, Italian, murder, Pakistani-born, progress, Sanaa اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیے گئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
By Web Editor on May 13, 2018 afridi, Amir, film, I, in, Khan, life, main, My, on, play, role, Shahid, the, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: کرکٹ سپر اسٹار شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان ادا کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on May 13, 2018 actors, and, Cannes, female, film, in, of, Producers, protest, unique اہم ترین, خبریں, شوبز

گزشتہ کافی وقت سے فلم انڈسٹری خصوصی طور پر ہولی وڈ میں مرد و خواتین کو یکساں مواقع اور ایک جیسا معاوضہ دینے کے حوالے سے مہم جاری ہے۔ ایک دن قبل ہی برطانوی اداکار بینڈکٹ کیمبر بیچ نے اعلان کیا تھا کہ وہ تب تک فلموں میں کام نہیں کریں گے، جب تک ان […]
By Web Editor on May 13, 2018 8, an, attack, in, Iranian, killed, on, parliament, people, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کی عدالت نے گزشتہ سال ایک ہی روز پیش آئے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 افراد کو موت کی سزا سنائی […]
By Web Editor on May 13, 2018 Britain, Debbl, from, great, heartbeat, in, Khan, Maheera, the, won اہم ترین, خبریں, شوبز

دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے ’کانز‘ فلمی میلے کی رونقیں جاری ہیں، جس میں پہلی بار پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ ماہرہ خان پہلی بار اس فیشن فلمی میلے میں جلوہ گر ہوئیں اور انہوں نے غیر رسمی پوز دے کر مداحوں کے […]
By Web Editor on May 13, 2018 310, against, in, inning, Ireland, pakistan, runs, scored, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل

ڈبلن: پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی جب کہ آئر لینڈ کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر گئیں۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز دوپہر کے کھانے کے وقفے پر میزبان آئر لینڈ کی ٹیم مشکلات کا […]
By Web Editor on May 13, 2018 Cannes, conquered, Debut, hearts, in, Khan, Mahira, with, wonderful اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے ’کانز‘ فلمی میلے کی رونقیں جاری ہیں، جس میں پہلی بار پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ ماہرہ خان پہلی بار اس فیشن فلمی میلے میں جلوہ گر ہوئیں اور انہوں نے غیر رسمی پوز دے کر مداحوں کے […]
By Web Editor on May 13, 2018 17, 8, afghanistan, attack, customs, department, in, including, killed, on, soldiers, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جلال آباد: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر مسلح افراد نےحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی […]
By Web Editor on May 13, 2018 Afghanista, ar, but, different, Double, eyes, fact, games, in, Jujja, nasir, of, played, th, the, we, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے مطابق ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی اور طالبان کی حمایت کی مگر حقائق مختلف ہیں۔ نیوز ایجنسیز کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دنیا نے افغان جنگ کا […]
By Web Editor on May 13, 2018 in, japan, largest, trucks, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جاپان کے معروف صنعتی شہر یوکوہاما میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ، نمائش میں جاپان اور دنیا بھر سے ستر سے زائد ٹرک بنانے والی کمپنیوں نے شرکت کی۔ دنیا کے جدید ترین ٹرک بسیں اور دیگر بڑی بسیں نمائش میں پیش کی گئیں ، اس نمائش […]
By Web Editor on May 13, 2018 20, appropriate, demanded, in, May, NAB, Nawaz, of, options, Sharif, the, use اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 1998 میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جاتی امرا تک سڑک تعمیر کرنے کے الزام میں طلب کرلیا ،20 مئی کو پیش ہوں گےسمن جاری نیب کا کہنا ہے سڑک کی تعمیر میں مبینہ طورپر بے قاعدگی پائی گئی تھی۔ سڑک کی تعمیر پر اسکول اور […]
By Web Editor on May 13, 2018 attack, case, in, India, interested, Investigation, Mumbai, not, of, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن لیگ کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے ممبئی حملوں کو بین الاقوامی طور پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے استعمال کیا، اسے کیس کی صاف شفاف تحقیقات اور اسے منطقی انجام تک پہنچانے میں دلچسپی ہی نہیں تھی۔ چوہدری نثار نے کہا کہ بطور […]
By Web Editor on May 13, 2018 14, fata, from, in, khyber, killed, pakhtunkhwa, people, rain, stormy اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور/لنڈی کوتل: خیبرپختونخوا اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں طوفانی بارشوں سے تقریباً 14 افراد جابحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی کی ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ علاقے میں طوفانی ہواؤں کے باعث کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی […]