counter easy hit

smash

عینک توڑ مچھلی کا سوپ

عینک توڑ مچھلی کا سوپ

عینک کا نمبر بڑھ گیاہو ،نظر کمزور ہو گئی ہو اس کیلئے سستا ،بے ضرر اورنہایت کارآمدٹوٹکا ہے۔ مچھلی کے سر صاف کرکے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اور حسب معمول ہلکا مرچ مصالحہ ڈال کر اس کا سوپ بنالیں یعنی شوربہ۔ ایک پیالی صبح ناشتے کے بعد ہلکا نیم گرم چسکی چسکی پئیں۔۔ ہر تین دن […]

ٹرمپ کے ہوش اڑا دیئے

ٹرمپ کے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد: اسد عمر نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا امریکا ہماری فکر کم، خود چین سے لئے گئے قرضوں کی فکر کرے، چین کے ساتھ ہونے والے تمام معاہدوں کو منظر عام پر لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متوقع وزیر خزانہ اسد عمر نے عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو […]

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دمشق القاعدہ لیڈر ایمن الظواھری نے کہا ہے کہ یروشلم کو دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف جہاد کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ منٹ پر مشتمل اپنے ویڈیو پیغام میں القاعدہ رہنما ایمن الظواھری نے امریکا کی، جانب سے اپنے سفارت […]

بالی ووڈ حسیناؤں کی بغیر میک اپ سیلفیوں کی دھوم

بالی ووڈ حسیناؤں کی بغیر میک اپ سیلفیوں کی دھوم

ممبئی: گلیمر اور شوبز کی چکاچوند سے بھرپو ر بالی ووڈ میں کام کرنے والی حسینائیں کام سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ شوبز کی دنیا میں اپنی جگہ بنائے رکھنے کیلئے اداکاراؤں کو ہر وقت میک اپ کی گہری تہہ اپنے چہرے […]

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

کیرالہ: آج کل سوشل میڈیا پر 12 سالہ بھارتی لڑکی کی بڑی دھوم ہے جو 80 مختلف زبانوں میں گانے گاچکی ہے اور اس لڑکی کے مداح صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی 12 سالہ سچیتا ستیش ساتویں جماعت میں پڑھتی ہے لیکن […]

پدوماتی کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

پدوماتی کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

بالی وڈ فلم پدماوتی کے نئے گانے ’’ایک دل ایک جان‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فلم پر تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ریلیز کی اجازت دیدی ،فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائےگی۔ یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ […]