By Web Editor on May 18, 2018 amnesty, approval, assembly, bill, budget, Finance, in, National, of, part, scheme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کا بجٹ ترامیم کے ساتھ پاس کر دیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔ مالیاتی بل کی شق وار منظوری کے دوران پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے سگریٹس پر ہیلتھ لیوی عائد کی مخالفت کی، وزیر خزانہ نے تجویز منظور کرتے ہوئے […]
By Web Editor on May 18, 2018 in, India, Monkeys, uncontorlled, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بھارت میں شرارتی بندروں نے خطرناک صورتحال پیدا کردی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ بھارتی ریاست گجرات کے گاؤں میں بندر نہ صرف بے قابو ہوگئے بلکہ سڑکوں پر آزادی سے گھومتے بندروں نے راہ چلتے کئی افراد پر حملہ بھی کیا جس کی وجہ سے مقامی افراد بیحد خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]
By Web Editor on May 18, 2018 ad, IG, in, innovate, khawaja, need, police, Sindh, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک اہلکاروں کی جدت سست پڑگئی ہے ٹریفک پولیس میں جدت لانے کی ضرورت ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں نئی موٹرسائیکل ٹریفک اہلکاروں کو دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کی عزت ٹریفک […]
By Web Editor on May 18, 2018 Aisam, and, ends, González, in, Italian, open, Pakistani, round, Santiago, second, star, tennis, travel اہم ترین, خبریں, کھیل

روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالز کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر 6-7 (4/7) سے ناکامی […]
By Web Editor on May 17, 2018 all, approval, assembly, demands, Financial, For, in, money, National, Next, of, the, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]
By Web Editor on May 17, 2018 A, Ahmed, approved, Board, build, Executive, in, Mansoor, meeting, memory, of, pakistan, proposal, sports, stadium, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کھیل

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنےکی تجویز منظور کر لی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے […]
By Web Editor on May 17, 2018 Ahsan, are, die, Federal, homeland, in, Interior, Iqbal, Love, lucky, Minister, of, the, their, they, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ”وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے […]
By Web Editor on May 17, 2018 2, in, included, League, MNAs, more, movement, Muslim, N, of, than, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این ایز نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مزید دو موجودہ اور ایک سابقہ ایم این اے تحریکِ انصاف […]
By Web Editor on May 17, 2018 Bazar, Bhabra, Ghost, gossip, in, memorable, of, Rawalpindi, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں واقع بنی چوک کی گلیوں میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ وہ علاقہ جو کبھی اپنے شاندار حویلیوں اور دلفریب فنِ تعمیر کے حوالے سے پہچانا جاتا تھا وہ آج ٹریفک کی بد انتظامی اور غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے ماند پڑ گیا ہے۔ آلودہ گلیاں اور بے […]
By Web Editor on May 17, 2018 4, 575, china, fee, ferrous, high, in, opened, public, the, to, was, wheel اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چین کے شہرمیں دریا کے پُل ہر قائم کردہ بلندترین فیر س وہیل عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ یہ دیوہیکل فیر س وہیل 4سو75 فٹ اونچا ہے اور درائےکے پُل پر بنا یا گیا ہے ۔1ہزار7سو71فٹ لمبے پُل پربنایا جانیوالا یہ فیرس وہیل4ہزار6سو ٹن اسٹیل سے بنایا گیا ہے جس […]
By Web Editor on May 17, 2018 Creatures, defeat, in, leadership, Nawaz, of, rana, Sana, Sharif, space, ullah, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) خلائی مخلوق کو شکست دے گی اور غیر جمہوری مخلوق کا کردار نہیں رہے گا۔ لاہور میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوقت بنایا، سی پیک دیا، انہوں […]
By Web Editor on May 17, 2018 3, A, attack, Car, force, in, injured, killed, Nowshera, on, one, security, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نوشہرہ: کچہری روڈ پرخودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ میں کچہری روڈ پر دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی […]
By Web Editor on May 17, 2018 arthritis, dubai, extremists, For, in, of, strangers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی میں مخیر حضرات کی جانب سے ضرورتمندوں اور مستحقین کی سحری و افطاری کے لئے ایک انوکھا اہتمام کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں سے باہر کھانے سے بھرے فریج رکھ دئیے گئے ہیں۔ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں ہرمسلمان نیکیاں کمانے کی جستجو میں نظر آتا ہے اور غرباء […]
By Web Editor on May 17, 2018 establishment, heat, hospitals, in, karachi, of, stroke, wires اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]
By Web Editor on May 17, 2018 Announcement, date, election, expected, Final, in, is, last, May, of, the, week اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ممکنہ طورپر 27 جولائی 2018 انتخابات کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر مملکت الیکشن […]
By Web Editor on May 17, 2018 A, establishment, forced, in, is, join, party, peoples, specific, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: متعدد مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی کی طرح انتخابات سے قبل لوگوں پر دباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی […]
By Web Editor on May 17, 2018 Al, banks, hours, in, Mubarak, of, Ramadan, schedule, work اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے پیر تا جمعرات صبح 8 بجے تا دوپہر 1:45 جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک […]
By Web Editor on May 17, 2018 color, colorful, in, light, of, sunset, the, ukraine, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوکرین کے دارالحکومت Kyiv میں پھیلے روشنیوں کے خوبصورت نظا روں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ سالانہ لائٹ فیسٹول میں پوسٹل اسکوئر اور اِرد گِرد کی عمارتوں کو برقی قمقموں سے نہایت خوبصورتی سے سجایا گیاہے جن کے علاوہ رنگ برنگی لائیٹوں سے مزین مختلف شاہکار بھی دیکھنے والوں کو […]
By Web Editor on May 17, 2018 agreements, china, donald, give, in, more, much, Now, the, to, trade, trump, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی زیڈ ٹی ای پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے تجارتی معاہدوں میں چین کو بہت کچھ دیا ہے اب چین کی امریکا کو بہت کچھ دینے کی باری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے […]
By Web Editor on May 17, 2018 Biometrics, elections, in, is, not, parliament, possible, supporting, the, without اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سیکریٹری بابر یعقوب فاتح محمد نے کہا ہے کہ ای سی پی عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر بائیومیٹرک نظام کا اطلاق نہیں کرسکتی۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ‘جب پارلیمنٹ انتخابات میں بائیو میٹرک نظام […]
By Web Editor on May 17, 2018 Abid Abbasi in Balochistan, Army, Balochistan, colonel, funeral, in, of, paid, Pak, prayers, Shaheed, Sohail, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وہاڑی: بلوچستان میں شہید پاک فوج کے کرنل سہیل عابد عباسی کی نماز جنازہ وہاڑی میں ان کے آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے کرنل سہیل عابد عباسی کی نماز جنازہ وہاڑی کے نواحی گاؤں 91 ڈبلیو بی میں ادا کردی گئی۔ کرنل سہیل عابد عباسی کی تدفین شہدا قبرستان اوبڑی راولپنڈی میں کی جائے […]
By Web Editor on May 17, 2018 Anwar, case, court, in, jail, keep, murder, Naqibullah, objections, rao, sub, submit, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مدعی مقدمہ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر تحریری اعتراضات عدالت میں جمع کرادیے۔ نقیب اللہ کے والد کے وکیل فیصل صدیقی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جیل کے بجائے سب جیل قرار دی گئی ان کی رہائش […]
By Web Editor on May 17, 2018 bombing, forces, gaza, in, Israeli, situation, tense اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا […]
By Web Editor on May 17, 2018 Almas, Balochistan, banned, forces, head, in, killed, Killi, Lashkar-e-Jhangvi, of, Operation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت سیکیورٹی فورسزکی کلی الماس میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ 3 دہشت گردوں سمیت مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے […]