By Web Editor on May 13, 2018 ', A, attack, France, in, injured, killed, Many, one, terrorist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]
By Web Editor on May 13, 2018 3, 9, bombings, christian, in, Indonesia, killed, suicide, worshipers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر ہونے والے خود کش دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تمام دھماکے مختصر وقفے کے بعد ہوئے جن میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے تاہم فوری طور پر ان دھماکوں کی ذمہ […]
By Web Editor on May 11, 2018 an, DHAL, dinner, elected, France, haji, honor, Hussain, in, Muhammad, muzzamal, newly, of chaudhry, organized, ppp, president, razzaq اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز

پیرس (علی اشفاق سے) معروف کاروباری شخصیات اور مزمل میرج ہال کے مالک حاجی مزمل حسین اور سبط مزمل نے گزشتہ روز چوہدری رزاق ڈھل کو پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا صدر بننے کی خوشی میں پرتکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری و صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ عشائیہ تقریب […]
By Web Editor on May 11, 2018 caught, die, in, person, the, traffic, was, When اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حیدرآباد میں لطیف آباد نمبر 2 پر بجلی کے ستائے شہری سڑکوں پر آئے تو کرے کوئی اور بھرے کوئی کی مثال بن گئی، احتجاج سے ٹریفک جام ہوا اور ٹریفک جام میں پھنسے ایس ایس پی پیر محمد شاہ، بس پھر کیا تھا، جو جو نظر آیا کوئی معطل کسی کی مدت ملازمت کم […]
By Web Editor on May 11, 2018 could, in, karachi, load, not, shedding, stop اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، دوسری جانب سورج بھی آگ برسا رہا ہے لیکن کراچی میں اعلانی اور غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، مختلف علاقوں میں 14سے زائد گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کے بن قاسم پاورپلانٹ کے یونٹ کی تکنیکی خرابی آٹھ دن بعد […]
By Web Editor on May 11, 2018 For, in, karachi, PPP's, prepare, Rally, ready, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ہفتہ کو باغ جناح میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔ اس جلسے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے بتایا کہ جلسہ سانحہ 12 مئی کے […]
By Web Editor on May 11, 2018 diplomatic, in, move, of, on, pakistan, response, sanction, staff, the, transfer, u اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکہ کے سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا۔ گاڑیوں، سم کارڈ اور رہائش گاہ کے حوالے سے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔ قبل ازیں امریکہ نے واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیاں لگائی تھیں۔ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے […]
By Web Editor on May 11, 2018 accept, as, holidays, in, private, Punjab, refuse, scheduled, schools, Summer, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب کے نجی اسکولوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے 17 مئی سے گرمی کی چھٹیوں کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے میڈیا کے سامنے اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان جلد کیا جا رہا ہے لہذٰا صوبے […]
By Web Editor on May 11, 2018 and, in, increase, iran, israel, stress اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے شام میں ایرانی تنصیبات […]
By Web Editor on May 11, 2018 also, Chabahar, in, India, iran, port, project, range, stresses, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور: بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتاہے۔ بھارت کا وسطی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آ رہا۔ امریکا اور ایران […]
By Web Editor on May 11, 2018 afghanistan, and, Decide, in, mutual, obstacles, overcome, pakistan, to, trade اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت میں کمی آنے کے بعد حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیا۔ افغانستان کی صنعت و تجارت کی نائب وزیر کاملہ صدیقی کی قیادت میں افغان وفد نے پاکستان کے سیکرٹری برائے تجارت یونس ڈھاگہ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان اور افغانستان […]
By Web Editor on May 11, 2018 7%, Ashiana, days, DG, extension, former, Housing, in, LDA, of, physical, remand, scheme اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی، نیب حکام کی جانب […]
By Web Editor on May 11, 2018 and, case, comment, in, is, murder, please, right, Salman Taseer, what, wrong اہم ترین, خبریں, کالم

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ایک تصویر انٹر نیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل غازی ممتاز قادری کو بوسہ کر ان سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں کچھ لوگوں نے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ یہ اس وقت وکیل تھے […]
By Web Editor on May 11, 2018 2, COL, court, declaration, ECL, For, high, in, islamabad, Joseph, name, of, weeks اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے 2 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے مقتول عتیق […]
By Web Editor on May 11, 2018 Abbotabad, accident, Died, driver, got, HURRY, in, ten, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

ایبٹ آباد (یس اردو نیوز) وین ڈرائیور کی جلد بازی 10 جانے لے گئی ایبٹ آباد سبزی منڈی موڑ میں گندم سے بھرا ٹرک مسافر وین پر گر گیا وین ڈرائیور نے غلط سائیڈ سے ٹرک کراس کرنے کی کوشش کی حادثہ میں 7افراد زخمی بھی ہوئے وین اسلام آباد سے مانسہرہ جارہی تھی Post […]
By Web Editor on May 11, 2018 court, Death, dismisses, in, Investigation, plea, seeking, Sridevi's, Supreme اہم ترین, خبریں, شوبز

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق دائر کی گئی درخواست رد کردی۔ بھارتی سپریم کورٹ میں سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس دیپک مشرا نے کی۔ جسٹس دیپک مشرا […]
By Web Editor on May 11, 2018 buyers, Chicken, in, karachi, meat, of, reduction اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کی مہم کے اثرات ابھی سے کراچی میں نظر آنا شروع ہوگئے، کراچی میں چکن فروش کی دکانوں پر گاہک نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے۔ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دوسری اشیائے خور و نوش کی طرح مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے […]
By Web Editor on May 11, 2018 Announcement, Arrest, Farooq, house, in, kashmir, Mirwaiz, Occupied, of, on, Protests, the, Umar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے ماورائے آئین اقدامات کررہی ہے۔ گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں جن کے دوران درجنوں نوجوانوں کو حراست میں […]
By Web Editor on May 11, 2018 actors, Arrival, dress, in, ISIS, mall, of, people, screaming, shopping, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

تہران: ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کررہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک فلم کی تشہیر کررہے تھے جس میں باپ اور بیٹا انسانی مدد کے لیے شام جاتے […]
By Web Editor on May 11, 2018 Bannu, blast, bus, in, martyr, mobile, near, officer, on, police, stand, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 4 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بنوں میں جنرل بس اسٹینڈ پر سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا […]
By Web Editor on May 10, 2018 colorful, Culphire, drama, film, in, Premiere, terminal, thriller اہم ترین, خبریں, شوبز

ایڈونچر سے بھرپور نئی ڈرامہ تھرلر فلم ‘ٹرمینل کا کیلفورنیا میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیرے ۔ تقریب میں ستارے شرکت کے لئے پہنچے تو فوٹو گرافروں نے ان کا استقبال کیا اور خوب تصاویر لیں ۔ فلم کا فائنل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا […]
By Web Editor on May 10, 2018 100, in, itams, more, multan, Region, shorgate, stores, then, utility اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملتان ریجن کے ایک سو سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قلت کے باعث خریدار مہنگے داموں اشیا خریدنے پر مجبور ہیں ۔ ملتان کے یوٹیلٹی اسٹورز پر ، روز مرہ استعمال کی اشیاء غائب ہیں جن میں گھی ، کوکنگ آئل ، چینی اور مختلف دالیں شامل ہیں ، خریدار سبسڈی پر ملنے […]
By Web Editor on May 10, 2018 27:, blast, in, Kenya, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ۔ کینیا کے گنجان آبادی والے علاقے میں ڈیم ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا، حکام کے مطابق ڈیم شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ متاثرہ ڈیم دارالحکومت نیروبی سے ایک سو نوے کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔ ڈیم ٹوٹنے سے […]
By Web Editor on May 10, 2018 Community, demand, in, kashmir, Pakistan's, play, role, should, solution, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم قابل مذمت ہیں، خطےمیں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، عالمی برادری مسئلے کے حل میں کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا نہتے کشمیریوں پر تشدد کیا جا رہا […]