counter easy hit

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

میکسیکو سٹی(نیٹ نیوز ) فیشن کی کو ئی حد یا تعریف متعین نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ میکسیکن نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن مقبول ہو تاجا رہا ہے ۔

Unique fashion to wear long nine bananas in youthمیکسیکو میں نو جوان منفرد نظر آنے کیلئے تقاریب میں چست پینٹ اور سَر پر ہیٹ کیساتھ نو کیلے منہ والے بو ٹ پہن رہے ہیں۔ کائوبوائے بوٹس کو اگلی جانب سے حد سے زیادہ لمبا کر دیا گیا ہے جسے فیشن کیساتھ ساتھ نو جوان لڑائی جھگڑے میں ہتھیار کے طور پر بھی استعما ل کر سکتے ہیں۔