By Web Editor on May 17, 2018 icc, in, included, indies, Lamichhane, matches, NEPALI, Sandeep, spinner, West, with, XI اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: نیپالی اسپنر سندیپ لامیچین کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 31 مئی کو شیڈول ٹوئنٹی 20 میچ کے لیے آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل کرلیاگیا۔ سندیپ سردست انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی ڈیرڈیولز کی نمائندگی کررہے ہیں، وہ بین الاقوامی کرکٹ میں تیزی سے ابھر کر سامنے آئے ہیں، ورلڈ الیون میں ان کا انتخاب بنگلادیشی […]
By Web Editor on May 17, 2018 29th, 8, abbas, best, Career, in, Level, Mohammad, on, position, progress, rankings, test اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: فاسٹ بولرز محمد عباس نے آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں 110رنز کے عوض 9 وکٹیں اڑانے والے عباس نے 8 درجے بہتری ملنے پر کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی جب کہ فاسٹ بولرز محمد عباس اور محمد عامر نے ترقی کی منازل طے کرلیں، […]
By Web Editor on May 17, 2018 air, come, flights, Fresh, from, full, in, Ireland, pakistan, series اہم ترین, خبریں, کھیل

ڈبلن: کرکٹ آئر لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں یادگار ٹیسٹ میچ سے دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط مزید مضبوط ہوئے، سیکیورٹی مناسب، حالات سازگار ہوں توبڑی مثبت سوچ کے ساتھ ٹورکا فیصلہ کریں گے۔ مارچ 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ پاکستانی کھیلوں کیلیے ایک سیاہ دن تھا، […]
By Web Editor on May 16, 2018 court, darkness, during, from, hearing, in, NAB, Nawaz, of, references, room, Sharif, the, Upset, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کو نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں اندھیرا ستانے لگا۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کا مین بجلی سپلائی کرنے والے سسٹم میں پیدا ہونے والی خرابی کا اثر اسلام آباد پر بھی پڑا اور نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران […]
By Web Editor on May 16, 2018 against, Cannes, children, exploitation, festival, film, in, Mallika, of, protest, sexual, Sherawat, the, unique اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف پنجرے میں بند ہو کر احتجاج کرکے سب کو حیران کردیا۔ انٹرٹینٹمنٹ کی دنیا میں فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہونے والے کانز فلم فیسٹیول کو انتہائی اہمیت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جہاں شوبز انڈسٹری سے وابستہ تقریباً تمام اہم شخصیتیں […]
By Web Editor on May 16, 2018 first, For, in, is, likely, Ramadan, start, the, time, to, together, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا اور جاپان میں رمضان المبارک 1439 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ پہلا روزہ کل جمعرات 17مئی کو ہو گا جبکہ پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہو گا، محکمہ موسمیات کے […]
By Web Editor on May 16, 2018 and, breakdown, defect, delivery, in, khyber, pakhtunkhwa, power, Punjab, system اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: بجلی فراہم کرنے والے سپلائی سسٹم میں فنی خرابی کے باعث لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے بجلی سپلائی کرنے والے ترسیلی نظام میں فنی خرابی پیدا ہونے اور بجلی کےبریک ڈاؤن کی وجہ سے لاہور، ملتان،وہاڑی، چشتیاں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، لکشمی […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, agency, arranged, club, ELECTIVE, in, international, islamabad, members, National, of, pakistan, PPA, press, reception, respect اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد؛(رپورٹ ؛عظمت علی سے )پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی پی پی اے کی انتظامیہ کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں استقبالیہ/ناشتہ کا اھتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا گیا جس میں نیشنل پریس کلب کے صدر طارق چودھری ،سیکرٹری شکیل انجم نے بھی شرکت کی […]
By Web Editor on May 15, 2018 assembly, from, gujarat, in, included, Member, of, Provincial, pti اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ گجرات سے نون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ اور چوہدری افضل دیونہ نے بھی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور وسطی پنجاب […]
By Web Editor on May 15, 2018 as, court, declared, in, killer, Mama, of, police, present, Raees, Risk, Target, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی جیل پولیس نے ایم کیو ایم کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر رئیس مما کی عدالت میں پیشی کو خطرہ قرار دے دیا، جیل سپریٹنڈنٹ نے عدم پیشی کا لیٹر جمع کرادیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر رئیس مما کیخلاف مقدمات کی سماعت ہوئی، جیل سپرینٹنڈنٹ […]
By Web Editor on May 15, 2018 afghan, against, country, in, ongoing war, protest, the, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جنوبی افغانستان کےصوبےہلمندمیں نوجوانوں نےملک میں جاری جنگ کےخلاف احتجاج کیا۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان آپس کی جنگ میں عام شہریوں کو قتل نہ کریں۔ دی ڈپلومیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق احتجاج کرنےوالےجوان مرد و خواتین،طالبان جنگجوؤں سے امن کی درخواست کریں گے۔کھیلوں کے مقابلوں میں ہوئے دھماکے […]
By Web Editor on May 15, 2018 angry, another, in, included, League, MPA, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: میڈیا رپورٹس کے مطابق قادر پور راں سے تعلق رکھنے والے ن لیگی رہنما مظہر عباس راں نے پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، انہوں نے بنی گالا میں سربراہ تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں پارٹی میں […]
By Web Editor on May 15, 2018 addition, imprisonment, in, kanz, T اہم ترین, خبریں, شوبز

ویسے تو فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے میں اداکاراؤں کی جلوے بکھیرنے والی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اس فلمی میلے میں اداکاراؤں کی احتجاج کرنے کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ ’کانز‘ فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر جہاں بولی وڈ حسیناؤں ایشوریا رائے، پریانکا چوپڑا، ہما قریشی، کنگنا رناوٹ اور ملیکہ […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, Alliance, clear, e, edge, elections, in, iraq, Mashdi, of, political, Sadr, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج میں عراق میں امریکا کی موجودگی کے سب سے بڑے مخالف اور امریکی افواج کے خلاف لڑنے والی ملیشیا کے سابق سربراہ مقتدیٰ الصدر کی جماعت ’استقامہ‘، عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل ’سائرون‘ نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات […]
By Web Editor on May 15, 2018 48, Announcement, hours, in, Minister, of, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نگران وزیراعظم کے نام پرحتمی مشاورت کے لئے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، نگراں وزیر اعظم کے نام کا اعلان اڑتالیس گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا اجلاس بلاول بھٹو اورآصف زرداری کی صدارت میں بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کے لیے سینیٹ میں […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, blessed, come, happines, have, Heart, in, is, message, of, one, Ramadan, the, there, to, yes اہم ترین, خبریں, کالم

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان بستے ہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی تیاریوں میں لگ گئے ہیں۔ رحمتوں والے اس ماہ مبارک میں موسمی حالات جیسے بھی ہوں روزے تمام رکھنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔ مسجدوں کی رونقیں بحال […]
By Web Editor on May 15, 2018 against, areas, arms, exporting, in, Operation, Reelalfadad, terrorists, Various, weapons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: آپریشن ردالفساد کے دوران ڈیرہ غازی خان، چبدار، سنج سلہ سمیت ملک بھر میں جاری دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں اسلحہ و گولہ بارود، بارودی سرنگیں اور مواصلاتی آلات برآمد کر لئے گئے۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی […]
By Web Editor on May 15, 2018 12, 2, afghanistan, attack, farah, in, including, killed, officials, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان میں ایران کی سرحد کے قریب واقع مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں افغان فورسز کے دو اہلکار ہلاک،4زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 10حملہ آور مارے گئے۔ آج صبح طالبان […]
By Web Editor on May 15, 2018 are, in, League, leave, Many, members, N, Nawaz's, on, party, ready, statement, stirred, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق متنازعہ بیان پر حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے اندر بھی ہلچل پیدا ہوگئی، کئی اہم رہنماؤں کو بھی ملکی مفاد کیخلاف بیان ناگوار گزرا اور انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ چھوٹے بھائی کی کوششوں پر بڑے بھائی کے متنازعہ بیان نے پانی […]
By Web Editor on May 15, 2018 Arabia, Car, exhibition, first, For, in, only, saudi, the, time, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے کاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، تین روز پر محیط اس نمائش کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی تعلیم اور گاڑیوں کے انتخاب کے لیے ضروری معلومات فراہم کرنا تھا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نمائش میں 80 ہزار افراد کی آمد متوقع تھی، جس کے […]
By Web Editor on May 15, 2018 alone, bakhsh, chandio, If, in, is, maula, Nawaz, pakistan, responsible, Sharif, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بن کرملکی معاملات نہیں ذاتی کاروبارچلاتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مولانا بخش چانڈیو نے نوازشریف کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے آج خود ہی اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مولابخش چانڈیو […]
By Web Editor on May 15, 2018 Anti-Pakistan, in, is, Nawaz, sharifs, statement, the, Us, written اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: ان کو سیاسی طور پر فائدہ بھی پہنچ سکتا ہے مگر بظاہر لگ رہا ہے کہ ان کی سیاسی جماعت مزید منتشر ہو سکتی ہے ۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ میاں نواز شریف عالمی اسٹیبلشمنٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانا چاہتے تھے اور یہ تاثر دینا چاہ رہے ہیں کہ […]
By Web Editor on May 15, 2018 applications, candidates, demanded, election, For, from, has, in, N, party, PML, the, tickets اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کےلیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے امیدواروں سے سابق نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی مانگ لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ پارٹی ٹکٹ […]
By Web Editor on May 15, 2018 Al, Azizia, documented, in, mill, of, reference, statement, steel, Wajid, Zia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کل تکل ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔ مسلم لیگ ن […]