counter easy hit

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

Contains the world's largest music class in Spainاس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر آئے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپان میں قائم کیا گیا تھا جہاں موسیقی کلاس میں 2489افراد نے حصہ لے کر اپنا نام گنیز بک میں درج کروایا تھا۔