counter easy hit

Italian

وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم

وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اٹلی کے وزیراعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں اب وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔جوسیپی کونٹے کا کہنا تھا […]

اٹلی سنبھل گیا۔!! کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے بڑی پیش قدمی۔۔۔ اطالوی انجینئرز کی حیرت انگیز ایجاد ، اہم خبر آگئی

اٹلی سنبھل گیا۔!! کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے بڑی پیش قدمی۔۔۔ اطالوی انجینئرز کی حیرت انگیز ایجاد ، اہم خبر آگئی

روم(ویب ڈیسک) اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کروناوائرس کو شکست دینے کی تیاری اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔اطالوی انجینئرز خصوصی وینٹی لیٹرز تیار کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی ایک تھری ڈی پرنٹنگ کمپنی کے انجینئرز ’’ڈائیونگ ماسک‘‘ کی مدد سے خصوصی وینٹی لیٹرز […]

اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔

اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔

اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے سیسلی(چیف اکرام الدین)اٹلی کے شہریوں کے لیئے ایک اور خوشخبری سال 2019 سے نئی اٹالین حکومت نے بے روزگار افراد کی مدد کرنے کیلئےدوسرے یورپین ممالک کی طرح ایک نیا قانون لا رہی ہے جو سال 2019 کے شروع میں پاس ہو جائے […]

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالز کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر 6-7 (4/7) سے ناکامی […]

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیے گئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

گجرات میں غیرت کے نام پر مبینہ قتل کی گئی اطالوی نژاد خاتون کی قبر کشائی

گجرات میں غیرت کے نام پر مبینہ قتل کی گئی اطالوی نژاد خاتون کی قبر کشائی

گجرات: پولیس نے اطالوی نژاد لڑکی ثنا چیمہ کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے متوفی کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات کے نواحی گاؤں منگووال میں چند ہفتوں پیشتر اطالوی شہریت کی حامل پاکستانی نژاد 26 سالہ خاتون ثنا چیمہ کی موت واقع ہوگئی تھی، متوفی کے گھر والوں نے ثنا کی موت کو […]

اٹالین اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں نڈال کو شکست

اٹالین اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں نڈال کو شکست

اسپین کے رافیل نڈال اٹالین اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں شکست کھا گئے۔نڈال کو آسٹریا کے ڈومینک تھیام نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ روم میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ آسٹریا کے ڈومینک تھیام سے تھا۔ تھیام نے سابق ورلڈ نمبر ون کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6 […]

اطالوی جوڑے نے پیروں سے پیانو بجایا، سب حیران

اطالوی جوڑے نے پیروں سے پیانو بجایا، سب حیران

اٹلی میں ایک جوڑے نے پیانو بجانے کا منفرد ا نداز اپناتے ہوئے پیروں کی مدد سے پیانو پر پنک پینتھر کے تھیم سانگ کی دھنیں بکھیر کر نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ خوب محظوظ بھی کیا۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے بے حدپسند کیا جارہا ہے۔ Post Views […]

ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے اپنے نام کر لیا

ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے اپنے نام کر لیا

غیر معروف رائیڈر نے مقررہ فاصلہ بیالیس منٹ اور ستائیس اعشاریہ تین تین تین سیکنڈ میں طے کر کے سب مخالفین کو پیچھے چھوڑ دیا ملائیشیا : ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے جیت لیا ، حادثے کا شکار ہو کر گیارہویں نمبر پر آنے کے باوجود مارک مارکوئز ہی عالمی چیمپئن […]

اوباما کا اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ

اوباما کا اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ

امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ دیا۔ واشنگٹن: (ویب ڈٰیسک) آٹھ سال تک وائٹ ہاؤس میں قیام کے بعد صدر باراک اوباما کے رخصت ہونے کا وقت آ گیا۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے اطالوی وزیر اعظم میٹیو رینزی کے اعزاز میں […]

اطالوی پولیس پیزا بوائز کے روپ میں انتہائی مطلوب مافیا لیڈر کو گرفتار کر لیا

اطالوی پولیس پیزا بوائز کے روپ میں انتہائی مطلوب مافیا لیڈر کو گرفتار کر لیا

پیرس( پ ر) پیزا بوائز کے روپ میں پولیس اہکاروں نے انتہائی مطلوب مافیا لیڈرکو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی پولیس اہلکاروں نے، جو گاہکوں کو گھروں پر پیزا پہنچانے والے لڑکوں کا روپ دھارے ہوئے تھے، ملک کے خطرناک ترین مجرموں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے وقت […]

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

نیویارک : دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں اور دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی جنگ قابل تعریف ہے۔ ملاقات میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی، انوشہ رحمان اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری بھی ملاقات میں شریک […]

سلمان خان کے ساتھ کام کے لیے سوارا بھاسکر اطالوی فلم سے الگ ہو گئیں

سلمان خان کے ساتھ کام کے لیے سوارا بھاسکر اطالوی فلم سے الگ ہو گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر جنھیں اسی ماہ اٹلی میں بنائی جانیوالی ایک انٹرنیشنل فلم کی شوٹنگ کے لیے جانا تھا اب اس پروجیکٹ سے الگ ہوگئیں ہیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے اٹلی جانے کے لیے ویزہ سمیت دیگر کاغذات بروقت تیار نہیں ہوسکے تھے اس وجہ سے انھوں نے […]

چوہدری اعجاز پیارا، چوہدری کاشف شہزاد اور چوہدری جاوید ٹنڈا کا ایک خوبصورت انداز

چوہدری اعجاز پیارا، چوہدری کاشف شہزاد اور چوہدری جاوید ٹنڈا کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری اعجاز پیارا، چوہدری کاشف شہزاد، چوہدری جاوید ٹنڈا کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85