counter easy hit

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

Banks Schedule of work hours in Ramadan al mubarakاسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے پیر تا جمعرات صبح 8 بجے تا دوپہر 1:45 جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔