counter easy hit

بھارت میں بندر بے قابو

بھارت میں شرارتی بندروں نے خطرناک صورتحال پیدا کردی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

monkeys-in-india-was-uncontorlledبھارتی ریاست گجرات کے گاؤں میں بندر نہ صرف بے قابو ہوگئے بلکہ سڑکوں پر آزادی سے گھومتے بندروں نے راہ چلتے کئی افراد پر حملہ بھی کیا جس کی وجہ سے مقامی افراد بیحد خوفزدہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بندروں کے حملے کی وجہ سے کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں اورلوگ گھروں سے باہر نکلتے ہوئے گھبرا رہے ہیں۔