counter easy hit

wires

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]

کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون ٹرمپ کی ہم شکل نکلی، تصویر وائرل

کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون ٹرمپ کی ہم شکل نکلی، تصویر وائرل

لاہور:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہم شکل خاتون سامنے آ گئیں ، اسپین سے تعلق رکھنے والی خاتون دیکھنے میں ٹرمپ سے ہو بہو مماثلت رکھتیں ہیں۔ امریکی صدر کی ہم شکل خاتون لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے شمال مشرقی علاقے کبانا دی برگنتینوس میں رہنے […]

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

تانبے یا لوہے کے تاروں کو موڑنا اور انہیں شکل دینا کوئی آسان کام نہیں تاہم جاپان میں ایک ایسا ہونہار آرٹسٹ موجود ہے جو دھاتی تاروں کو موڑ کر انہیں مختلف حشرات الارض کی شکل دے دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے۔ سوٹا موٹو دویکی کا یہ انوکھا […]

فیصل آباد: چھ سالہ بچی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

فیصل آباد: چھ سالہ بچی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

فیصل آباد میں 6 سالہ بچی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر دم توڑ گئی۔ فیصل آباد: فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں 6 سالہ فاطمہ پرویز اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاوں پھسلنے سے چھت سے گر کر بجلی کی تاروں ساتھ ٹکرا گئی۔ بجلی […]

لاہور :فلورل آرٹ ورک شاپ، تاروں سے خوب صورت اشیاء تیار

لاہور :فلورل آرٹ ورک شاپ، تاروں سے خوب صورت اشیاء تیار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں فلورل آرٹ ورکشاپ کا اہتمام ہواجس میں آرٹ کی شوقین خواتین کو وائر ورکس کے منفرد طریقوں سے آگاہ کیا گیا۔ لاہور میں منعقد ہوئی فلورل آرٹ ورکشاپ جہاں بتایا گیا کہ تار کی مدد سے مختلف اشیا کیسے بناتے ہیں۔ آرٹسٹ شائستہ خاور نے شرکا کو اس حوالے سے […]