counter easy hit

کرپشن

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصر نے رحمان ملک کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کی۔ رحمان ملک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رحمان ملک کے علاوہ دیگر ملزمان بری ہو چکے ہیں۔ میرے موکل کے خلاف بنایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا۔ عدالت نے رحمان ملک کو […]

کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں، راشد نسیم

کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں، راشد نسیم

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما راشد نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی جو بھرمار ہوئی اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میںجماعت اسلامی کے منتخب امیدوار راشد نسیم کا کہنا تھا کہ اصل تبدیلی درست امیدوار کو منتخب کرنے کا نام ہے اور وہ کراچی […]

شب و روز زندگی قسط 32

شب و روز زندگی قسط 32

تحریر : انجم صحرائی ہمارے انتخابی نظام میں ایک متوسط سیا سی کارکن کے لئے الیکشن لڑنا جو ئے شیر لا نے کے مترادف تھے لیکن یہ ایک حو صلہ کی بات ہے کہ ملکی تاریخ کے سبھی ہو نے والے انتخابات میں ہمیں ایسے سر پھرے انتخابی میدان میں نظر آ تے ہیں جو […]

کرپٹ حکمران اور سوئے ہوئے ضمیر

کرپٹ حکمران اور سوئے ہوئے ضمیر

تحریر: ساجد حسین شاہ جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی صدا میرے کانوں میں گونجتی ہے کہ ہما رے حکمران کر پٹ ہیں حکمران ملک کو لوٹ کر کھا گئے وغیرہ وغیرہ مجھے اس بات سے ہر گز اختلاف نہیں مگر کر پشن کسے کہتے ہیں اس سوال کے جو اب کی تلا ش میں […]

دہشت گردی اور کرپشن نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا: ڈاکٹر طاہر القادری

دہشت گردی اور کرپشن نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا: ڈاکٹر طاہر القادری

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگردی اور کرپشن نے قائد اعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا، پاکستان جن مزدوروں، کسانوں، ہاریوں، کلرکوں، دوکانداروں کے لیے بنا وہ فاقوں سے تنگ آکر احتجاج اور خود کشیا […]

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

تحریر : بدر سرحدی میدانی علاقوں میں سڑک کی تعمیر،یا ریلوے پٹڑی کا بچھایا جانا آج تو کوئی مشکل نہیں کہ ہرکام مشین کرتی ہے… ،لیکن خیال کریں ڈیڑھ سو سال پہلے جب بار برداری کے لئے خچر اور ٹٹو یا اونٹ استعمال کئے جاتے ،اور ہرکام ہاتھوں ہی سے کرنا پڑتا تھا،تب پہاڑی علاقوں […]

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہو رہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹرضیاءالحق کے1985ء میں کرائے گےغیر جماعتی انتخابات میں غیرسیاسی لوگ صوبائی اور قومی اسمبلی کے […]

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

تحریر : سید انور محمود ماضی قریب میں پاکستان کوایک مہذب اور پرامن ملک کے طور پر متعارف کرانے میں کھیلوں کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسکوش اور ہاکی پر ہمارا راج تھا، کرکٹ کے ورلڈ کپ ہم زیادہ تو نہیں جیت پائےلیکن برحال پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی […]

جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، منظور وسان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں‌ قہقہے

جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، منظور وسان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں‌ قہقہے

کراچی (یس ڈیسک) جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، سندھ اسمبلی میں کرپشن کے بیان پر منظور وسان کی زبان پھسل گئی، شہریار مہر کہتے ہیں سچ زبان پر آہی گیا۔ بڑے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو اور ٹھیک ہی کہتے ہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران صوبائی […]

کرپشن کا زہر

کرپشن کا زہر

تحریر: پروفیسر مظہر کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا لیکن ہماری سیاست کے سینے میں تو صرف دِل ہی نہیں غیرت، حمیت، انا اور خودداری نامی بھی کوئی چیز نہیں پائی جاتی۔ کرپشن کے ناسور کا موادِبَد قوم کی نَس نَس میں سما چکا ہے جس کی بنا پر شگفتِ بہار […]

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کی دستاویزات غائب ہو گئی ہیں۔ دونوں اہم مقدمات کی اصل دستاویزات احتساب عدالت میں ہیں نہ ہی نیب کے پاس۔ نیب حکام نے اصل فائل کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سابق جوائنٹ سیکرٹری احتساب بیورو […]

مال مفت دل بے رحم

مال مفت دل بے رحم

تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں کرپشن اور چور بازاری اب اتنی عام ہو چکی ہے کہ جس دن کمیشن لیتے ہوئے، سفارش کرواتے ہوئے اور لین دین کی باتیں کرتے ہوئے نہ سنیں تو بے چینی سی ہونے لگتی کہ سیاستدانوں نے آج ہمارے ملک کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے اور حالات بھی […]

کرپشن اور ٹیکس چوری کی دولت بیرون ملک منتقل ہو رہی ہے، عمران

کرپشن اور ٹیکس چوری کی دولت بیرون ملک منتقل ہو رہی ہے، عمران

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران اور دولت مند طبقہ کرپشن اور ٹیکس چوری سے جمع کی گئی دولت بیرون ملک سرمایہ کاری میں لگا رہا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، تمام پاکستانیوں کو ملکی اور غیرملکی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ […]

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ […]

قانون کا شکنجہ صرف کمزور کیلئے ہے

قانون کا شکنجہ صرف کمزور کیلئے ہے

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ احتساب کے شریف ماڈل نے ملک کنگال اور قوم کو بے حال کر دیا۔ شریف برادران کے قرض نادہندگی اور کرپشن کے کیسزری اوپن نہ کیے جانے سے ثابت ہو گیا کہ اس ملک میں قانون کا شکنجہ صرف […]

پی ٹی آئی میں تطہیر کا عمل شروع

پی ٹی آئی میں تطہیر کا عمل شروع

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر لیجئے جناب تحریک انصاف کی قیادت بالآخر ضلع لیہ کے مخلص اور محب وطن ورکرز کو انصاف دینے میں کامیاب ہوگئی ہے کرپشن کی بنیاد پر اپنے سر پر صدارت کا ”ہما ” بٹھانے والی نام نہاد صدارت کا طوق گلے میں ڈالے ضلعی صدر یاسر عرفات کو بے انتہا […]

جاگتی آنکھوں میں خواب

جاگتی آنکھوں میں خواب

تحریر : ایم سرور صدیقی آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہاہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہورہاہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]

وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

کراچی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا اور عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیربلدیات شرجیل میمن اور اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت تمام بڑے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہناتھا کہ کروڑوں روپے کی زمین خورد برد کرکے من پسند افراد کو […]

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کرپشن کا اردو میں مفہوم بد عنوانی ،بدکاری ،بد عملی ،بد اخلاقی اور بگاڑ کا ہے ۔ عربی میں اس کا مفہوم لفظ فساد سے ممکن ہے ۔کرپشن سے معاشرے میں بع عملی ،بد اخلاقی ،بد عنوانی پھیلتی ہے جس سے […]

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے بارہ مختلف مقدمات میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت میں توسیع کر دی، عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔ امین فہیم ٹڈاپ کرپشن کیس میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوئے۔ […]

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے بیورو کریٹ، تاجر، حکمران، سرمایہ دار، سیاستدان۔ سرکاری افسران جو لکڑ ہضم ،پتھر ہضم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، رشوت ،کرپشن، منتھلیاں جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہیں اور تو اور مخدوم امین فہیم،سید یوسف رضا گیلانی جیسے بے ضرر اور ”معصوم ”رہنمائوں پر بھی جب کرپشن […]

کیا؟ ھنوز دلی دور است

کیا؟ ھنوز دلی دور است

تحریر: ڈاکٹر احسان باری ہمارے ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے ازلی دشمن بھارتی بنیاء حکمران ملکی سرحدوں پرحملہ آور ہیں اور روز بروز اس کی سرحدی خلاف ورزیاں شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی جارہی ہیں اور ہم اندرونی دہشت گردوں سے تو کیا نمٹیں گے ہم دہشت گردی کی تعریف پر ہی متفق نہ […]

۔،۔ پائیدار حل ۔،۔

۔،۔ پائیدار حل ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ ١٦ دسمبر کے واقعہ کے بعد قوم جس طرح کی ذہنی کیفیت سے گزر رہی ہے اس کے بیان کیلئے میرے پاس مناسب الفاط نہیں ہیں۔قوم کی خواہش ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا دائرہ اختیار بڑھا کر ان لٹیرے حکمرانون کی جانب بھی موڑ دیا جائے جھنیں موجودہ عدالتی […]

چو مکھی لڑائی

چو مکھی لڑائی

تحریر: طارق حسین بٹ تین نومبر ٢٠٠٧ کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک ایسے دن کی یاد دلاتا رہے گا جس دن جنرل پرویز مشرف نے ملک پر ایمرجنسی نافذ کر دی تھی اور پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بر طرف کر کیانھیں ان کے اپنے گھر میں نظر بند […]