counter easy hit

ریلوے

پاکستان ریلوے کی نجکاری

پاکستان ریلوے کی نجکاری

تحریر : مقصود انجم کمبوہ پرائیویٹائزیشن کے بعد جرمن ریلوے نے یکم جنوری 1994ء سے نجی انتظامیہ کے تحت سرے سے کام کا آغاز کیا ۔ چند برسوں میں ادارے پر جو بھاری قرض چڑھ گیا تھا اس سے نجات پا کر ریلوے بہتر مستقبل کی راہ پر گامزن ہو گئی ہے۔ریلوے کے پاس 40000 […]

قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے کے دوران ہلاک کر دئیے گئے۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی […]

صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق

صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق

اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کے لیے امریکا سے خریدے جانے والے 55 لوکوموٹو 2016 کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے نے پنجاب […]

مٹیاری ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی، 6 افراد جاں بحق

مٹیاری ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی، 6 افراد جاں بحق

مٹیاری: جسکانی پھاٹک پر کار گرین لائن ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مٹیاری میں جسکانی پھاٹک پر کار گرین لائن ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں کار میں موجود 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 2 خواتین، 2 بچے اور 2 مرد […]

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد : مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی جب کہ دھماکے سے ٹریک کا 300 فٹ سے زائد کا حصہ بھی متاثر ہوا۔ جعفر ایکسپریس روالپنڈی سے کوئٹہ کے لئے جارہی تھی کہ جیکب آباد میں مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا […]

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اسی سلسلے میں پاکستان اور […]

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، خطاب

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، خطاب

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اے سی بزنس کلاس گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، پی آئی اے کو بھی خوشحال بنائیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا […]

وفاقی حکومت کا سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل نے چند روز قبل حلقہ این اے 125 کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا۔ جس کے بعد آج الیکشن کمیشن نے این اے 125 پر ضمنی انتخاب کرانے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق […]

لاہور، ریلوے کا ڈیزل شیڈ تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا

لاہور، ریلوے کا ڈیزل شیڈ تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں پل کے اوپر سے کولر میں نصب بم پھینکا گیا جسے فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا دیا۔ دہشت گردوں کا نشانہ پاکستان ریلوے کا نیو ڈیزل شیڈ تھا، اس ڈیزل شیڈ میں غیر ملکی بھی کام کرتے ہیں۔ فوری […]

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

تحریر : بدر سرحدی میدانی علاقوں میں سڑک کی تعمیر،یا ریلوے پٹڑی کا بچھایا جانا آج تو کوئی مشکل نہیں کہ ہرکام مشین کرتی ہے… ،لیکن خیال کریں ڈیڑھ سو سال پہلے جب بار برداری کے لئے خچر اور ٹٹو یا اونٹ استعمال کئے جاتے ،اور ہرکام ہاتھوں ہی سے کرنا پڑتا تھا،تب پہاڑی علاقوں […]

ریلوے کی خستہ حالی اور چھوٹے سٹاپوں کی صورتحال

ریلوے کی خستہ حالی اور چھوٹے سٹاپوں کی صورتحال

تحریر: محمود احمد خان لودھی پاکستان ریلوے تاریخی اہمیت کا حامل ادارہ ہے۔ انگریز دور میں جبکہ آبادی موجودہ دور سے انتہائی کم تھی لاکھوں لوگوں کو چھوٹے بڑے اسٹیشنوں تک سفر کی بہترین سہولتیں میسر تھیں کسی نہ کسی طرح آخری فوجی حکومت تک یہ سلسلہ چلتا رہا مگر جمہوریت کی پاسبانی کے بلند […]