counter easy hit

سرمایہ کاری

یہ کیسے لوگ ہیں

یہ کیسے لوگ ہیں

تحریر : حیدر علی اکثر دیکھا گیا ہے کہ مالیاتی ادارے جن میں بنک کا کردار ہراول دستے کا سا ہوتاہے جو اپنی لین دین میں کھرے پن کو اولیت دیتا ہے عوام کی مشکلات کے پیشِ نظر انھیں سہولیات بہم پہنچانا، اور عوامی پیسے کا امین بن کر امانتوں کی حفاظت کے لئے مختلف […]

راہداری کے نام پر سرمایہ کاری

راہداری کے نام پر سرمایہ کاری

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے تمام حکمرانوں میں پاکستانی وزیراعظم کی حثیت سے صنعتکار حکمران “میا ںبرادران ہر مسئلہ و شعبہ کوسرمایہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں یہ ان کی مجبوری یا شوق ہی ہو سکتا ہے جناب جا ن کی اما ن پا ئوں تو سچ […]

کراچی کے پروڈیوسر فلموں میں بھر پور سرمایہ کاری کر رہے ہیں، ہمایوں سعید

کراچی کے پروڈیوسر فلموں میں بھر پور سرمایہ کاری کر رہے ہیں، ہمایوں سعید

لاہور : پاکستانی اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگا اور کراچی سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر فلمو ں میں بھرپور سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ […]

بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے تعلیم پر سرمایہ کاری کی جائے، ملالہ یوسفزئی

بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے تعلیم پر سرمایہ کاری کی جائے، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد : نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لئے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، مستقبل کو محفوظ بنانے کیلیے اسلحہ خریدنے کے بجائے تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف […]

بگ بی نے سنگاپور کی کمپنی میں7 کروڑ10 لاکھ ڈالرز لگا دیئے

بگ بی نے سنگاپور کی کمپنی میں7 کروڑ10 لاکھ ڈالرز لگا دیئے

ممبئی : بالی ووڈ کے بچن پریوار نے پہلی بار سمندر پار بڑی سرمایہ کاری کر دی ۔سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگا دئے،،بینک آف انڈیا اور وزرات خزانہ میں کھلبلی مچ گئی۔ امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے سنگاپور کی کمپنی میں اقلیتی اسٹیک کی بنیاد پرسرمایہ […]

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد : ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیونے پاکستان میں دبئی کے رئیل اسٹیٹ گروپ ’’دماک پراپرٹیز‘‘ کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلیے 5 خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ کالادھن دبئی منتقل کرنے کیلیے دماک گروپ سے رابطہ کرنیوالے 700 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات شروع کر دی […]

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

بیجنگ (جیوڈیسک) دورہ چین کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی سرمایہ کار کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دو طرفہ تجارت کے فروغ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ چینی کمپنیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہو رہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹرضیاءالحق کے1985ء میں کرائے گےغیر جماعتی انتخابات میں غیرسیاسی لوگ صوبائی اور قومی اسمبلی کے […]

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ایف پی سی سی آئی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹیلو کلیننرکی آمد کے موقع پر شرکا سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے […]

ایں خیال است محال است و جنوں؟

ایں خیال است محال است و جنوں؟

تحریر : اختر سردار چودھری معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ تعلیم و تربیت کا نظام اگر درست طور پر کام کر رہا ہو تو معاشرہ سنورتا ہے ،ترقی کرتا ہے ،اس سے کامیاب افراد تیار ہوتے ہیں جیسا کہ عمران خان کہتا ہے اگر سرمایہ کاری افراد پر کی […]

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانیوں، سرمایہ کاری، ڈالر، کمیشن، حکمران، سیاستدان، منصوبے یقینا پاکستانیوں کے لئے یہ اطلاع اُمید افزا ہو گی کہ” پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے9ارب بیرل تیل نکالاجا سکتا ہے”مگر آج اِس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کاش کہ ہمارے حکمران، سیاستدان، قومی […]