counter easy hit

بیرون ملک

بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ دوسرے درجے کا سلوک

بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ دوسرے درجے کا سلوک

تحریر : زاہد محمود کسی ترقی پذیر ملک کی کامیابی میں اسکے دوسرے ممالک میں جا کر کام کرنے والے لوگوں کا کردار جتنا اہم ہوتا ہے شاید ہی کسی دوسرے طبقے کا ہو۔ چین ہو یا بھارت اور بنگلہ دیش ان تمام ممالک کی ترقی میں انکے بیرون ملک مقیم باشندوں کا بہت بڑا […]

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

کراچی : بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) فیکٹری مالکان کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہوگی۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل 9 […]

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی صحت میں بتدریج بہتری، بیرون ملک علاج کا امکان

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی صحت میں بتدریج بہتری، بیرون ملک علاج کا امکان

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کے اہل خانہ نے بیرون ملک علاج کیلئے کہا تو اس کا جائزہ لیا جائیگا۔ کراچی کے لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج رشید گوڈیل کی صحت مزید […]

ملک میں ہوں یا بیرون ملک ہمیشہ پورے روزے رکھتا ہوں : راحت فتح علی خان

ملک میں ہوں یا بیرون ملک ہمیشہ پورے روزے رکھتا ہوں : راحت فتح علی خان

لاہور : بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے اللّٰہ پر بہت یقین ہے، میرا اللہ مجھے نوازتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کو قناعت پسندی پسند ہے اور میں اس پر عمل پیرا ہوں، اللہ کو تکبر پسند نہیں اور میں ہمیشہ تکبر سے دور رہا ہوں۔ میں […]

سلطان قمرصدیقی کا لیاری گینگ وار کی رقم ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کا اعتراف

سلطان قمرصدیقی کا لیاری گینگ وار کی رقم ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کا اعتراف

کراچی : رینجرز کی حراست میں وائس چیئرمین فش ہاربراتھارٹی سلطان قمر صدیقی نے دوران تفیش اہم انکشافات کئے ہیں جب کہ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ لیاری گینگ وار کے کارندوں کی رقم ہنڈے کے ذریعے بیرون ملک بھجواتے تھے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ سلطان قمر صدیقی نے دوران تفتیش […]

متحدہ رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی زبانی ہدایات جاری

متحدہ رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی زبانی ہدایات جاری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے اہم سیاسی اور تنظیمی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے امیگریشن کو زبانی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں […]

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ 2 سال کے دوران بیرون ملک منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 14-2013 کے دوران ملکی اشرافیہ نے دبئی میں 430 ارب روپے کی […]

کرپشن اور ٹیکس چوری کی دولت بیرون ملک منتقل ہو رہی ہے، عمران

کرپشن اور ٹیکس چوری کی دولت بیرون ملک منتقل ہو رہی ہے، عمران

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران اور دولت مند طبقہ کرپشن اور ٹیکس چوری سے جمع کی گئی دولت بیرون ملک سرمایہ کاری میں لگا رہا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، تمام پاکستانیوں کو ملکی اور غیرملکی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ […]

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

لاہور (یس ڈیسک) سنیئر اداکار عابد علی نے کہا ہے کہ فلمیں بننے سے فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ رہی ہیں، ماضی میں بھی شہر قائد میں بننے والی فلموں کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔ عابد علی نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ اپنی مضبوط کہانی کی وجہ سے پاکستان اور بھارت سمیت بیرون ممالک […]

سپریم کورٹ کیجانب سے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کے معاملہ کا نوٹس

سپریم کورٹ کیجانب سے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کے معاملہ کا نوٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ رپورٹ میں بتایا جائے غیر قانونی امیگریشن کے مقدمات میں ملزموں کی عدالت سے رہائی اور سزا سے متعلق وجوہات سے بھی عدالت کو آگاہ کیا جائے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ […]