counter easy hit

دولت

جذبہ ایمان کو سلام

جذبہ ایمان کو سلام

تحریر : عبدالرزاق ایک خبر نظروں سے گزری کہ ایک ٹریفک وارڈن کو سڑک پر گرے 12لاکھ روپے ملے جو اس نے رقم کے اصل مالک کے حوالے کر دئیے۔یہ خبر اتنی خوش آئند ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔میں دل کی گہرائیوں سے اس ایماندار اور روشن ضمیر ٹریفک […]

چنگاری

چنگاری

تحریر : طارق حسین بٹ کیا پاکستان اس لئے تخلیق ہوا تھا کہ یہاں پر ایک مخصوص گروہ اس ملک کے خزانوں پر ہاتھ صاف کرتا رہے اور قومی دولت کو شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کرتا رہے ؟کیا لاکھوں انسانوں نے قربانیاں محض کسی مخصوص خاندان کی حاکمیت اور اقتدار کی خاطر دی تھیں […]

ماں جی

ماں جی

تحریر : مریم چوہدری ماں محبت، شفقت، عبادت، ریاضت وہ لفظ ہی نہیں اترا، جس سے تجھے لکھوں دنیا میں سب سے بری نعمت ماں ہے۔ ماں جیسی نعمت سے سب کو مستفید ہونا چاہیے۔ وہ ایک ایسی ہستی ہے جواپنی اولاد کے لیے خود تکلیف سہتی ہے۔لیکن بچوں پر کوئی آنچ آنے نہیں دیتی […]

تندرستی ہزار نعمت ہے

تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان تندرستی کے معنی ہیں جسم کا صحیح حالت میں ہونا تندرستی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔جس کا مقابلہ دنیا کی اور کوئی چیز نہیں کر سکتی۔انگلش میں ایک ضرب المثل ہے۔(ھیلتھ از ویلتھ)یعنی تندرستی دولت ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ تندرستی حقیقی دولت ہے۔صحت کی قدر اس وقت آتی […]

انقلاب ایران کے 37 سال

انقلاب ایران کے 37 سال

تحریر : مختار اجمل بھٹی رب ذوالجلال نے نبی رحمت محمد مصطفی سرور انبیا کے طفیل انسان کو عقل و عرفان کی دولت سے نواز کراسے تمام مخلوقات میں اشرف و ممتاز کر دیاہونا تو یہ چاہیے تھا کہ انسان اس نعمت الٰہی کا شکر بجا لاتا اور عقل و دانش کو مخلوقِ خدا کی […]

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

تحریر : محمد عتیق الرحمن سانحہ APS پشاور ہو، سانحہ باچاخان یونی ورسٹی ہویاپھر کسی بھی پبلک مقام پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے۔ایسے حملوں سے پاکستانی قوم ایک لمبے عرصے سے نبرد آزما ہے ۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستان کے استحکام کی پاکستانی اتنی قیمت دے چکے ہیں کہ شاید ہی کسی قوم […]

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

تحریر: سرور صدیقی آج ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیںتو احساس ہوگا کیااس کرہ ٔ ارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص ،لالچ ، […]

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہو رہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے […]

کوئی نہیں ساتھی قبر کا

کوئی نہیں ساتھی قبر کا

تحریر: ایم سرور صدیقی قبروں کی حرمت یا خوف اب دلوں سے رخصت ہوگیاہے یہ الگ بات کہ بااثر لوگوں نے مال غنیمت سمجھ کر قبرستانوں پر قبضے کرلئے ہیں شہروں اور دیہاتوں کے درمیان کوئی تمیز نہیں حکومت بھی اس طرف توجہ کرنے سے گریزاں، گریزاں۔۔اکثروبیشتر قبرستانوں میں سارا دن سارا دن بھنگیوں چرسیوںکا […]

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

تحریر : ابن نیاز ماہ عشق پھر چمکا ہے ،پھر سے نوجوانوں سے لیکر بوڑھو ں تک میں عشق کا سانس بھر گیا ہے۔ پھر علمائے سُو نے محفلیں سجانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ پھر سے لوگوں سے پیسے بٹورنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ہر شہر میں ہر مقام پر ہر چوک […]

وہ ہم میں سے نہیں

وہ ہم میں سے نہیں

تحریر: امتیاز علی شاکر ہلو بھائی کیا حال ہیں؟میں برکت دین بات کر رہا ہوں۔ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں ۔بھائی آپ اخبار میں لکھتے ہیں؟ میں نے ہاں میں جواب دیا۔ بھائی میں نے بھی کچھ لکھا ہے۔ میں نے پوچھاآپ نے کیا لکھا ہے؟۔ میرے سوال پربرکت دین بولا میں […]

ہم خوش قسمت ہیں

ہم خوش قسمت ہیں

تحریر: ثوبیہ شاہد رضا آج بہت سے لوگ خود کو دنیا کا سب سے دکھی اور پریشان فرد محسوس کرتے ہیں انہیں زندگی سے ہزاروں شکوے رہتے ہیں ایک چھوٹی سی کمی انکی رات کی نیند اڑا لے جاتی ہے ۔اگران میں سے کسی ایک کے پاس زیادہ دولت نہیں ہے تو زندگی سے شکوہ […]

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن) سندھ كی صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پرویز رشید، احسن […]

میرے ملک کے مسیحا تجھے کیا ہوا؟

میرے ملک کے مسیحا تجھے کیا ہوا؟

تحریر : اقبال زرقاش دور حاضر ایک مادی دور ہے یہاں ہر شے مادیت کے سانچے میں ڈھل چکی ہے دولت کی ہوس نے انسان کو بے حس کر کے رکھ دیا ہے مادیت کی دوڑمیں اجتماعی معاملات پر خاموشی ہمارے معاشرے کا وطیرہ بنتی جا رہی ہے۔ قومی و ملکی مسائل سے لے کر […]

صحافت

صحافت

تحریر : شاہد شکیل صحافت اور تاریخی مواصلات پر ریسرچ کرنے والے نیورن برگ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کا کہنا ہے صحافت کا دنیا بھر میں آعلیٰ مقام ہے لیکن پریس سے منسلک کئی ذرائع ابلاغ دروغ گوئی کا سہارا لیتے ہیں،اخبارات پر صدیوں سے تنقید کی جارہی ہے کہ محض دولت و شہرت کے […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال کھوکھر ارض وطن میں جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے یہی کہا کہ پچھلی حکومت نے شاہ خرچیوں سے حکومتی خزانہ خالی کردیا یہ الفاظ کسی کے لئے بھی نئے نہیں مگر کسی نے بھی ان لوگوں سے پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ ان کو پکڑا جائے اور ناجائزذرائع سے […]

مجھے معاف کیجیۓ

مجھے معاف کیجیۓ

تحریر :شاہ بانو میر شاندار کار میں سے برآمد ہونے والا ایک انسان جس کے بیش قیمت لباس کی قیمت عام انسان اندازہ نہیں کر سکتا گھڑی کی چمک دور سے نگاہوں کو خِیرہ کئے دے رہی تھیـ آنکھوں پر لگا سیاہ چشمہ اتار کر بڑے انداز سے کی رنگ کو دو انگلیوں میں گھماتا […]

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

تحریر : میر افسر امان ”اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاںاُن کی مائیں ہیں”(سورة الا حزاب٦)نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاں اُسی طرح اُن کے لیے حرام ہیںجس طرح ان کی حقیقی مائیں حرام ہیں اس سلسلے میں یہ جان لینا چاہیے کہ ازواج نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

کوئی تو ہو؟

کوئی تو ہو؟

تحریر : لقمان اسد واقعتاً انسان کیا اس قدر بے صبرا، ناسمجھ، کمزور دل اور کمزور عقل ہی ثابت ہوا ہے کہ خود غرضی، بے حسی اور دولت حرص اور ہوس اس کا کام تمام کیے دیتی ہے؟ قوموں کی ذمہ داری بسا اوقات ان پر کیونکر آن پڑتی ہے واللہ جوجانتے تک نہیں کہ […]

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

تحریر : قدسیہ عزیز زندگی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے، لیکن کچھ لوگوں کی زندگی اتنی تلخ ہوتی ہے کہ ان کو یہ سب سے بڑی نعمت بھی نعمت نہیں بلکہ عذاب لگنے لگتی ہے۔ اﷲنے ہر انسان کو مختلف نعمتوں سے نوازا ہے۔ کسی کو دولت کی نعمت عطا کر کے […]

کرپشن اور ٹیکس چوری کی دولت بیرون ملک منتقل ہو رہی ہے، عمران

کرپشن اور ٹیکس چوری کی دولت بیرون ملک منتقل ہو رہی ہے، عمران

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران اور دولت مند طبقہ کرپشن اور ٹیکس چوری سے جمع کی گئی دولت بیرون ملک سرمایہ کاری میں لگا رہا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، تمام پاکستانیوں کو ملکی اور غیرملکی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ […]

پہلی بُرائی، چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے ….!!

پہلی بُرائی، چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے ….!!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم بُرائی رائی کے دانے جتنی ہویا پہاڑ کے برابرہی کیوں نہ ہو، برائی برائی ہوتی ہے،خواہ کوئی برائی کو صدیوں مخمل میں لپیٹ کررکھ دے اورپھراُسے اِس اُمیدپر نکالے کہ اَب یہ اچھائی میں تبدیل ہو چکی ہوگی تو ایساہرگزنہیں ہوسکتاہے کہ جیساسوچاویساہوجائے…. کیوںکہ بُرائی کا اپنا ایک پکااور اٹل رنگ […]

شب سمور گزشت و شب تنور گزشت

شب سمور گزشت و شب تنور گزشت

تحریر: نعمان قادر مصطفائی ایک خانہ بدوش درویش سردیوں کی رات کے کسی پہر کسی ٹھکانے کی تلاش میں تھا اسی تلاش کے دوران اس نے دیکھا کہ کچھ دور روشنی ہو رہی ہے وہ اسی طرف خوشی خوشی چل پڑا اور دیکھا شکاریوں نے خیمے لگا رکھے ہیں اور ان میں آرام کر رہے […]