counter easy hit

غائب

ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

تحریر: آمنہ احسان اللہ ساہی کافی کا مگ ہاتھ میں لیے اور ایک ہاتھ میں موبائل تھامے میں چھت پر واک کر رہی تھی۔ ہمسایوں کے گھر سے آنے والی خوشبو مجھے بالکونی کی طرف کھینچ لائی ۔یہ باربی کیو کی خوشبو تھی اور اس نے میرے دل کے موسم کو اور بھی خوبصورت کر […]

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

تحریر : میر شاہد حسین ”بہت دن ہوئے آپ دکھائی نہیں دے رہے، کہاں غائب ہیں؟”” اﷲ کا شکر ہے کہ میں ابھی مسنگ پرسنز (missing persons)میں شامل نہیں ہوا، لیکن ہوں تو عوام ہی دکھائی کیسے دوں گا آپ کو؟” ”مجھے لگا کہ آپ بھی الیکشن جیت گئے ہیں اسی لیے غائب ہیں۔” ”الیکشن […]

انکوائری کمیشن : سندھ میں 45، خیبرپختونخوا میں 43 فیصد فارم پندرہ غائب ہونے کا انکشاف

انکوائری کمیشن : سندھ میں 45، خیبرپختونخوا میں 43 فیصد فارم پندرہ غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ پینتالیس فیصد فارم پندرہ غائب ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں تینتالیس فیصد فارم پندرہ موجود نہیں، تحریک انصاف کے چوالیس فیصد اراکین قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب میں فارم پندرہ موجود نہیں۔ انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انتخابی تھیلوں […]

قومی اسمبلی کے 20 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنوں کے فارم 15 غائب

قومی اسمبلی کے 20 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنوں کے فارم 15 غائب

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم 15 موصول ہونے کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ کمیشن کو اب تک قومی اسمبلی کے 249، سندھ کے 108، کے پی کے95، بلوچستان کے 38 حلقوں کے فارم […]

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کی دستاویزات غائب ہو گئی ہیں۔ دونوں اہم مقدمات کی اصل دستاویزات احتساب عدالت میں ہیں نہ ہی نیب کے پاس۔ نیب حکام نے اصل فائل کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سابق جوائنٹ سیکرٹری احتساب بیورو […]

انگور

انگور

پہلے پہل تو وہ گھر سے نکلتا اور ارد گرد بنگلوں کے بیچ سے ہوتا ہوا بڑی سڑک تک پہنچتا۔ پھر سڑک پار کر کے پُرانے اور خستہ مکانوں کے درمیان ایک گلی پر سیدھا چلتے چلتے کُھلے بازار تک پہنچ جاتا جہاں کی رونق اور گہما گہمی اُسے اچھی لگتیں۔ مگر ایک دن نہ […]

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ بپاشا باسو کو بالی ووڈ میں قدم رکھے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم انھیں بالی ووڈ کے ٹاپ تین خان یعنی عامر، شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کا موقع تقریباً نہ ہونے کے برابر ملا ہے۔ اپنی آنے والی فلم ’الون‘ کے سلسلے […]

بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈیپو سے اسلحہ غائب کرنے میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈیپو سے اسلحہ غائب کرنے میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹبلری کے مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ غائب ہوگیا جب کہ اسلحہ کی خورد میں پولیس افسر کے ملوث ہونے کے شواہد بھی مل گئے۔ بلوچستان کانسٹبلری کے کوئٹہ میں موجود بدرلائن مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے […]

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلحہ خانہ سے اے کے 47، نائن ایم ایم اور دیگر اسلحہ چوری ہوچکا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی اور اسلحہ […]