counter easy hit

Inflation

پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے، ایشیین ڈویلپمنٹ بنک

پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے، ایشیین ڈویلپمنٹ بنک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ بات پاکستان میں ایشین ڈویلمپنٹ بنک کی کنٹری ڈائریکٹر یانگ زیائو ہونگ نے اپنے بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے سرعت میں 1٫2 ٹریلین کے ریلیف پیکج نے وبا […]

عمران حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی کے کیا اعدادوشمار رہے ؟ وفاقی ادارہ شماریات کی تہلکہ خیز دستاویز جاری

عمران حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی کے کیا اعدادوشمار رہے ؟ وفاقی ادارہ شماریات کی تہلکہ خیز دستاویز جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ایک سال میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ حکومت نےایک سال میں آٹے کا تھیلا39 روپے، چائے کی پتی کی قیمت میں 16 روپے، یوٹیلٹی اسٹور پرچینی7روپے، برائلر مرغی61، چائے کی پتی16،آلو7، پیاز23، دودھ دہی7، دال مونگ 57 روپے فی کلو منہگی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

’’ مہنگائی کا طوفان تھمنے کو تیار۔۔۔‘‘ جلد پاکستانی معیشت میں کیا تبدیلی آنے والی ہے؟ کامران خان نے زبردست خوشخبری سنا دی

’’ مہنگائی کا طوفان تھمنے کو تیار۔۔۔‘‘ جلد پاکستانی معیشت میں کیا تبدیلی آنے والی ہے؟ کامران خان نے زبردست خوشخبری سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں کمی آئیگی ، ایل پی جی بھی صارفین کیلئے سستی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، گورنر بینک نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیاہے کہ پاکستان کی […]

برسوں کا قرض اور آج کی مہنگائی کا قصوروار کون؟ آخر جواب مل ہی گیا

برسوں کا قرض اور آج کی مہنگائی کا قصوروار کون؟ آخر جواب مل ہی گیا

ہم نے 1958ء میں پہلی دفعہ آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ اُس وقت 1ڈالر 3روپے کا تھا جو 1965ءکی پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کی بیرونی امداد چند ماہ کے لیے بند ہونے کی وجہ سے بڑھ کر 7روپے تک چلا گیا، لیکن معاشی حالات قدرے مضبوط ہی تھے اور تاریخ گواہ ہے […]

مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران ہیں ان لوگوں کو تو چھٹی والے دن بھی ضمانت مل جاتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری میں پیسہ واپس دینے […]

پاکستان بیورو شماریات۔۔۔ مہنگائی کی شرح میں ایسا اضافہ کہ آپ حیران رہ جائیں گے

پاکستان بیورو شماریات۔۔۔ مہنگائی کی شرح میں ایسا اضافہ کہ آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور( ویب ڈیسک) نئے مالی سال 2018-19ء کے چھٹے ماہ ( دسمبر 2018ء ) کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے […]

پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ کیا ہے؟ اسحاق ڈار نے عمران حکومت کے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ کیا ہے؟ اسحاق ڈار نے عمران حکومت کے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میرا بس چلے تو ڈالر کو 110 روپے پر واپس لے آوں ۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کو حکومت چلانی نہیں آتی ،ہسپتال اور ملک چلانے میں بہت فرق ہے، تحریک انصاف کی حکومت […]

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ٹیکسلا: پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا کہ کوئی سیاسی پیغام رسانی نہیں ہورہی، کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی ابھی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے […]

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک ہی ہفتے میں انڈوں کی قیمتیں دو گنا ہونے اور ایرانی صدر کی جانب سے آئندہ بجٹ میں دیگر ممالک جانے والے […]

ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ

ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی افراط زر سے متعلق ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اگست 2016 کے مقابلے میں اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح 3.42 ریکارڈ کی گئی جب کہ اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح میں 0.19 […]

چھوٹے تاجروں نے بجٹ مہنگائی کا پیش خیمہ قرار دے دیا

چھوٹے تاجروں نے بجٹ مہنگائی کا پیش خیمہ قرار دے دیا

وفاقی بجٹ تاجر برادری کے لئے آسان اور عوام کے لیے انتہائی سخت ہے ، کراچی چیمبر الفاظ کی ہیراپھیری ہے ، ایاز موتی والا،ہارون اگرودیگر،کراچی کیلئے کچھ نہیں،قاسم تیلی کراچی: کراچی چیمبر نے وفاقی بجٹ کو سیاسی و انتخابی قرار دیتے ہوئے متوازن کہا ہے ، تاہم چھوٹے تاجروں نے بجٹ کو یکسر مسترد […]

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

کراچی: رمضان المبارک کے آتے ہی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی، ٹماٹر کی قیمتیں کم ہوئیں تاہم کیلے، آلو، انڈے، گھی، تیل ، دودھ، دہی، مرغی اور دالوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں 0.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پچھلے ہفتے میں مہنگائی […]

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع

پاکستان میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال 4 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئندہ مالی سال میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا،مہنگائی پر اضافی دباؤ کی صورت میں اسٹیٹ بینک کو مانیٹری پالیسی بدلنا ہوگی۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے کہا ہےکہ سیکورٹی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے سبب […]

مہنگائی میں 11 فیصد اضافہ ، چینی ، انڈوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی میں 11 فیصد اضافہ ، چینی ، انڈوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

گزشتہ ایک ہفتے کے دوان چینی 2 ، ٹماٹر 2 ، آٹا ایک روپے ، انڈے 7 روپے ، اور ایل پی جی سلنڈر 3 روپے مہنگا ہوگیا اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران چینی ، انڈوں ، دالوں ، آلو ، چکن ، ادرک سمیت 8 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا […]

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عید قربانی ہر سال آتی اور گذر جاتی رہے گی جس کو خدا نے توفیق دی ہے وہ قربانیاں کرے گا اور اس کے عزیز و اقارب ،قریبی دوست احباب بھی خوشیاں منائیں گے گلے ملیں گے حتیٰ کہ گلے شکووں کے باوجود مسرتوں کا اظہار کریں گے۔چونکہ مہنگائی […]

اسحاق ڈار غریبوں کا مذاق نہ اڑایں

اسحاق ڈار غریبوں کا مذاق نہ اڑایں

تحریر : سید انور محمود پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں ملک میں مہنگائی کا ذکر کرتے ہوئے جب ماش کی دال کی قیمت کا ذکر کیا تو پیٹ بھرئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فرمادیا کہ لوگ دال چھوڑ کر مرغی کھالیں۔ قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑئے […]

حکمرانوں سے تو جیسے اساسِ ملک و ملت ناپید ہو گیا ہے

حکمرانوں سے تو جیسے اساسِ ملک و ملت ناپید ہو گیا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حکومت کا کام توبس بجٹ پیش کرناتھاسواِس نے بجٹ میں مہنگائی اور ٹیکسوں کی دودھاری چھری سے غریب اور مزدور پیشہ طبقے سے تعلق رکھنے والے افرادکی ہلاکتوں کا سامان کرکے بجٹ2016-17 پیش کردیاہے یقینی طورپر یہ بجٹ مراعات یافتہ طبقے اور ٹیکس چوری کرکے آف شورکمپنیاں بنانے والوں […]

ببانگ دہل

ببانگ دہل

تحریر : عفت غضب خدا کا کوئی چیز ہاتھ نہیں لگانے نہیں دیتی ۔یہ دیکھو پانچ ہزار کا سودا ہے ۔میاں صاحب گرمی ، اور مہنگائی کی شدت سے گھبرائے ہوئے ایک شاپر ہاتھ میں لیے داخل ہوئے اور بڑبڑاتے ہوئے شاپر میرے ہاتھ میں تھما دیا ،میرے پاس بھلا کیا جواب تھا ان کی […]

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات سرکار دو عالم کا ارشاد مبارک ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان المبارک اللہ کا مہینہ ہے،رمضان برکتوں اوررحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہمارے ہاں یہ بدقسمتی ہے کہ رمضان سے قبل روز مرہ کی اشیائ،خورد نوش اورفروٹ کی […]

زمینی خدائوں کی عطا۔ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت

زمینی خدائوں کی عطا۔ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت

تحریر : محمد ریاض پرنس سمجھ میں نہیں آتا کہ ہمارے ملک کے اندر اتنے وسائل موجود ہونے کے باوجود ہم بے روزگاری اور مہنگائی کا شکار ہو رہے ہیں۔بے روزگاری نے اس وقت ہمارے ملک کے ہر انسان کو گھیرا ہوا ہے اس سے ہم بچنے کی کوشش تو کرتے ہیں مگر بچ نہیں […]

حلال اور حرام میں تمیز

حلال اور حرام میں تمیز

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستانی سیاست کی نصف صدی پر غورکیا جائے تو یہ احساس گہرا ہوتا چلا جائے گا کہ اس ملک میں آج تک جمہوری انداز سے کوئی سیاستدان بناہے نہ اقتدار میں آیا سب کے سرپرست ِ اعلیٰ فوجی ڈکٹیٹر تھے اس حقیقت کو کوئی جھٹلانا بھی چاہے تو نہیں جھٹلاسکتایہی […]

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

تحریر: زاہد محمود سیاسی قیادت مخلص نہ ہونے کے باعث پاکستان دن بدن افراطزر، مہنگائی، ذخیرہ اندوزی وگرانی کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ پے در پے بحرانوں میں اس وقت چینی کا مصنوعی بحران، بیرونی بینکوں سے لئے جانے والے اربوں ڈالرز کے قرضے، اداروں کی لوٹ سیل اور سرایت کر چکا […]

غربت و مہنگائی

غربت و مہنگائی

تحریر : رانا اعجاز حسین 2013ء میں جب مسلم لیگ ن کی حکومت برسر اقتدار آئی تو اسے دہشتگردی، زوال پزیر معیشت، لاقانونیت، بجلی و گیس کی قلت، کرپشن اور مہنگائی جیسے بہت سے چیلنجز کا سامنا تھا جو کہ اسے ورثے میں ملے تھے۔ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور سوئی گیس کی قلت کا […]

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزراء اکثر دعویٰ کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی و ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے ۔کیا ملک میں بے […]