counter easy hit

Makhdoom Amin Fahim

مرحوم مخدوم امین فہیم کی دعائیہ مغفرت کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کی دعائیہ مغفرت کی تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم امین فہیم کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔ دعا ئیہ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابقہ چیف کوآرڈینیٹر پرویز چوہدری اور اٹلی کے مشہور صحافی اورآن لائین نیوزپیپر جذبہ کے چیف ایڈیٹراعجاز پیارا نے خصوصی شرکت کی۔سابقہ […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدر پرویز مسیح نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مخدوم امین فہیم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 2008 میں اقلیتی نشست کے لئے ٹکٹ ہولڈر برائے قومی وصوبائی اسمبلی اور کرسچن لبریشن فرنٹ کے چیئرمین خالدگل نے پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت […]

قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیےفاتحہ خوانی کی گئی ۔جس میں مرحوم کے اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگی گئی اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے نائب صدراقبال گجرنے یس اردو کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مخدوم امین فہیم پارٹی کااہم […]

ُ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ُ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مخدوم امین فہیم کی وفات پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے اورانہوں نے مزید کہا کہ وہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم امین فہیم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی۔ 4 اگست 1939 کو مٹیاری میں پیدا ہونے والے امین فہیم بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج […]

رانا شاہد ریاض نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

رانا شاہد ریاض نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے رہنما رانا شاہد ریاض المعروف ویمبلے بازار والے نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مخدوم امین فہیم کی وفات پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے اور ان کی اور ان کے خاندان کی […]

کراچی: پی پی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم انتقال کرگئے

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم طویل عرصےسےعلیل تھے۔ وہ کراچی کےایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مخدوم امین فہیم 4ا گست 1939ءکوضلع مٹیاری کےعلاقے ہالامیں پیداہوئے۔انہوں نے 1977 ءسے 2013 ءتک مسلسل 8بارانتخابات میں حصہ لیا۔بینظیربھٹوکےدوراقتدارمیں 1988 ءسےاگست 1990 […]

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی : عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ کراچی میں وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اوران کے وکیل فاروق ایچ نائک کے علاوہ ملزم اورسابق ڈپٹی […]

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن اور اس کے لیے ہونے والی جوڑ توڑ سے خود کو لاتعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ کئی دنوں تک ملک میں قیام کے باوجود مخدوم امین فہیم کی […]

مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، رحمان ملک

مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، رحمان ملک

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ سے ڈیل نہیں، بھائی چارگی ہے، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم […]

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے بارہ مختلف مقدمات میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت میں توسیع کر دی، عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔ امین فہیم ٹڈاپ کرپشن کیس میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوئے۔ […]