counter easy hit

سیاستدانوں

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

تحریر: ملک محمد سلمان قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد ہمارے ملک میں مخلص اور دیانتدار سیاسی لیڈر شپ ناپید ہو گئی تھی اور اس خلاء کو پورا کرنے کے لیے طالع آزما لیڈر شپ نے جنم لیا اس خطرناک لیڈر شپ نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے جمہوریت پر […]

سیاستدانوں کے آنسو!

سیاستدانوں کے آنسو!

تحریر: ایم سرور صدیقی آنسو کئی قسم کے ہوتے ہیں ان میں سب سے زیادہ مگرمچھ کے آنسو مشہور ہیں نہ جانے کس نے اس کریہہ المجسم کو روتے دیکھ لیا اور مشہور کر دیا حالانکہ رونا اور آنسو بہانا دو الگ الگ باتیں ہیں لیکن سب سے خوفناک چیز عورت کے آنسوئوں کو کہا […]

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف کو زرعی پیکج پر جو لکھ کر دیا گیا انہوں نے وہ پڑھ کر سنا دیا۔ فوج کے سپہ سالار کی بڑی تصویر لگانے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ملک کے […]

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمے داری ہے لہٰذا ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ کرپٹ وزرا کے خلاف پیپلز پارٹی کو آگے آکر فیصلے کرنے چاہییں کیونکہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے […]

سپہ سالار آعظم زندہ باد

سپہ سالار آعظم زندہ باد

تحریر: ع۔م۔ بدر سرحدی مان لیں کے آج ہی نہیں بلکہ ہمیشہ سے ملک میں اگر کوئی ادارہ ہے جو نہ صرف ملک اور ملکی مفادات کے ساتھ سنجیدہ بلکہ اپنی کمٹمنٹ سے بھی سنجیدہ ہے تو صرف فوج ہے جو”ہر دم تیار” میں نے ایوب خان کا دور دیکھا ہے میرے پاس اعداد و […]

فوج کرپٹ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوں کو بھی نہیں چھوڑے گی، شیخ رشید

فوج کرپٹ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوں کو بھی نہیں چھوڑے گی، شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ جو فوج اپنے کرپٹ جرنیلوں کوہٹانا جانتی ہے وہ کرپٹ سیاستدانوں کوبھی نہیں چھوڑے گی۔ میں پہلے سے ہی کہہ رہا تھاکہ اگست سے ستمبرتک کرپشن کی ڈیڈلائن ہے جس میں پہلا امتحان ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ہوگا۔ پارلیمنٹ […]

سیاستدانوں کا بازار حسن

سیاستدانوں کا بازار حسن

تحریر : روہیل اکبر ملک میں اس وقت افراتفری کا عالم ہے ایک طرف سیلاب نے عوام کو ڈبو رکھا ہے تو دوسری طرف الطاف حسین نے ایک نیا تماشا لگا رکھا ہے ہر ٹیلی ویژن چینل پر بیٹھا ہوا فنکار اپنی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہاہے ایک شو میں مسلم لیگ ن کی […]

پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیانات بھارت کی سیاسی قیادت کی جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ سرتاج عزیز کا 10 ویں سارک یو جی سی ہیڈزکانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں نے انتخابات میں ووٹ لینے کے لئے پاکستان مخالف بیانات دیئے۔ […]

نئے پختونخواہ ایشو پر سیاستدانوں کی پوائنٹ سکورنگ

نئے پختونخواہ ایشو پر سیاستدانوں کی پوائنٹ سکورنگ

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دو سالہ پی ٹی آئی کے دور اقتدار خیبر پختونخواہ میں عمران خان نے نیا پاکستان بنانے میں ناکامی کے بعد اب نیا خیبر پختونخواہ بنا نے کا شوشہ چھوڑ دیا پی ٹی آئی کے چیئر مین کی قلا بازیاں آئے دن شتر نج کے مو روں کی طرح […]

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

تحریر : ساجد حسین شاہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک سیاسی میدان کے ماہر اگر اکھٹے ہوئے تو صرف اپنے اپنے مفادات کے لیے، کبھی بھی یہ مفاد پرست لوگ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک ہونے کی زحمت نہیں کرتے۔ یہ نظارہ کبھی اس آنکھ کو نصیب نہ ہوا اور […]

امتحان کا امتحان؟

امتحان کا امتحان؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کیلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوں میں ہر حکمران نے قومی اداروںکو جیسے قومی […]

مال مفت دل بے رحم

مال مفت دل بے رحم

تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں کرپشن اور چور بازاری اب اتنی عام ہو چکی ہے کہ جس دن کمیشن لیتے ہوئے، سفارش کرواتے ہوئے اور لین دین کی باتیں کرتے ہوئے نہ سنیں تو بے چینی سی ہونے لگتی کہ سیاستدانوں نے آج ہمارے ملک کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے اور حالات بھی […]

کر لو جو کر نا ہے ؟

کر لو جو کر نا ہے ؟

تحریر : ایم سرور صدیقی خشونت سنگھ کی جرابوں سے بڑی سخت قسم کی بدبو آتی تھی وہ جہاں جوتا اتارتا دوسرے منہ پر رومال رکھ لیتے،کئی دوست رشتہ دارتھوکتے محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ایک مرتبہ اس کے سسرال میں شادی تھی بیوی نے خشونت سنگھ کو نئی جرابیں لاکر دیں اور بڑی […]

کرپٹ نظام اور ہماری ذمہ داری

کرپٹ نظام اور ہماری ذمہ داری

تحریر: دانیہ امتیاز ”ایک شخص کو راستے پر سو کا نوٹ ملا۔ اس نے وہ نوٹ اپنی جیب میں چھپا کر رکھ لیا اور سیدھا ایک اچھے سے ہوٹل میں جاکر مختلف کھانوں کا آرڈر دے دیا۔ کھانا کھانے کے بعد جب بل سامنے آیا تو اس نے کہا کہ میرے پاس تو پیسے نہیں […]

آج کل کا بہترین مشغلہ

آج کل کا بہترین مشغلہ

تحریر: دانیہ امتیاز اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اسے سوچنے سمجھنے غورو تدبرّ کرنے کی صلاحیتوں سے نوازا ہے مگر افسوس آج کا انسان اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں پر غور و فکر کرنے اور شکرادا کرنے کے بجائے دوسرے انسانوں کے عیب تلاش کرنے میں اپنا وقت صرف کر […]

کرپشن اور ہم

کرپشن اور ہم

تحریر:دانیہ امتیاز بدعنوانی کے بادل چار سو چھائے ہوئے ہیں،ان بادلوں نے ہماری زندگیوں میں اندھیرا کر رکھا ہے، حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ سارے کا سارا نظام ہی کرپٹ ہے، معاملات بے […]

بے لگام پولیس

بے لگام پولیس

تحریر۔روہیل اکبر پاکستان میں جہاں آجکل پڑھا لکھا باشعور اور ایماندار طبقہ قیامت خیز مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے وہی پر ایسے بے روزگاروں کی مالی مشکلات کا اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ جو جسمانی طور پر معذور افراد ہیں جنہیں ہم سڑکوں پر بھی دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی کی گاڑی […]

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

تحریر: نعمان قادر مصطفائی وطن عزیز کی روز بروز بگڑتی حالت زار پر رونا آرہا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہمارے ”کرم فرما ” سیاستدانوں نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ باوجود قدرتی وسائل کے ہم من حیث القوم بھکاری ہو گئے ہیں حکمرانوں نے ہمیں در در کا منگتا بنا دیا ہے […]