نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو سے چھ ہفتوں میں کم ازکم 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان میں زیادہ تر اموات جنوبی ریاست تلنگانا اور شمالی ریاست راجستھان میں ہوئیں۔ ماہرین فلو پھیلنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***