counter easy hit

rules

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن پاکستان کی طرف سے کورونا ایس ا وپیز کی خلاف ورزی کرنے پر قطر ایئر ویز پر مسافروں کے کوویڈ19 ٹیسٹس اور قرنطینہ کے اخراجات کی ذمہ داری عائد […]

دفتر خارجہ؍ بیرون ملک سفارتکاروں کی تعیناتیوں میں قواعد کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس مسترد

دفتر خارجہ؍ بیرون ملک سفارتکاروں کی تعیناتیوں میں قواعد کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دفتر خارجہ نے بیرون ملک مشنز سربراہوں کی پوسٹنگ میں قواعد کی خلاف ورزی کے دعووں اور ‘قیاس آرائیوں’ پر مبنی میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں بیرون ملک سفارتی مشنز میں تعیناتیوں کے حوالے سے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی […]

برطانیہ نے 60 ممالک کیلئے سفری پالیسی نرم کردی، پاکستان، امریکہ و کینیڈا کیلئے پابندیاں برقرار

برطانیہ نے 60 ممالک کیلئے سفری پالیسی نرم کردی، پاکستان، امریکہ و کینیڈا کیلئے پابندیاں برقرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی حکومت نے سیاحت ومعیشت میں بہتری کیلئے 60 ممالک کے باشندوں کیلئے کرونا وبا کے تناظر میں لگائی گئی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک سے آنے والے افراد کو 14 دن کے لئے قرنطینہ میں نہیں رہنا ہو گا۔ برطانوی دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق […]

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ماہ رمضان کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے پر مسلمانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلمانوں کی مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اختتام کے موقع پر جرمن صدر […]

عمران خان دراصل نیب قوانین میں تبدیلیاں کیوں کرنے جارہے ہیں؟ پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی گئی

عمران خان دراصل نیب قوانین میں تبدیلیاں کیوں کرنے جارہے ہیں؟ پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئیر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ایک صاحب حیثیت شخص نے بتایا ہے کہ یہ نیب قوانین میں جو ترمیم کرنے جا رہے ہیں۔ان سے بڑا این آر او ملکی تاریخ میں نہیں ہوا۔ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ گذشتہ […]

پی سی بی نے قوانین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں ۔۔۔ انکشافات پر مبنی خبر

پی سی بی نے قوانین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں ۔۔۔ انکشافات پر مبنی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پی سی بی اپنے ہی اشتہار میں دی گئی شرائط کی دھجیاں اڑانے لگا جب کہ ہیڈ کوچ کیلیے 3سالہ تجربے کی شرط اپنی موت آپ مرگئی۔پی سی بی ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لیوڈن کا خلا پُر کرنے کی کوشش کررہا ہے،ستمبر […]

اردو زبان کی چند حکایتیں اور ان سے جڑی دلچسپ کہانیاں

اردو زبان کی چند حکایتیں اور ان سے جڑی دلچسپ کہانیاں

لاہور(ویب ڈیسک)دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہونا یا ہوجانا” اس کہاوت کا مطلب ہے انصاف ہونا اور یہ ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جب سچ اور جھوٹ الگ ہوجائیں اورہر کسی کو اس کے اچھے یا برے کام کا بدلا ملے۔ اس کا قصہ یوں ہے کہ ایک گوالا بڑا بے ایمان تھا […]

نیب قوانین

نیب قوانین

دو بڑی سیاسی جماعتیں جو اب اپوزیشن میں ہیں اور باری باری حکمرانی کرتی رہی ہیں، نیب آرڈیننس میں ترمیم نہ کرنے کی اپنی سنگین غلطی پر کف افسوس مل رہی ہوں گی۔ شاید یہ غلطی دانستہ کی گئی کیونکہ پی پی پی اور پی ایم ایل (این) کی قیادت نیب کے آج کے انتہائی […]

نیب قوانین میں ترامیم کے لیے تیار ہیں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا : علی محمد خان

نیب قوانین میں ترامیم کے لیے تیار ہیں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا : علی محمد خان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب وزیر اعظم عمران خان سے سوال کرسکتا ہے کیونکہ قانون سب کے لیے برابر ہے ، کسی کو این آر او نہیں دیا جائے گا ، نیب میں قوانین کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

قیام پاکستان کے وقت کے اصول رد کیے گئے تو قوم عدم استحکام کی دلدل میں پھنس جائے گی:

قیام پاکستان کے وقت کے اصول رد کیے گئے تو قوم عدم استحکام کی دلدل میں پھنس جائے گی:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہےکہ جن اصولوں کے تحت قیام پاکستان کا عمل مکمل ہوا اگر انہیں اصولوں کو پامال کر دیا گیا تو قوم عدم استحکام کا شکار ہوجائے گی، قائد اعظم کا مرکزی نکتہ یہ تھا کہ پاکستانجمہوری اور ترقی پسند ریاست […]

دلچسپ اور عجیب و غریب قوانین

دلچسپ اور عجیب و غریب قوانین

بعض متروک قوانین ایسے بھی ہوتے ہیں کہ اگر انہیں آج کے تناظر میں دیکھا جائے تو اگرچہ وہ بڑے دلچسپ اور عجیب و غریب لگتے ہیں، لیکن وہ گزرے دور کی ایک تصویر ہمارے سامنے پیش کرتے ہیں۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں ماضی میں مختلف امریکی ریاستوں اور شہری حکومتوں کے نافذ کردہ کچھ […]

پارلیمان میں واحد پاکستان پیپلز پارٹی ہے جو حکومت کے مثبت اقدامات پر حکومت کا ساتھ اور منفی اقدامات پر مخالفت کر رہی ہے ، سید کفایت حسین نقوی

پارلیمان میں واحد پاکستان پیپلز پارٹی ہے جو حکومت کے مثبت اقدامات پر حکومت کا ساتھ اور منفی اقدامات پر مخالفت کر رہی ہے ، سید کفایت حسین نقوی

پارلیمان میں واحد پاکستان پیپلز پارٹی ہے جو حکومت کے مثبت اقدامات پر حکومت کا ساتھ اور منفی اقدامات پر مخالفت کر رہی ہے ، سید کفایت حسین نقوی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی نے کرتارپورہ بارڈر کھولنے کے فیصلے اور حکومت کی مصالحانہ جدوجہد پر […]

“ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ اٹل، بات ٹکٹ کی نہیں، اصولوں کی ہے”

“ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ اٹل، بات ٹکٹ کی نہیں، اصولوں کی ہے”

لاہور: ن لیگ کے باغی رہنماء زعیم قادری اپنے موقف پر قائم ہیں، زعیم قادری نے دنیا نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ قیادت نے رابطہ نہیں کیا، معاملہ ٹکٹ ملنے کا نہیں، اصول پر اٹل فیصلہ کیا، پارلیمانی بورڈ نے کارکنوں سے بہت ناانصافی کی، ارکان نے اپنے رشتہ داروں کو نامزد کر […]

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر راولپنڈی: (پ، ر) راولپنڈی سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی شہر نے چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر راجہ […]

‘میاں صاحب اپنی باری پر تمام اصول بھول گئے، عدالت کا فیصلہ ماننا پڑے گا’

‘میاں صاحب اپنی باری پر تمام اصول بھول گئے، عدالت کا فیصلہ ماننا پڑے گا’

کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میاں صاحب اصول پسند انسان تھے، اگر یوسف رضا گیلانی کا فیصلہ غلط کہتے تو آج ہم ان کے فیصلے کو غلط قرار دیتے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے میاں صاحب کو ماننا پڑے گا، […]

راولپنڈی ، سی پی او اسرار احمد خان عباسی کا بسنت کیخلاف سخت کارروائی کا حکم، 73 مقدمات درج 89 منچلے گرفتار، اسلحہ اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی ، سی پی او اسرار احمد خان عباسی کا بسنت کیخلاف سخت کارروائی کا حکم، 73 مقدمات درج 89 منچلے گرفتار، اسلحہ اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) سی پی او اسرار احمد خان عباسی نے  پتنگ بازی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سخت سے سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔  پولیس نے پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے 73 مقدمات درج کر کے 89 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس […]

راولپنڈی: ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان

راولپنڈی: ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان کر دیا گیا۔ ٹریفک وارڈن چوھدری اخلاق نے ٹریفک سگنل بند ہونے کے باوجود یو ٹرن لے کر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے پر شیخ اسلم کا ۵۰۰ روپے کا چالان کیا۔ جری ٹریفک […]

سفری حفاظت سے متعلق قوانین اور قواعد کو بہتر بنایا جائے، پی ڈبلیوڈ ی کی انتہائی غیر تسلی بخش کارکردگی پر سرزنش، مجلس قائمہ برائے مواصلات

سفری حفاظت سے متعلق قوانین اور قواعد کو بہتر بنایا جائے، پی ڈبلیوڈ ی کی انتہائی غیر تسلی بخش کارکردگی پر سرزنش، مجلس قائمہ برائے مواصلات

  مجلس قائمہ نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی غیر معیاری کارکردگی کا نوٹس لے لیا۔ این ٹی آر سی نے گذشتہ سال 5 ملین  روپے تحقیق پر خرچ کیے۔ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سفری حفاظت سے متعلق قوانین اور قواعد کو بہتر بنایا جائے۔ یہ ہدایات قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے مواصلات نے آج […]

پاکستان کی مقامی رکشہ یونین نے اوبر اور کریم کا توڑ نکال لیا

پاکستان کی مقامی رکشہ یونین نے اوبر اور کریم کا توڑ نکال لیا

لاہور: لاہور کی مقامی رکشہ یونین بھی نئی ٹیکنالوجی میں داخل ہو گئی، رکشہ یونین نے نے مقامی ہوٹل میں ”عوامی سواری“کے نام سے موبائل متعارف کر وا دی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی رکشہ یونین دور جدید کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اور مارکیٹ میں موجود رہنے کے لیے سوچ بچار کے بعد […]

سندھ حکومت نیب قوانین کی منسوخی سے متعلق قانون پر نظرثانی کے لیے رضامند

سندھ حکومت نیب قوانین کی منسوخی سے متعلق قانون پر نظرثانی کے لیے رضامند

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نیب قوانین کی منسوخی سے متعلق منظور کئے گئے قانون پر نظرثانی کررہی ہے۔  سندھ ہائی کورٹ میں صوبے کے ماتحت اداروں اور وزارتوں پر نیب قوانین کے اطلاق کی منسوخی اور اس سلسلے میں کی جانے والی قانون سازی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ […]

تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کا بل چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کا بل چیلنج کردیا

کراچی: ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو چیلنج کردیا، ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی […]

جعلی سٹنٹ، ادویات، ڈرگ رولز میں ترمیم، میڈیکل سٹور احتجاج

جعلی سٹنٹ، ادویات، ڈرگ رولز میں ترمیم، میڈیکل سٹور احتجاج

تحریر : محمد صدیق پرہار معاملہ سٹنٹ سے شروع ہوتاہے۔ایک قومی اخبارکی خبرکے مطابق شیخ محمداجمل نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کودی گئی درخواست میںموقف اختیارکیاکہ وہ دل کامریض ہے۔گلاب دیوی ہسپتال کے امراض قلب یونٹ میں داخل ہواتوڈاکٹروںنے انجیوگرافی کرکے بتایادل کی دواہم ترین شریانیںبندہیں فوری طورپر سٹنٹ ڈالنے پڑیں گے۔جس کے گلاب دیوی […]

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنے کاموں میں ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں اور آج کل کرکے امور کی انجام دہی میں تاخیر کرتے ہیں یا سست روی کے سبب کام پیچھے رہ جاتے ہیں کہ ہمیشہ خود سے کہتے رہتے ہیں کہ ٹھیک ہے […]

ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں

ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں

سیاسی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کئی اہم قوانین کو منسوخ کرسکتے ہیں ۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پر دنیا بھر میں حیرت اور تشویش […]