counter easy hit

ٹورنٹو

ٹورنٹو: شیخ رشید اور طاہر القادری کی کھانے پر ملاقات

ٹورنٹو: شیخ رشید اور طاہر القادری کی کھانے پر ملاقات

ٹورنٹو : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادی کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات ہوئی ۔دونوں کاکہنا ہے کہ ملاقات میں نواز حکومت مخالف کوئی ایجنڈا طے نہیں کیا۔ شیخ رشید نے ٹورنٹو میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادی کی دعوت پر […]

شاہجہاں خان نے این ایس اے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

شاہجہاں خان نے این ایس اے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

ٹورنٹو : پاکستان سے تعلق رکھنےوالے شاہجہاں خان نے این ایس اے انٹرنیشنل اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے گئے این ایس اے اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاہجہاں خان نے سخت مقابلے کے بعد ائرلینڈ کےآرتھر گاسکن کو 2 کےمقابلے میں 3 راونڈز سے شکست دی۔ پہلا […]

سیریناولیمز کو راجرز ٹینس کپ کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

سیریناولیمز کو راجرز ٹینس کپ کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

ٹورنٹو : ٹینس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی سیرینا ولیمز کو راجرز ٹینس کپ کےمیں سوئس کھلاڑی بیلنڈا بینسچ نے اپ سیٹ شکست دےدی۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے جانے والے ڈبلیو ٹی اے ٹورز راجرز کپ کے سیمی فائنل میں سیرینا ولیمز نے شروع میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلا سیٹ […]

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹوبیورو کے مطابق گزشتہ سال کے آخر میںکینیڈا کے قدیم فعال علمی ،تعلیمی اور ادبی ادارہ کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کی جانب سے سالانہ سیمنارمنعقد کیا گیا،جس میں اہم لیکچرز،عالمی مشاعرے اور دو نئی کتابوں کی تقریب اجراء کااہتمام کیا گیا۔ فورم کے ڈائریکٹر انفارمیشن نصیر الدین کی رپورٹ کے مطابق […]

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

ٹورنٹو : کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]

جسٹن بیبر کے بعد مینڈیس کی البم بل بورڈ چارٹ پر پہلے نمبر پر آ گئی

جسٹن بیبر کے بعد مینڈیس کی البم بل بورڈ چارٹ پر پہلے نمبر پر آ گئی

ٹورنٹو (جیوڈیسک) سولہ سالہ شون مینڈیس پہلی بار امریکی میوزک چارٹس پر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ ان کی البم ”ہینڈ رِٹن” کا گانا ”آفٹرٹیسٹ” سب سے زیادہ پسند کیا گیا۔ بل بورڈ کے مطابق شون سب سے کم عمر گلوکار ہیں جو چارٹ پر پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ دو ہزار دس میں […]

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا

ٹورنٹو (یس ڈیسک) میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشت گردی کا لیبل لگا دیا گیا۔ میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، اگر آپ کو بھی مجھ پر اعتماد ہے تو مجھے گلے لگا لیں۔ اس سوچ کے ساتھ کینیڈا کے مصطفیٰ ماولہ نے ٹورنٹو کی مصروف سڑک پر اپنے بازو پھیلا دئیے۔ ہر نسل […]

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

ٹورنٹو (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا […]