By Yes 2 Webmaster on January 18, 2015 arms, back, conditional, IDPs, Tribal, Washington Post, آئی ڈی پیز, قبائلی, مشروط, واشنگٹن پوسٹ, واپسی, ہتھیار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے قبائلی علاقے میں جاری آپریشن سے نقل مکانی کرنے والے قبائلیوں کے تاثرات بیان کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ انھیں اپنی بندوقیں اور راکٹ کھو جانے کاخطرہ ہے۔ قبائلی علاقوں کوعسکریت پسندوں سے پاک کرنے کیلیے پاک فوج کاوسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے اور7 ماہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 17, 2015 آرمی چیف, استحکام, امن, خطے, لندن, مسئلہ کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرحل ہونا چاہیے، پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے مگر عزت اور وقار کے ساتھ، دنیا کو ہمارے ماحول کوسمجھنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک […]
By Yes 2 Webmaster on January 17, 2015 Asim Saleem Bajwa, London, North Waziristan border, regions, surrounded, terrorists, دہشت گردوں, سرحدی, شمالی وزیرستان, عاصم سلیم باجوہ, علاقوں, لندن, گھیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا متعدد آپریشن ضرب عضب کے دوران بہت سے علاقے کلیئر کیے جا چکے ہیں خیبر ایجنسی بھی انشا اللہ جلد کلیئر کرا لیں گے۔ کلیئر کیے گئے علاقوں کے بارے میں اعلان کیا جا چکا ہے۔ نقل مکانی […]
By Yes 1 Webmaster on January 16, 2015 Chinese President, energy, next month, opening, pakistan, projects, آئندہ ماہ, افتتاح, توانائی, منصوبوں, پاکستان, چینی صدر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چینی صدر ژی جنگ پنگ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے، اعلیٰ پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہو گی، ژی جنگ پنگ پاکستان میں چین کے تعاون سے توانائی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر ژی جن […]
By Yes 1 Webmaster on January 16, 2015 belgium, killed, police action, terrorist, بیلجیئم, دہشت گرد, مارے گئے, پولیس کاروائی بین الاقوامی خبریں
برسلز (یس ڈیسک) بیلجیئن پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے مارے گئے چھاپے کے دوران فائرنگ کی گئی۔ جوابی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے دہشتگردوں کا ایک گروہ وسیع پیمانے پر کارروائی کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ دار الحکومت برسلز اور دوسرے شہروں میں بھی کارروائیاں جاری […]
By Yes 1 Webmaster on January 16, 2015 destroyed Wrong?Undo edits, Israeli, Page One, Palestinian villages, اسرائیلی فوج, صفحہ ہستی, فلسطینی گاؤں, مٹا دیا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
راملہ (یس ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطینی اکثریتی گائوں العراقیب کو ایک بار پھر مسمار کر دیا ہے جس کے باعث وہاں سے بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہودی فوجیوں کی سیکیورٹی میں بلڈوزروں نے العراقیب پر چڑھائی گھروں میں موجود مردوں […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 Army, establish, London, military courts, optimized, public, Raheel Sharif, state, war, آرمی چیف, جنگ, حالت, راحیل شریف, عوام, فوجی عدالتیں, قائم, لندن, مرضی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 command, control, destroy, Operation, pakistan army, system, taliban, آپریشن, تباہ, سسٹم, طالبان, پاک فوج, کمانڈ, کنٹرول اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری ہے جب کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانیہ کا دورہ کرنے والے ترجمان پاک فوج نے وہاں میڈیا […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 Bear, Islam, perky, Prophet, Sean, Turkish Prime Minister, اسلام, برداشت, ترک وزیراعظم, شان, پیغمبر, گستاخی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
انقرہ (یس ڈیسک) ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس کے خلاف ہر سطح پر لڑا جائے گا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 Army Chief, british, funding, Gen, Meetings, Minister of Defence, Prime Minister, آرمی چیف, برطانوی, جنرل راحیل, فنڈنگ, ملاقاتیں, وزیر دفاع, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشتگردی میں تعاون، دہشتگردوں کی بیرونی فنڈنگ روکنے، انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ، بیرون ملک پاکستان مخالف قوتوں سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ فوج کے ترجمان ادارے کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 afghanistan, Army Public School, arrested, attack, Peshawar, police, افغانستان, آرمی پبلک اسکول, حملے میں, ملزمان, پشاور, گرفتار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان کو افغانستان میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں کی معلومات پر ملزمان کو افغان فورسز نے گرفتار کیا، ملزمان کو افغانستان کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ پانچوں ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے جو کالعدم […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 accident, caravan, India, john kerry, U.S. Secretary of State, امریکی وزیر خارجہ, بھارت, جان کیری, حادثہ, قافلے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
احمد آباد (یس ڈیسک) بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ پیش آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جان ساکی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جان کیری بھارت کے شہر احمد آباد میں ایئر پورٹ کی جانب جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 afghan, discussions, Pakistani delegation meeting, terrorism, war, افغان صدر, تبادلہ خیال, جنگ, دہشتگردی, ملاقات, پاکستانی وفد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وفد محمودخان اچکزئی، آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور افرا سیاب خٹک نے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں سیکورٹی استحکام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 america, Charges, extremism, help, imprisonment, promote, terrorism, theologian, الزام, امریکا, دہشتگردوں, شدت پسندی, عالم دین, عمر قید, فروغ, مدد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (یس ڈیسک) امریکی عدالت نے مصری نژاد برطانوی عالم دین ابو حمزہ المصری کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ ابو حمزہ پر الزام تھا کہ انہوں نے امریکا پر حملوں کے لئے القاعدہ اور طالبان کی مدد کی اور […]
By Yes 2 Webmaster on January 9, 2015 fire, France, man killed, ongoing, third day, violence, تیسرے روز, جاری, شخص, فائرنگ, فرانس, پرتشدد کارروائیاں, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے اور آج بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشرقی علاقے میں پولیس میگزین کے دفتر پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن کر رہی تھی […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 After, attacked, firing, France, mosques, weekly magazine, بعد, حملہ, فائرنگ, فرانس, مساجد, ہفت روزہ جریدے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مغربی پیرس کے علاقے لی مانس Le Mans میں شرپسند عناصر مسجد کے اندر 3 دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جب کہ جنوبی فرانس میں مغرب کی نماز کے بعد مسجد پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی تاہم ان واقعات میں کوئی جانی نقصان […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 Admissions, brother, iran, London, pakistan, record break, South Hampton University, Zohaib, بھائی, توڑ, داخلہ, ریکارڈ, زوہیب, ساؤتھ ہمپٹن یونیورسٹی, لندن, نژاد, پاکستانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ریاضی میں قابل رشک حد تک دسترس رکھنے والے پاکستانی نژاد طالبعلم زوہیب احمد نے صرف 14 سال کی عمر میں برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ زوہیب احمد برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبعلموں میں سے ایک ہیں جنھوں نے ساؤتھ ہمپٹن […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 Bahrain, conference, King Hamad bin Isa Al Khalifa, meeting, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, بحرین, شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم, پاکستان, کانفرنس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بحرین (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات ہوئی،جس میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں میڈیکل کالج قائم کرنے کی شاہ بحرین کی پیشکش کا خیرمقدم کیا اور ساتھ ہی بحرین کے شاہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 action, against, pakistan, support, terrorists, USA, امریکا, حمایت, دہشتگردوں, پاکستان, کارروائی, کیخلاف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے ، تاہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 arrested, French magazine, invasion, involvement, killed, office, Paris, terrorist, حملے, دفتر, دہشت گرد, فرنچ میگزین, ملوث, پیرس, گرفتار, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
پیرس (یس ڈیسک) میگزین کے دفتر پر حملے میں ملوث ایک حملہ آور مارا گیا۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملے میں ملوث دیگر دو ملزمان حراست ميں لے لیے گئے۔ امریکی ٹی وی نے انسداد دہشتگردی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے دو سینئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 controversial material, French magazine, Islam, publication, reputation, اسلام مخالف, اشاعت, بدنام, فرانسیسی میگزین, متنازعہ مواد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
پیرس (یس ڈیسک) چارلی ہیبڈو سیاسی طنز و مزاح پر مشتمل مواد شائع کرنے والا فرانسیسی میگزین ہے جس نے 1970 سے اپنی اشاعت کا آغاز کیا۔ میگزین سے زیادہ تر بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے صحافی وابستہ ہیں جو عام طور پر دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 abusive illustration, attack, killed, newspaper, people, press, اخبار, افراد, توہین آمیز خاکہ شائع, حملہ, پریس, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس یس ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک مقامی ہفت روزہ اخبار کے دفتر پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے […]