counter easy hit

عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

Uzair Baloch

Uzair Baloch

دبئی (یس ڈیسک) دبئی میں گرفتار لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کل سفارتخانے کے حکام سے ملاقات کریں گے

سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کارروائی کی جارہی ہے، وقت لگ سکتا ہے،ان ذرائع نے مزید کہا کہ پاکستانی پولیس حکام کے پاس عزیر بلوچ سے تفتیش کا اختیار نہیں۔