counter easy hit

Srinagar

نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج

نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق ک پامالیوں کے بعد میڈیا پرسنگین پابندیوں کے ساتھ ساتھ میڈیا نمائندوں کی گرفتاریاں اوربدترین تشدد سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں مقبوضۃ جموں وکشمیر میں حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔امریکی […]

شنیرا اکرم نے پاکستان کی بہو ہونے کا حق ادا کر دیا ۔

شنیرا اکرم نے پاکستان کی بہو ہونے کا حق ادا کر دیا ۔

کراچی: پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو پاکستان کے عظیم سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم منہ توڑ جواب دیا ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کنگنا رناوت اپنی سالگرہ سے 10 روز قبل تک بالکل خاموشی اختیار کیے رکھیں گی تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف زہر […]

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں مہنگے منصوبے لگانے لگا، سری نگر تا بنی ہال کیا کام کردیا، دیکھیے ویڈیو

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں مہنگے منصوبے لگانے لگا، سری نگر تا بنی ہال کیا کام کردیا، دیکھیے ویڈیو

Srinagar To Banihal Railway Station CLICK HERE TO WATCH VIDEO Srinagar To Banihal Railway Station Camera: S Kumar from Delhi Idea: FSA Entertainment Voice Over: Miguel from Honduras Indian Train Journey In Jammu & Kashmir   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 101

‘خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں’

‘خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں’

اسلام آباد:  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں، مسلم لیگ ن کی کارکردگی نے آپ کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نگران وزیراعظم کو عمران خان کے خط لکھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا نگران حکومتیں […]

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

پاکستانی اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز نمازجمعہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی جامع مسجد میں ٹیلی فونک خطاب کیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق اس موقع پر انتظامیہ نے شہر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی تاکہ آفریدی کے خطاب کو بڑے پیمانے پر نہ سنا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سری نگر میں کرفیو

حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سری نگر میں کرفیو

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شہادت […]

سری نگر: علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر بی ایس ایف تعینات

سری نگر: علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر بی ایس ایف تعینات

سری نگر میں حریت رہنماعلی گیلانی کی رہائش گاہ کےباہر بارڈر سیکورٹی فورسزتعینات کر دی گئی ہے۔ ترجمان حریت رہنماکے مطابق سید علی گیلانی کو قابض انتظامیہ نے 2010 سے گھر میں نظر بند کررکھا ہے اور اب ان کی رہائش گاہ کو چوکی میں تبدیل کردیا گیا۔ سختی کےباعث کوئی بھی بزرگ حریت رہنما […]

آسیہ اندرابی کا سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

آسیہ اندرابی کا سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی حکمرانوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کرڈالااور ملی نغمے گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ سری نگر میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کا اہتمام دختران ملت مقبوضہ […]

سری نگر:علی گیلانی کےگھر پرمیرواعظ اور یاسین ملک کی ملاقات

سری نگر:علی گیلانی کےگھر پرمیرواعظ اور یاسین ملک کی ملاقات

سری نگر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی رہائش گاہ پر میر واعظ عمر فاروق اور یٰسین ملک کے درمیان طویل ملاقات ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملاقات میں مشترکہ جدوجہد شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا،بھارت کے سابق وزیرخارجہ یشونت سنہا کی قیادت میں بھارتی وفد کی میر واعظ عمرفاروق اور […]

حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا گیا

حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا۔ سری نگر:  کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 ماہ سے زائد قید میں رکھنے کے بعد حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا۔ حریت رہنما یاسین […]

سری نگر: میر واعظ دوبارہ گرفتار، یاسین ملک بھی جیل منتقل

سری نگر: میر واعظ دوبارہ گرفتار، یاسین ملک بھی جیل منتقل

سری نگر کی جامع مسجد تین ماہ بعد بھی نمازیوں کی راہ تکتی رہی۔ قابض بھارتی افواج نے کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔ حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق کو نماز جمعہ کے لیے جاتے ہیں گرفتار کر لیا گیا۔ سری نگر:  جامع مسجد سری نگر میں […]

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر میں کرفیو کے باوجود اس جمعہ کو نماز جامع مسجد میں ادا کریں گے ۔ میر واعظ عمر فاروق نے قابض فورسز کی پابندیاں توڑنے کا اعلان کردیا،مقبوضہ وادی میں 15ہفتوں سے ایک بار پھی نماز جمعہ ادا کرنے نہیں دی گئی ۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی میں […]

شیخوپورہ ، سلطان پورہ میں گیس سلنڈروں کی دکان میں آتشزدگی

شیخوپورہ ، سلطان پورہ میں گیس سلنڈروں کی دکان میں آتشزدگی

شیخوپورہ کے علاقے سلطان پورہ میں سلنڈروں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی ،دکان میں رکھے گیس سلنڈر پھٹتے رہے ، سارا سامان راکھ ہونے کے ساتھ قریب کھڑی چار گاڑیاں اور دو رکشے بھی جل گئے۔ صبح سویرے اچانک آگ کے باعث دکان میں رکھے گیس سلنڈر دھماکوں سے پھٹتے رہے جس سے علاقے […]

ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ کر دیا

ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ کر دیا

ﺳﺮﯼ ﻧﮕﺮ (غازی خورشید) ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ، ﺑﺠﭧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﺧﺼﻮصی ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﯽ ﺟﮯ ﭘﯽ ﻣﺨﻠﻮﻁ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﺴﯿﺐ ﺍﺣﻤﺪ ﺩﺭﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﯾﮩﺎﮞ ﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ۔ […]

یوم پاکستان کے موقع پر تحریک وحدت اسلامی کا پاکستانی عوام کو مبارک باد

یوم پاکستان کے موقع پر تحریک وحدت اسلامی کا پاکستانی عوام کو مبارک باد

سرینگر( یس ڈیسک) تحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر کے چیرمین نثار حسین راتھر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برصغیر جنوبی ایشاء کے مسلمانوں کے لئے 23 مارچ ایک بہت ہی اہم اور تاریخی دن ہے۔ نثار حسین راتھر نے کہا کہ ہم اس دن کی مناسبت سے جموں و کشمیرکے عوام […]

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

سرینگر (یس ڈیسک) تحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر کے جنر ل سکریٹری محمد یوسف ندیم نے کہا کہ بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، جے این یو واقعہ کے بعد سے خاص طور سے کشمیری طلبہ و طالبات کو بڑے پیمانے پر ہراساں کیا جا رہا ہے، آریس ایس […]

تاریک نگر سے روشن نگر تک

تاریک نگر سے روشن نگر تک

تحریر : عبدالرزاق کوئی بھی باشعور معاشرہ تعلیم کی اہمیت و حیثیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ تعلیم نہ صرف انسانی زندگی میں بلکہ معاشرتی زندگی میں جنم لے چکے اندھیرے کو نئی صبح عطا کرتی ہے۔ آج کا دور مسابقت کا زمانہ ہے ۔ ترقی کی میراتھن ریس جاری ہے۔ ہر کوئی دوسرے سے […]

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

سرینگر : انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے دانشوروں اور طلاب نے شرکت کی اور عالم اسلام کی موجودہ سنگین و تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، کونسل کے اخبارات کے نام جاری بیان کے مطابق میٹنگ میں کہا گیا کہ دشمنان […]

تین مجاہد اور تین دن کا معرکہ

تین مجاہد اور تین دن کا معرکہ

تحریر: محمد شاہد محمود مقبوضہ جموں کشمیر کے صدر مقام سرینگر کے علاقہ پامپور میں 3 روز تک جاری رہنے والی معرکہ آرائی نے جہاں بہت ساری حقیقتوں سے پردہ اٹھایا ہے وہاں اس نے بھارت کے پول بھی کھول کر رکھ دیے ہیں۔آزادانہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کشمیر کے “فریڈم فائٹرز” […]

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

تحریر: مہر بشارت صدیقی صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جب کہ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا خارجہ اور عسکری پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔اسلام آباد میں کشمیری قیادت کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا […]

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہیں گزشتہ روز بھارتی فوج نے عسکریت […]

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر : سری نگر میں کشمیری مظاہرین نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا جبکہ قابض اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 نومبر کو شہید ہونیوالے 22 سالہ نوجوان گوہر احمد ڈار کے قتل کیخلاف سیکڑوں کشمیری مظاہرین سری نگر میں […]

بنگلا دیش: دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد گرفتار

بنگلا دیش: دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد گرفتار

ڈھاکا : بنگلا دیشی پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہ ے۔ غیر ملکی میڈی اکے مطابق ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان منیر الاسلام نے بتایا کہ پولیس کی ڈیٹیکٹیو برانچ کے اہلکاروں نے جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم ڈی) کے 7 ارکان […]

پاکستان مؤقف پر ڈٹا رہا تو بھارت دنیا کے سامنے جوابدے ہو گا: علی گیلانی

پاکستان مؤقف پر ڈٹا رہا تو بھارت دنیا کے سامنے جوابدے ہو گا: علی گیلانی

سری نگر : حریت کانفرنس نے ایک بیان میں سید علی گیلانی کے وزیراعظم نواز شریف کو لکھے خط کے مندرجات سے آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق علی گیلانی نے لکھا ہے کہ کشمیری قوم کا کاز مضبوط ہے۔ پاکستان کی کشمیری عوام کی حمایت نہایت حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان کے مؤقف نےکشمیریوں کے جذبہ […]