counter easy hit

انٹرپول

ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ضرورت پڑنے پر قانونی معاونت کے لئے برطانیہ سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری […]

عزیر بلوچ حوالگی: پاکستان انٹرپول کی 2 رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی

عزیر بلوچ حوالگی: پاکستان انٹرپول کی 2 رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی حوالگی میں معاونت کے لیے پاکستان انٹرپول کی دو رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے ۔ایس پی سی آئی ڈی عثمان باجوہ اور ڈی ایس پی زاہد حسین پر مشتمل 2 رکنی ٹیم کل رات دبئی پہنچی۔ ٹیم عزیر بلوچ کی حوالگی سے متعلق قانونی کارروائی میں معاونت کرے […]

یو اے ای حکام نے عزیر بلوچ کو انٹرپول کے حوالے کر دیا

یو اے ای حکام نے عزیر بلوچ کو انٹرپول کے حوالے کر دیا

دبئی (یس ڈیسک) یو اے ای حکام نے عزیر بلوچ کو انٹرپول کے حوالے کر دیا، عزیر کو ایران سے دبئی آنے پر ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کے حوالے سے تمام دستاویزات وزارت خارجہ کے حوالے کر دیئے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے عزیر […]