counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

عراق: خود کش حملوں میں 65 افراد ہلاک

عراق: خود کش حملوں میں 65 افراد ہلاک

دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم اس علاقے میں شدت پسند تنظیم داعش سر گرم ہے بغداد (یس اُردو) عراق میں ہونے والے بارہ خود کش حملوں کے نتیجے میں کم از کم پینسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ عراقی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ انبارکے مختلف علاقوں […]

روسی طیاروں نے داعش کے بجائے شامی حزب اختلاف کو نشانہ بنایا: جان کیری

روسی طیاروں نے داعش کے بجائے شامی حزب اختلاف کو نشانہ بنایا: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے روسی طیاروں کے حملوں میں داعش کے بجائے اعتدال پسند شامی حزب اختلاف کو نشانہ بنائے جانے پر صدر ولادیمیر پیوٹن کو تشویش سے آگاہ کر دیا ہے۔ ماسکو :(یس اُردو) روس کے دارالحکومت میں اپنے ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ضرب قلم کی ضرورت ہے: ملالہ یوسفزئی

آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ضرب قلم کی ضرورت ہے: ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں باہمی اتحاد سے دہشت گردی کو شکست دیں۔ برمنگھم: (یس اُردو) سانحہ پشاور کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بہادر بچوں اور اساتذہ کو سلام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا پاکستان کی […]

ترکی: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

ترکی: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے دھماکے میں پولیس کی آرمرڈ کار کو نشانہ بنایا گیا۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے دیار بکر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیون کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل […]

یونان: ایتھنز میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

یونان: ایتھنز میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں لوگوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ ایتھنز: (یس اُردو) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مالی پالیسیاں بدلنے یونانی پارلیمنٹ نے عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب یورو کے […]

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کے خلاف تحقیقات ختم کر دیں

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کے خلاف تحقیقات ختم کر دیں

جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار تیار کرنے کے الزام میں جاری تحقیقات ختم کر دیں۔ایرانی نمائندے نے کہا جوہری معاہدے پر جلد از جلد عمل کرنا چاہتے ہیں۔ ویانا: (یس اُردو) آسٹریا میں عالمی ادارے کے اجلاس کے بعد ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے ایران […]

اب آپ بھی خلاء باز بن سکتے ہیں، ناسا نے درخواستیں طلب کر لیں

اب آپ بھی خلاء باز بن سکتے ہیں، ناسا نے درخواستیں طلب کر لیں

امریکی خلائی ادارے نیشنل ایروناٹکس اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے خلاء بازی کے شوقین افراد سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) اگر آپ کشش ثقل سے بور ہو گئے ہیں اور آسمان کی بلندیوں پر جانا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ آپ کا یہ خواب اب حقیقت بن سکتا […]

بم کی دھمکی، لاس اینجلس میں تمام تعلیمی ادارے بند

بم کی دھمکی، لاس اینجلس میں تمام تعلیمی ادارے بند

امریکی ریاست لاس اینجلس میں بم کی دھمکی پر تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک سکول یونیفائیڈ سکول ڈسٹرکٹ میں فون پر نامعلوم شخص نے بم کی دھمکی دی تھی جس کے بعد تمام تعلیمی […]

خبردار! ٹویٹر صارفین کا ڈیٹا ہیک ہو سکتا ہے

خبردار! ٹویٹر صارفین کا ڈیٹا ہیک ہو سکتا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے صارفین کو ڈیٹا ہیکنگ کے خطرے سے خبردار کر دیا ہے۔ نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر نے خبردار کیا ہے کہ اس کے بعض صارفین کا ڈیٹا حکومتی سرکردگی میں کام کرنے والے ہیکرز ہیک کر سکتے […]

فیس بُک کے دفتر پر حملہ، دروازے اور شیشے توڑ دیئے

فیس بُک کے دفتر پر حملہ، دروازے اور شیشے توڑ دیئے

شرپسندوں نے عمارت کے داخلی دروازے کو نقصان پہنچایا۔ شیشے توڑ کر دیوار پر پینٹ سے فیس بک ناپسندیدہ لکھ دیا۔ ہیمبرگ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں شرپسند عناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے دفتر پر حملہ کرکے عمارت کے داخلی دروازے کونقصان […]

فلپائن: سمندری طوفان کے باعث تین افراد ہلاک

فلپائن: سمندری طوفان کے باعث تین افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ طوفانی ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے ۔ سات صوبوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہونے سے لاکھوں افراد متاثر ہیں۔ منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں آنے والے طوفان سے تین افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ طوفانی ہوا کی رفتار 170 سے […]

بچوں کا استحصال : بارہ ملکوں میں چھاپے ، 60 افراد گرفتار

بچوں کا استحصال : بارہ ملکوں میں چھاپے ، 60 افراد گرفتار

بچوں کا استحصال اور ان سے فحاشی کرانے والے ایک بین الاقوامی گروہ کے خلاف بیک وقت بارہ ملکوں میں سکیورٹی اہلکاروں کی طرف سے مارے جانے والے چھاپوں کے دوران کم از کم 60 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ میکسیکو سٹی ( نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے […]

امریکی فوج کے بھگوڑے برگڈال کا کورٹ مارشل ہو گا

امریکی فوج کے بھگوڑے برگڈال کا کورٹ مارشل ہو گا

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ پانچ برس تک طالبان کی قید میں رہنے والے سارجنٹ بو برگڈال کو فوج سے منحرف ہونے سمیت دیگر الزامات کے تحت جنرل کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ واشنگٹن (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق فوجی عدالت کے جنرل رابرٹ ابرامز نے سارجنٹ برگڈال کے مقدمے […]

ایران : موبائل کے ذریعے فوٹو شیئرنگ کرنے والا امیر نوجوان جیل میں

ایران : موبائل کے ذریعے فوٹو شیئرنگ کرنے والا امیر نوجوان جیل میں

ایران میں ٹیکنالوجی کے منفی استعمال کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے ۔ تازہ واقعہ میں جسم پر ٹیٹو بنائے ایک شخص مختصر لباس پہنے خواتین کے ساتھ چند تصاویر موبائل فوٹو شیئرنگ سے ہر طرف پھیلیں تو اس شخص کو جیل جانا پڑگیا ۔ تہران (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق واحد نام […]

سعودی عرب: دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے 34 اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد تشکیل

سعودی عرب: دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے 34 اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد تشکیل

اسلامی فوج میں پاکستان ، ترکی ، اردن ، مصر ، قطر ، متحدہ عرب امارات ، ملائشیا اور افریقی ممالک شامل ہیں لیکن اس فوج میں ایران کا نام شامل نہیں ریاض (یس اُردو) سعودی عرب نے دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے چونتیس اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد تشکیل دیدیا ہے ۔سعودی عرب […]

مودی سرکار کیخلاف احتجاج، پتلا جلاتے کانگریس کے کارکن زخمی

مودی سرکار کیخلاف احتجاج، پتلا جلاتے کانگریس کے کارکن زخمی

بھارتی شہر شملہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے کو آگ لگاتے ہوئے کانگریس پارٹی کے متعدد کارکن جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ہماچل پردیش: (ویب ڈیسک) کانگریس پارٹی کو نریندر مودی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا۔ کانگریس نے اپنے تمام ضلعی دفاتر میں بھارتی وزیر اعظم کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا ۔ […]

دبئی: دن دیہاڑے ڈاکو منی ایکسچینج سے دس لاکھ درہم لے اڑے

دبئی: دن دیہاڑے ڈاکو منی ایکسچینج سے دس لاکھ درہم لے اڑے

متحدہ عرب امارات میں منی ایکسچینج میں دن دیہاڑے پڑنے والے ڈاکے میں ڈاکو آنسو گیس پھینک کر دس لاکھ درہم لے اڑے۔ ابو ظہبی : (یس اُردو نیوز) کرامہ میں واقع منی ایکسچینج کی برانچ میں پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے شام چار بجے کے قریب دھاوا بولا۔ ڈاکوؤں نے سٹاف پر آنسو […]

دمشق: روسی اور شامی فوجوں کی بمباری، 45 ہلاک

دمشق: روسی اور شامی فوجوں کی بمباری، 45 ہلاک

شام کی سرکاری افواج اور روسی فضائیہ نے راکٹوں اور فضائی حملوں سے دوما شہر کو نشانہ بنایا ، میزائل سکول پر گرنے سے دس بچے سکول کے پرنسپل اور چار خواتین سمیت پینتالیس شہری ہلاک ہو گئے دمشق (یس اُردو نیوز) دمشق کے نواحی علاقے دوما پر روسی اور شامی سرکاری فوجوں کی بمباری […]

افغانستان: مارجہ پر قبضے کیلئے طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری

افغانستان: مارجہ پر قبضے کیلئے طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری

صوبائی پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ مارجہ ضلع طالبان جنگجؤوں کے قبضے میں چلا گیا ہے اور افغان سیکورٹی فورسز کے دستے اہم سرکاری عمارات تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ہلمند (یس اُردو نیوز) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ضلع مارجہ پر قبضے کے لیے طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید […]

لندن میں سردی سے قریب المرگ اژدھا بچا لیا گیا

لندن میں سردی سے قریب المرگ اژدھا بچا لیا گیا

وسطی لندن میں ایک گزرگاہ پر کوئی ساڑھے تین فٹ لمبا اژدھا پایا گیا ، جو یخ سردی کے باعث جماہوا تھا ، تا ہم اس کو ریسکیو کر کے بچا لیا گیا ہے اور اس کا نام ایبینیزر رکھا گیا ہے ۔ لندن (یس اُردو نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق تین روز قبل جب […]

سعودی عرب میں سینما گھر کا منصوبہ ، حکام نے خبر من گھڑت قرار دے دی

سعودی عرب میں سینما گھر کا منصوبہ ، حکام نے خبر من گھڑت قرار دے دی

سعودی عرب نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ دارالحکومت ریاض میں پہلا مووی تھیٹر یا سینما گھر بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔ ریاض ( یس اُردو نیوز) اتوار کے روز ذرائع ابلاغ میں ایسی خبریں آئی تھیں کہ سعودی سینما کمیشن نے ریاض […]

برطانیہ میں لڑکیوں کے استحصال کا مقدمہ شروع ہو گیا

برطانیہ میں لڑکیوں کے استحصال کا مقدمہ شروع ہو گیا

برطانیہ میں پانچ مردوں اور دو خواتین کے خلاف نوجوان لڑکیوں کے برسوں تک ہر طرح کا استحصال کرنے کے مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے ۔ ملزمان نے گھناونا کاروبار اس وقت تک جاری رکھا جب تک پولیس کے ہاتھ ان تک نہیں پہنچ گئے ۔ شیفیلڈ ( نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے […]