counter easy hit

یونان: ایتھنز میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

Greece: Thousands of people demonstrated in Athens against government policies

Greece: Thousands of people demonstrated

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں لوگوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔
ایتھنز: (یس اُردو) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مالی پالیسیاں بدلنے یونانی پارلیمنٹ نے عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب یورو کے امدادی بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے قانون سازی کی۔ جس کے تحت تنخواہوں اور پنشنوں کے نظام میں رد و بدل کیا گیا۔ یاد رہے یونان واحد ترقی یافتہ ملک ہے جو رواں برس جون میں عالمی مالیاتی ادارے کا نادہندہ ہو گیا تھا۔