counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

شامی اپوزیشن حکومت کے ساتھ مذاکرات پر رضامند

شامی اپوزیشن حکومت کے ساتھ مذاکرات پر رضامند

دمشق ……..شامی اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ مزاکرات پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔ شام کی اپوزیشن جماعتوں اور مسلح گروپوں کا اجلاس ریاض میں ہوا ۔شرکاء نے صدر بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر اتفاق کیا۔ یہ مزاکرات اقوام متحدہ کے تحت ایک معینہ مدت کے دوران ہوں گے۔اجلاس میں اس بات […]

امریکا کے فضائی حملے میں داعش کا وزیر مالیات اور دو اہم کمانڈر ہلاک

امریکا کے فضائی حملے میں داعش کا وزیر مالیات اور دو اہم کمانڈر ہلاک

بغداد……..عراق میں امریکا کے فضائی حملے میں داعش کے وزیر مالیات سمیت تین اہم کمانڈر ہلاک ہو گئے۔ رمادی شہر سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے عراقی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔امریکی فوج کے ترجمان کرنل ،Steve Warren، نے عراق کے دارالحکومت بغداد سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ ماہ اتحادی […]

کیلے فورنیا حملے کی تحقیقات ، ملزمان کے کمپیوٹر ڈیٹا کی تلاش

کیلے فورنیا حملے کی تحقیقات ، ملزمان کے کمپیوٹر ڈیٹا کی تلاش

نیویارک……..غیرملکی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیلے فورنیا حملے کی ملزمہ تاشفین ملک نے دہشت گرد گروپوں سے رابطوں کی کوشش کی ، ناکامی کے بعد اپنے طور پر کارروائی کا فیصلہ کیا۔ تفتیش کاروں کو ملزمان کے زیر استعمال کمپیوٹر ہارڈ ڈسک کی تلاش ہے۔ غیرملکی نیوز ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے […]

مہاراشٹر حکومت کا سلمان خان کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

مہاراشٹر حکومت کا سلمان خان کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

ممبئی…….مہاراشٹر حکومت کاکہنا ہے کہ وہ ہٹ اینڈ رن کیس کا پورا فیصلہ آنے کے بعد ہی اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرے گی۔تیرہ سال سے سلمان خان کے سر پرخوف کی جو تلوار لٹک رہی تھی وہ اب ہٹ چکی ہے،لیکن اس آفت سے جان اب بھی پوری طرح نہیں چھوٹ […]

امریکا: ریاست آئیوا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکا: ریاست آئیوا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

نیویارک……..امریکی ریاست آئیوا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوا۔ حکام کے مطابق حادثہ ریاست آئیوا کے شہر کونسل بلفز ،Council Bluffs کے شمال میں پیش آیا۔ سنگل انجن طیارہ سڑک کے کنارے گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوا۔ حکام کے مطابق حادثے سے […]

اوسلو اور اسٹاک ہوم میں نوبل انعام دینے کی پروقار تقریبات

اوسلو اور اسٹاک ہوم میں نوبل انعام دینے کی پروقار تقریبات

اوسلو ………نوبیل انعام دینے کی پروقار تقریبات اوسلو اور اسٹاک ہوم میں ہوئی۔امن، فزکس، کیمسٹری ، میڈیسن، اکنامکس اور دیگر شعبوں میں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔اوسلو میں امن کا نوبیل پرائز دینے کی پروقار تقریب سجائی گئی۔ تیونس میں مکالمے کے ذریعے جمہوریت کی جانب منتقلی میں اہم کردار ادا […]

شام کے163پناہ گزینوں کو لیکرپہلا طیارہ ٹورنٹوپہنچ گیا

شام کے163پناہ گزینوں کو لیکرپہلا طیارہ ٹورنٹوپہنچ گیا

ٹورنٹو…….شامی پناہ گزینوں پر مشتمل کینیڈا کا طیارہ ٹورنٹو ائیر پورٹ پہنچ گیا ہے ۔کینیڈا کا فوجی طیارہ شامی مہاجرین کے ہمراہ بین الاقوامی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔پہلے مرحلے میں 163 شامی تارکین وطن کینیڈا پہنچے ہیں جن کا استقبال کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن تروڈو کریں گے ۔ کینیڈا کی نئی لبرل حکومت نے […]

افغان خفیہ ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

افغان خفیہ ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کابل……افغان خفیہ ادارے کے سربراہ رحمت اللہ نبیل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انٹیلی جنس سربراہ کو افغان صدر کے دورۂ پاکستان پر اعتراض تھا۔رحمت اللہ نبیل نے سماجی ویب سائٹ پر اشرف غنی کے دورۂ پاکستان پر تنقید کی تھی۔رحمت اللہ نبیل کا کہنا تھا کہ اشرف غنی کے دورۂ پاکستان کا کوئی نتیجہ […]

گاندھی خاندان کیخلاف انتقامی کارروائی، راجیہ سبھا میں ہنگامہ

گاندھی خاندان کیخلاف انتقامی کارروائی، راجیہ سبھا میں ہنگامہ

نئی دہلی…….گاندھی خاندان کو مبینہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ارکان نے پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ آرائی کی ۔ادھر وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ اپوزیشن احتجاج ایوان کی کارروائیوں میں خلل ڈال رہا ہے۔ نیشنل ہیرالڈ کیس سے متعلق جس میں کانگریس پارٹی صدر سونیا گاندھی […]

مسلم آبادی میں اضافہ ،مسلمان دنیا کی مجموعی آبادی کا 23فیصد

مسلم آبادی میں اضافہ ،مسلمان دنیا کی مجموعی آبادی کا 23فیصد

نیویارک………مسلمانوں کی آبادی دنیابھرمیں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔اس وقت مسلمان مجموعی آبادی کا23فیصدہیں مگراکیسویں صدی کےآخرتک پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے اسلام دنیاکاسب سےبڑامذہب بن جائےگا۔امریکاکےپیوریسرچ سینٹر کےمطابق اکیسویں صدی کےآخرمیں مسیحیت کےپیرو کاروں کی تعداد پہلے سے کم ہوکر دوسرےنمبر پرچلی جائےگی۔تحقیق میں دعویٰ کیاگیاہے کہ امریکاکےبالغ شہریوں میں مسلمانوں کی تعداداس وقت […]

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

لاہور : واہگہ بارڈر حادثے کے بعد بھارت نے پاکستانی رینجرز حکام سے معافی مانگ لی۔ اس حوالے سے معلوم ہواہے واہگہ بارڈر پر مبینہ نشے میں دھت بھارتی سکھ شہری نے ٹاٹا مہندرا ماڈل کی جیپ انڈین بارڈر سیکیورٹی کے تمام بیریئرز کو توڑتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے سرحدی گیٹوں سے ٹکرا دی […]

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے حالیہ مذاکرات حوصلہ افزا ہیں۔ امریکا محفوظ اور خوشحال افغانستان دیکھنا چاہتا ہے جو اپنی اور اپنی عوام کی حفاظت کر سکے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا پاکستان اور […]

سعودی عرب میں 36 ویں خلیجی تعاون کونسل جاری

سعودی عرب میں 36 ویں خلیجی تعاون کونسل جاری

خلیجی تعاون کونسل کے دو روزہ اجلاس میں 6 عرب ممالک کے رہنما شریک ہیں، کانفرنس میں روزگار، تجارت، پیشہ وارانہ امور، سماجی بہبود، اور صحت کے شعبوں میں ایک ہی جیسے اصول اپنانے پر اتفاق کیا گیا ریاض ( یس اُردو ) سعودی عرب میں 36 ویں خلیجی تعاون کونسل کی سربراہ کانفرنس جاری […]

امریکی رہنما پہلے اسلام سمجھیں پھر بولیں ، محمد علی بھی ٹرمپ پر برس پڑے

امریکی رہنما پہلے اسلام سمجھیں پھر بولیں ، محمد علی بھی ٹرمپ پر برس پڑے

محمد علی نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پاور فل اور پر جوش پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ عالمی دہشت گردی کی وجہ سے لوگ اسلام کی اصل حقیقت بھول گئے اور بھٹک چکے ہیں ۔ مٹھی بھر عناصر کی کارروائیاں سب مسلمانوں کے خیالات کی عکاس نہیں ۔ واشنگٹن (نیٹ […]

امریکا نے موسمیاتی تبدیلی کا فنڈ دوگنا کر کے 80 کروڑ ڈالر کر دیا

امریکا نے موسمیاتی تبدیلی کا فنڈ دوگنا کر کے 80 کروڑ ڈالر کر دیا

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے اب وقت آگیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی روک تھام کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، کیونکہ سیلاب اور گرم موسم معمول بنتے جا رہے ہیں ۔ کہا ہے کہ امریکا 2020 تک موجودہ گرانٹ کو بڑھا کر 80 کروڑ ڈالر کردے گا ۔ پیرس ( […]

مسلم مخالف بیانات : مشرق وسطیٰ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مصنوعات پر پابندی

مسلم مخالف بیانات : مشرق وسطیٰ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مصنوعات پر پابندی

ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمان مخالف بیانات کے بعد عالمی سطح پر اس کا شدید ردعمل تسلسل کے ساتھ سامنے آرہا ہے اور اب مشرق وسطیٰ کی ایک بڑی ریٹیل چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات کی فروخت بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا […]

عراق جنگ کے برطانوی ویٹرن کا مسلم مخالفین کو منہ توڑ جواب

عراق جنگ کے برطانوی ویٹرن کا مسلم مخالفین کو منہ توڑ جواب

عراق جنگ میں اپنی ٹانگ کھو دینے والے ایک سابق برطانوی فوجی نے کہا ہے کہ یہ درست کہ مجھے ایک مسلمان شخص نے اڑایا تھا ، اور میری ٹانگ ضائع ہوئی ، لیکن مجھے بچایا بھی مسلمانوں نے ۔ انہوں نے فیس بک پر نفرت کے بجائے مسلمانوں کی تعریفیں کی ہیں اور اس […]

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا چاہئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کے حامی ہیں۔ یہ فیصلہ دونوں پر چھوڑتے ہیں کہ مذاکرات میں کون کون شامل ہو گا۔ پاکستان اور امریکا […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب بھی اس دنیا سے کوچ کرگئے۔اور پوری دنیا میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو سوگوار کر گئے،قاضی صاحب پوری دنیا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان تھے،ایسے کارکن پیپلزپارٹی ہی کا اثاثہ ہیں،ہم اللہ تعالیٰ سے دیا کرتے ہیں،کہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قاضی صاحب […]

مہاراشٹرا میں قرض کے بدلے مزدورکا گردہ نکالنے پر 4 افراد گرفتار

مہاراشٹرا میں قرض کے بدلے مزدورکا گردہ نکالنے پر 4 افراد گرفتار

نئی دہلی……… بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 20 ہزار روپے قرض لینے والے مزدورکو گردہ فروخت کرنے پر مجبور کر دیا گیا تاہم طے شدہ سے کم ادائیگی ہونے پرپولیس نے قر ض دہندہ سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا ۔منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ممبئی سے 600 کلومیٹرزدور اکولا نامی علاقہ کے […]

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئیں۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے پر وزارت خارجہ کے سینئرحکام اور بھارتی سفارتخانے کے عملے نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

افغانستان: قندھار کے ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، 4 شہری ہلاک

افغانستان: قندھار کے ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، 4 شہری ہلاک

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار اور امریکا نیٹو کے مشترکہ اڈے پر طالبان کے حملے میں چار شہری ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک افغان فوجی افسر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ قندھار: (یس اُردو) مقامی حکام کے مطابق افغان طالبان نے رات گئے ہوائی اڈے پر حملہ […]