counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

اسرائیل کا سابق مسلمان فوجی اہلکار داعش میں شامل : اسرائیل کی تصدیق

اسرائیل کا سابق مسلمان فوجی اہلکار داعش میں شامل : اسرائیل کی تصدیق

اسرائیلی حکام نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک سابق مسلمان اہلکار شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہو کر شام میں لڑائی میں مصروف ہے ۔ سابق اہلکار کا تعلق اسرائیلی کے شمالی علاقے میں واقع ایک گاوں سے ہے ۔ تل ابیب (نیٹ […]

برونڈی میں تشدد کے واقعات، 87 افراد ہلاک

برونڈی میں تشدد کے واقعات، 87 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں 8 سکیورٹی افسران بھی شامل، کارروائی کے دوران 49 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بوجمبورا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک برونڈی میں فوج کے تین مراکز پر حملوں اور اس کے بعد تشدد کے واقعات میں کم از کم 87 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کے ایک ترجمان کرنل […]

مصر میں گدھوں کے شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ

مصر میں گدھوں کے شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ

قاہرہ……مصر میں گدھے کے گوشت کی بڑھتی ہوئی فروخت کو روکنے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے گدھوں کے شناختی کارڈز بنائے جارہے ہیں ۔ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مصر کے مختلف حصوں سے گدھے کے گوشت کی فروخت ہونے کی اطلاعات آئیں جس سے عوامی […]

میانمار: آنگ سان سوچی کا ملک کو گندگی سے پاک کرنے کیلئے صفائی مہم کا آغاز

میانمار: آنگ سان سوچی کا ملک کو گندگی سے پاک کرنے کیلئے صفائی مہم کا آغاز

مہم کا آغاز آنگ سان سوچی نے کوڑا جمع کرتے ہوئے کیا جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے بھی اس مہم میں حصہ لیا جنہوں نے ہاتھوں میں کوڑے دان پکڑ رکھے تھےمیانمار (یس اُردو) میانمار میں اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی نے ملک کو گندگی سے پاک کرنے کے لئےصفائی مہم کا آغاز کر […]

افغانستان: ہسپانوی سفارتخانے کے قریب حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

افغانستان: ہسپانوی سفارتخانے کے قریب حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

کابل میں ہسپانوی سفارت خانے کے قریب گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا جس میں دو ہسپانوی ، ایک افغان شہری ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ چار حملہ آور بھی مارے گئےکابل (یس اُردو) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ہسپانوی سفارتخانے کے قریب ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو […]

ترکمانستان میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا

ترکمانستان میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا

نواز شریف کی میری سٹی میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے رہنماؤں سے ملاقات ، وزیر اعظم کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر اور بھارتی نائب صدر کے ہمراہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

روس ، ہسپتال میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی

روس ، ہسپتال میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی

وورونز میں آگ لگنے سے ہسپتال کی عمارت زمین بوس ، پچاس سے زائد افراد آگ کے شعلوں سے جھلس گئے ماسکو (دنیا نیوز ) روس میں اعصابی امراض کے ہسپتال میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں ۔روس کے وورونز کے علاقے میں […]

سعودی عرب میں پہلی بار خاتون میونسپل کونسل انتخابات میں کامیاب

سعودی عرب میں پہلی بار خاتون میونسپل کونسل انتخابات میں کامیاب

سلمیٰ بنت ہزاب ال اوتیبی نے مکہ سے الیکشن میں حصہ لیا ، الیکشن میں سات مرد اور دو دیگر خواتین امیدواروں نے بھی حصہ لیا ریاض (یس اُردو ) سعودی عرب میں ہونے والے تاریخی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون نے مکہ کی میونسپل کونسل میں نشست جیت لی ہے ۔ سعودی عرب […]

نیویارک: امریکا میں مسلمانوں کوتنقید کانشانہ بنانےکیخلاف ریلی

نیویارک: امریکا میں مسلمانوں کوتنقید کانشانہ بنانےکیخلاف ریلی

نیویارک……امریکا میں مسلمانوں کا تنقید کا نشانہ بنائےجانے پر نیو یارک میں امن واک نکالی گئی ۔ریلی میں مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حالیہ دہشت گردی کےواقعات کے بعد امریکی مسلمانوں کو تنقیدکانشانہ بنانےکے خلاف نیویارک کے شہر مین ہیٹن میں امن ریلی نکالی گئی۔ریلی کا مقصدامریکا کے ساتھ […]

ٹرمپ امریکا کیلئے باعث شرمندگی ہیں، سعودی شہزادہ

ٹرمپ امریکا کیلئے باعث شرمندگی ہیں، سعودی شہزادہ

ریاض…….سعودی عرب کے شہزادے الولید بن طلال اور فیس بک کے بانی نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی مذمت کی ہے۔سعودی عرب کے ارب پتی شہزادے نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف اپنی کمپنی بلکہ پورے امریکا کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں۔ادھر فیس بک کے بانی زکربرگ کا کہنا ہے […]

بھارت میں کوئی عدم برادشت نہیں: عدنان سمیع کی الٹی منطق

بھارت میں کوئی عدم برادشت نہیں: عدنان سمیع کی الٹی منطق

بھارتی شہریت حاصل کرنے کی خواہش میں گلوکار عدنان سمیع اوروں کی بھاشا بولنے لگے، کہتے ہیں کہ بھارت کی شہریت اس لئے حاصل کر رہا ہوں کہ یہاں عدم برداشت نہیں ہے۔ لاہور: (یس اُردو) گلوکار عدنان سمیع بھارتیوں کی زبان بولنے لگے، عدنان سمیع کا کہنا ہے کہ بھارت میں کوئی عدم برادشت […]

امریکہ اور کیوبا کے درمیان باؤن سال بعد پوسٹل سروس بحال کرنے پر اتفاق

امریکہ اور کیوبا کے درمیان باؤن سال بعد پوسٹل سروس بحال کرنے پر اتفاق

امریکہ اور کیوبا نے باون سال بعد براہ راست پوسٹل سروس دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ہوانا: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبن وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ طویل مذاکرات کے بعد کیوبا اور امریکہ نے براہ راست پوسٹل سروس […]

شام: 2 بم دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

شام: 2 بم دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

شام کے صوبے حمص میں دو بم دھماکوں میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) یہ بم حملے حکومت کے زیر کنٹرول حمص شہر میں کئے گئے ہیں، پہلا دھماکہ ایک اسپتال کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا، جس کے […]

ترکی نے ٹوئٹر پر 33 ہزار برطانوی پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا

ترکی نے ٹوئٹر پر 33 ہزار برطانوی پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا

ترکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دہشت گردوں کے پراپیگنڈے کو ہٹانے میں ناکامی پر 33 ہزار برطانوی پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔ انقرہ: (ویب ڈیسک) یہ پہلا موقع ہے کہ ٹوئٹر پر اس طرح کا جرمایہ عائد کیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے مذکورہ مواد کے بارے میں تفصیلات نہیں […]

امریکا،جنونی شخص کا بم سے حملہ ،مسجدکو نقصان ،نماز سڑک پرادا کی گئی

امریکا،جنونی شخص کا بم سے حملہ ،مسجدکو نقصان ،نماز سڑک پرادا کی گئی

لاس اینجلس……امریکی ریاست کیلے فورنیا میںمسجد میں ایک شخص فائر بم پھینک کرفرارہوگیا، واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے علاقےکوچیلامیں واقع مسجد میں ایک شخص نماز جمعہ سے کچھ دیر پہلے آتش گیر مادہ پھینک کرفرارہوگیا، جس کے بعد مسجد میں آگ بھڑک اٹھی، فائربریگیڈ کے عملے […]

بدعنوانی کے الزامات : چینی ارب پتی گواو چانگ پولیس کی حراست میں

بدعنوانی کے الزامات : چینی ارب پتی گواو چانگ پولیس کی حراست میں

پرائیوٹ سیکٹر میں گروپ فوسن چین کا سب سے بڑا ادارہ ہے جس کے ارب پتی چیئرمین گواو گوانگ چانگ کو پولیس نے کرپشن کے چارجز پر پچھلے دو روز سے پکڑ رکھا ہے اور پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔ بیجنگ (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا […]

سعودی عرب میں بلدیاتی انتخابات آج ہورہے ہیں

سعودی عرب میں بلدیاتی انتخابات آج ہورہے ہیں

جدہ شاہد نعیم سعودی عرب میں میونسپل کونسل کی نشستوں کیلئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، ان انتخابات میں خواتین پہلی مرتبہ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گی۔انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین امیدواروں کی مجموعی تعداد 978 ہے جبکہ 5 ہزار 9 سو 38 مرد امیدوارمیں ہیں، قواعد کے مطابق انتخابی مہم […]

دہلی: اسکول کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ، 5ملزمان گرفتار

دہلی: اسکول کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ، 5ملزمان گرفتار

نئی دہلی…….بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے چھ میں سے پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔بھارت کی راج دہانی دلی،خواتین کے لئے غیر محفوظ بن گئی ،ایک اورلڑکی اجتماعی زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ دو دن پہلے دہلی کے جنوب مغربی […]

لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش

لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش

لندن…….لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش کرنیوالے ایک ملزم کو پولیس نے گولی ماردی جبکہ چارملزموں کو گرفتارکرلیاگیاہے۔یہ کارروائی ووڈگرین علاقےمیں کی گئی ۔ عینی شاہدکاکہناہےکہ جس شخص کوگولی ماری گئی وہ گاڑی میں بیٹھاہواتھا۔ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیاہے۔دوملزموں ارون اور عزت کو گرین کراؤن کورٹ میں پیش کیا […]

شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ

شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ

ماسکو…… روس نے شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزیر دفاع کہتے ہیں شام میں داعش کےدہشتگردوں کی تعداد 60ہزار کے قریب ہے۔ روسی وزیر دفاع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردوں کی کارروائیاں وسطی ایشیااورقفقازمنتقل نہ ہوجائیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

معمر قذافی کےبیٹےہانیبال کو اغوا کے بعدرہاکردیا گیا

معمر قذافی کےبیٹےہانیبال کو اغوا کے بعدرہاکردیا گیا

اردن…….لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے ہانیبال قذافی کو ایک مسلح گروہ کی جانب سے مغوی بنانے کے بعد چھوڑ دیا گیا ۔ایک لبنانی ٹی وی پر نشر کی جانے والی وڈیو میں ہانیبال قذافی کی جانب سے اپیل دکھائی گئی ہے جس میں وہ سن 1978 میں معروف شیعہ عالم موسیٰ الصدر […]

منگیتر کو امریکا بلانے سے متعلق ویزا پروگرام میں تبدیلی پر غور

منگیتر کو امریکا بلانے سے متعلق ویزا پروگرام میں تبدیلی پر غور

واشنگٹن…….امریکا نے کیلی فورنیا میں فائرنگ کے واقعے کے بعد کے ون ویزا پروگرام میں تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے ۔ کے ون ویزا کے تحت کوئی بھی امریکی شہری اپنے منگیتر کو امریکا بلاسکتا ہے ۔کیلے فورنیا میں فائرنگ کے واقعے کے بعد منگیتر کو امریکا بلانے سے متعلق کے۔ ون ویزا پروگرام […]