counter easy hit

ترکی: سڑک کنارے، نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

ترکی: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

ترکی: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے دھماکے میں پولیس کی آرمرڈ کار کو نشانہ بنایا گیا۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے دیار بکر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیون کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل […]