counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

برطانیہ کے 88 فیصد شہری برقع پر پابندی کے حامی، سروے

برطانیہ کے 88 فیصد شہری برقع پر پابندی کے حامی، سروے

برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے کرائے گئے ایک آن لائن سروے میں 88 فیصد شہریوں نے ملک میں برقع پر پابندی کی حمایت کر دی ہے۔ لندن: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد برطانیہ میں برقع پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑتا جا […]

ایشیاء کے پُرکشش مردوں کا مقابلہ، پاکستانی بازی لے گئے

ایشیاء کے پُرکشش مردوں کا مقابلہ، پاکستانی بازی لے گئے

سابق پاکستانی نژاد زین ملک پہلی، ریتک روشن دوسری جبکہ علی ظفر کا تیسرا نمبر۔ ٹاپ ٹین میں فواد خان، سلمان خان، شاہد کپور اور شاہ رخ خان بھی شامل ہیں۔ لندن: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک برطانوی اخبار میں 2015ء کے پرکشش ایشیائی مردوں کے حوالے سے سروے کیا […]

مسلمانوں کی حمایت میں مائیکل مور کا ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے باہر مظاہرہ

مسلمانوں کی حمایت میں مائیکل مور کا ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے باہر مظاہرہ

دستاویزی فلمیں بنانے والے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز مائیکل مور مسلمان مخالف تقاریر کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار کے خلاف میدان میں آ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے باہر مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی فلمساز ، اداکار اور صحافی مائیکل مور نے مسلمان مخالف بیان دینے میں پیش پیش […]

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 19 افراد ملبے تلے دب گئے

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 19 افراد ملبے تلے دب گئے

کان میں آگ لگنے سے مسلسل اٹھنے والے دھویں کے باعث ریسکیو اہلکاروں کو امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے تاہم ملبے میں پھنسے ہوئے 19 افراد کو نکالنے کے لئے کام جاری ہیں ۔ بیجنگ (یس اُردو) چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے انیس افراد ملبے میں دب گئے ہیں ۔ […]

بھارت: اے ٹی ایم مشین کی سخاوت، لوگوں کا ہجوم لگ گیا

بھارت: اے ٹی ایم مشین کی سخاوت، لوگوں کا ہجوم لگ گیا

بھارتی شہر سکار میں اے ٹی ایم مشین سے طلب کی گئی رقم سے 5 گنا زیادہ نکال رہی تھی یعنی 1000 درج کرنے والے کو 5000 مل رہے تھے نئی دہلی (یس اُردو) بھارت میں ایک اے ٹی ایم مشین نے ایسی سخاوت کا مظاہرہ کیا کہ سینکڑوں لوگ اس کی طرف دوڑ کھڑے […]

پاکستان دہشت گردی کے خلاف چونتیس اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بن گیا

پاکستان دہشت گردی کے خلاف چونتیس اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بن گیا

فیصلہ دہشتگردی کیخلاف اپنے موقف کے باعث کیا ، بھارت کے ساتھ بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں :ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد (یس اُردو ) ترجمان دفتر خارجہ نے دہشتگردی کیخلاف 34 ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بننے کی تصدیق کی ہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 34 ملکی اتحاد کا خیرمقدم […]

کیلی فورنیا حملہ آور جوڑے کے دہشت گردوں سے روابط نہیں تھے : ایف بی آئی

کیلی فورنیا حملہ آور جوڑے کے دہشت گردوں سے روابط نہیں تھے : ایف بی آئی

کیلی فورنیا میں 14 افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے جوڑے کے خلاف اس بات کے شواہد نہیں ملے کہ وہ دہشت گردوں کی ٹیم کا حصہ تھے ۔ وہ متاثر ضرور تھے ، لیکن انھوں نے یہ کارروائی داعش کی ہدایت کے تحت نہیں کی ۔ لاس اینجلس (نیٹ نیوز ) امریکی […]

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں : اسد حکومت کے خلاف ثبوت ہیں : ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں : اسد حکومت کے خلاف ثبوت ہیں : ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے شامی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اذیتی مراکز میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کی دستیاب تصاویر اِس بات کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے کہ اسد حکومت نے انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے ۔ دمشق (نیٹ نیوز) عالمی میڈ یا کے مطابق اِس مناسبت سے انسانی حقوق کے […]

سعودی بلاگر بدوی کے لئے یورپی یونین کا سخاروف انعام

سعودی بلاگر بدوی کے لئے یورپی یونین کا سخاروف انعام

یورپی یونین کا انسانی حقوق کا سخاروف انعام سعودی بلاگر رائف بدوی کو دے دیا گیا ہے ۔ بدوی سعودی عرب میں کئی سالہ سزائے قید کاٹ رہے ہیں اس لئے یہ انعام ان کی اہلیہ انصاف حیدر نے وصول کیا ۔ برسلز (نیٹ نیوز ) جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے شوہر کے […]

سعودی عرب نے عراق میں 25 سال بعد سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب نے عراق میں 25 سال بعد سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب اور عراق کے درمیان سفارتی تعلقات دو ہزار چار میں بحال ہوئے تھے۔ بغداد: (یس اُردو) عراق کے سابق صدر صدام حسین کی انیس سو نوے میں کویت پر چڑھائی کے بعد دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے تھے۔ سعودی عرب نے اپنا سفارتخانہ بند کر کے سفیر اورعملے کو واپس […]

اسپین کے وزیراعظم کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا دے مارا

اسپین کے وزیراعظم کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا دے مارا

اسپین کے وزیراعظم ماریانو راجوئے کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا رسید کر دیا۔ فوٹیج میڈیا پر اپ لوڈ کر دی گئی جسے چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد نے دیکھا ہے۔ میڈرڈ: (یس اُردو) ہسپانوی میڈیا کے مطابق پونتی ویدرا شہر میں وزیراعظم راجوئے لوگوں سے بات چیت کر رہے تھے کہ […]

سوشل میڈیا کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے پر غور

سوشل میڈیا کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے پر غور

سوشل میڈیا کے استعمال کے باعث نوجوانوں کی توجہ تعلیم کے بجائے گیمز اور فضول مصروفیت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ کیا 16 سال سے کم عمر بچے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا اور مسیجنگ سروس کا استعمال کر سکیں گے؟۔ برسلز: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی […]

ایران میں بے حجاب خواتین ڈرائیوروں کی ہزاروں گاڑیاں ضبط

ایران میں بے حجاب خواتین ڈرائیوروں کی ہزاروں گاڑیاں ضبط

ایرانی پولیس نے خواتین ڈرائیوروں کو حجاب نہ اوڑھنے کی صورت میں گاڑیاں ضبط کرنے کی واننگ دی تھی۔ تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں حجاب نہ اوڑھنے والی خواتین ڈرائیوروں کی ہزاروں کاریں ضبط کر لی گئی ہیں۔ تہران کی ٹریفک پولیس کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل تیمور حسینی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

امریکی فوج میں سکھ فوجی پگڑی پہن سکے گا

امریکی فوج میں سکھ فوجی پگڑی پہن سکے گا

امریکی فوج نے ایک سکھ نوجوان کو عارضی طور پر مذہبی رعایت دیتے ہوئے داڑھی رکھنے اور پگڑی پہننے کی اجازت دیدی ہے۔ نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق کیپٹن سمرت پال سنگھ نے جب 10 سال قبل یو ایس آرمی میں شمولیت اختیار کی تو انھیں پہلے ہی دن اپنے بال اور داڑھی […]

بھارت پھر پرانی ڈگر پر، ‘دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں ہو سکتی’

بھارت پھر پرانی ڈگر پر، ‘دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں ہو سکتی’

امن کی بانسری بجائی ساتھ چنگاری بھی جلائی ۔ بھارت پھر سے پرانی ڈگر پر آ گیا ۔ وزیر خارجہ سشما سوراج کہتی ہیں مسائل کا حل بات چیت سے ہی نکلے گا ۔ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ دہشت گردی اور بات چیت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ دہلی: (ویب ڈیسک،) امن کی […]

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں،ٹرمپ

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں،ٹرمپ

نیویارک…… امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ۔امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندامیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔ صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کےامریکامیں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ،جواب میں جیب بش نے کہا کہ ڈونلڈٹرمپ کامسلمانوں پرپابندی […]

فرانس میں شہدائے پشاور کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

فرانس میں شہدائے پشاور کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پیرس (ایف اے فاروقی ) ملک بھر کی طرح فرانس میں شہدائے پشاور کی یاد میں کوئی باقائدہ تقریب تومنقد نہ ہوسکی تاہم مختلف مقامات پر نجی سطح پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ، شہداء کے سوگ میں میں اکثریت پاکستانی کمیونٹی کی آنکھوں کو نم تھیں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی قوم آرمی […]

نفرت انگیز مواد : فیس بک ، گوگل ، ٹوئٹر سے ہٹانے کا جرمنی سے معاہدہ

نفرت انگیز مواد : فیس بک ، گوگل ، ٹوئٹر سے ہٹانے کا جرمنی سے معاہدہ

دنیا کی مقبول ترین ویب سائیٹ فیس بک ، گوگل اور ٹوئٹر نے جرمنی سے ایک معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت یہ تینوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹوں پر شائع کیا جانے والا نفرت انگیز مواد 24 گھنٹے میں ہٹانے کی پابند ہوں گی ۔ برلن (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق جرمنی […]

یمن میں جنگ بندی کے بعد مذاکرات شروع ہو گئے

یمن میں جنگ بندی کے بعد مذاکرات شروع ہو گئے

شورش زدہ یمن میں گزشتہ روز جنگ بندی کا آغاز کیا گیا تھا، اور آج سے امن مذاکرات شروع ہو گئے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع کے مسقل حل کے لئے مل کر کام کریں ۔ جنیوا (نیٹ نیوز) عالمی […]

لمبی نیند اور طویل نشست انسان کے لئے خاموش قاتل : تحقیق

لمبی نیند اور طویل نشست انسان کے لئے خاموش قاتل : تحقیق

انسانی صحت کے لئے لمبی نیند بھی خطرناک اور طویل نشست بھی ان دونوں کا خاموش قاتل کہا گیا ہے ۔ ماہرین نے ان دونوں عوامل کو شراب نوشی اور سگریٹ نوشی کے مہلک نقصانات جیسا قرار دیا ہے ۔ سڈنی (نیٹ نیوز) امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی سائنس دانوں نے غیر فعالیت […]

سیکورٹی خدشات : لاس اینجلس کے بند سکول آج کھل جائیں گے

سیکورٹی خدشات : لاس اینجلس کے بند سکول آج کھل جائیں گے

امریکی پولیس حکام نے ان خطرات کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں، تا ہم ان کا کہنا ہے کہ اب خطرہ ٹل گیا ہے اور آج تمام سکول کھول دیے جائیں گے ۔ اس سے قبل تمام سکول بند کر دیے گئے تھے ۔ لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) عالمی میڈیا […]

تارکین وطن نے امریکا کو غیر معمولی ملک بنا دیا : اوباما

تارکین وطن نے امریکا کو غیر معمولی ملک بنا دیا : اوباما

امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ امریکا کے وہ تمام شہری جو اس سر زمین کے اصل باشندے نہیں ہیں ، کہیں نہ کہیں سے ترک وطن کرکے آباد ہوئے ہیں ، ان کا تعمیری کردار قابل تعریف ہے ۔ واشنگٹن ( نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر مختلف ملکوں سے تعلق […]