counter easy hit

دبئی: دن دیہاڑے ،ڈاکو منی ایکسچینج سے دس لاکھ درہم لے اڑے

دبئی: دن دیہاڑے ڈاکو منی ایکسچینج سے دس لاکھ درہم لے اڑے

دبئی: دن دیہاڑے ڈاکو منی ایکسچینج سے دس لاکھ درہم لے اڑے

متحدہ عرب امارات میں منی ایکسچینج میں دن دیہاڑے پڑنے والے ڈاکے میں ڈاکو آنسو گیس پھینک کر دس لاکھ درہم لے اڑے۔ ابو ظہبی : (یس اُردو نیوز) کرامہ میں واقع منی ایکسچینج کی برانچ میں پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے شام چار بجے کے قریب دھاوا بولا۔ ڈاکوؤں نے سٹاف پر آنسو […]