counter easy hit

عراق: خود کش حملوں میں 65 افراد ہلاک

Iraq: 65 killed in suicide attack

Iraq: 65 killed in suicide attack

دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم اس علاقے میں شدت پسند تنظیم داعش سر گرم ہے
بغداد (یس اُردو) عراق میں ہونے والے بارہ خود کش حملوں کے نتیجے میں کم از کم پینسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
عراقی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ انبارکے مختلف علاقوں ہونے والے خود کش حملوں میں سیکیورٹی فورسز اور حکومت کے حامی جنگجؤوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں پینسٹھ افراد ہلاک درجنوں زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر لیا گیا ،دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم اس علاقے میں شدت پسند تنظیم داعش سر گرم ہے ۔