counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

میکسیکو میں سیاحوں کی بس کو حادثہ،13افراد ہلاک

میکسیکو میں سیاحوں کی بس کو حادثہ،13افراد ہلاک

میکسیکوسٹی…… میکسیکو میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی ۔ حادثے کے نتیجے میں 13 مسافر ہلاک ہوگئے ۔میڈیا کے مطابق حادثہ جنوبی میکسیکو کے گاؤں لاس لیمونز کے قریب پیش آیا جب سیاحوں سے بھری بس ایک مسافر کوچ سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور تیس سے […]

اسپین:عام انتخابات ، حکمراں جماعت نے اکثریت حاصل کرلی

اسپین:عام انتخابات ، حکمراں جماعت نے اکثریت حاصل کرلی

میڈرڈ……..اسپین میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمراں جماعت کنزرویٹیو پارٹی نے اکثریت حاصل کرلی ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکمراں جماعت کنزرویٹیو جماعت نے 122 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے سادہ اکثریت حاصل کرلی ۔میڈیا کے مطابق سوشلسٹ پارٹی 22 فیصد ووٹ لے کر 91 نشستیں حاصل کریں اور دوسرے نمبر پر […]

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

مدینہ منورہ : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں۔ وطن واپس آنے کے […]

سال 2016 ءدنیا کا گرم ترین سال ہوگا، ماہرین موسمیات

سال 2016 ءدنیا کا گرم ترین سال ہوگا، ماہرین موسمیات

لندن……….برطانوی ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سال 2016ء دنیا کا گرم ترین سال ہوگا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پاکستان اور بھارت سمیت ایشیا کے کئی ممالک میں گرمی کی شدید لہر آسکتی ہے ۔ عالمی موسمیاتی اداروں کے مطابق 2015 ءگزشتہ سو برسوں کا گرم ترین سال ہے۔ اور […]

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتہ……انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کے روز انڈونیشیا کے تیسرے بڑے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ان زلزلوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0ریکارڈ کی گئی ۔ تاہم زلزلے کے […]

نیویارک :دکاندار نے چپل کوہتھیار بنا لیا اور لٹنے سے بچ گیا

نیویارک :دکاندار نے چپل کوہتھیار بنا لیا اور لٹنے سے بچ گیا

نیو یارک……نیویارک میں ایک دکاندار نےبندوق کے سامنے چپل کوہتھیار بنا لیا اوراپنے دکان کو لٹنے سے بچا لیا، چور کو چپل مار کربھگا دیا۔چور اپنے چہرے پر نقاب لگاکر نیویارک کے ایک پیٹرول پمپ کے اسٹورمیں داخل ہوااور کائونٹر پر بیٹھے سکھ مالک پربندوق تان لی،چور نے کیش باکس سے رقم نکالنے کا کہاجس […]

انڈونیشیا میں کشتی الٹ گئی،سو میں سے22 افراد کو بچا لیا گیا

انڈونیشیا میں کشتی الٹ گئی،سو میں سے22 افراد کو بچا لیا گیا

جکارتا……مشرقی انڈونیشیا میں مسافر کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے 22 افراد کو بچا لیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے تین افراد کی لاشیں بھی نکالیں۔مزید لاپتہ افراد کیلئے تلاش جاری ہے۔مشرقی انڈونیشیا میں مسافر کشتی خراب موسم کے باعث الٹ گئی ،کشتی میں 100 مسافر سوار تھے جس میں سے 22 افراد کو بچالیا گیا ہے،جبکہ تین […]

مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر فرانسیسی طیارہ کینیا میں اتار لیا گیا

مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر فرانسیسی طیارہ کینیا میں اتار لیا گیا

نیروبی…..مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر ایئر فرانس کےمسافر طیارے کو کینیا کے ممباسا ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ پرواز ماریشس سے فرانس جا رہی تھی جس میں 459 مسافر اور عملے کے14افراد سوار تھے ، ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافروں کو باہر نکالا گیا۔سی آئی ڈی ،بحریہ اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ماہرین […]

نیویارک : شدید برف باری کے بعد سردی میں اضافہ

نیویارک : شدید برف باری کے بعد سردی میں اضافہ

نیویارک………..امریکی شہر نیویارک میں رواں سال ریکارڈ تاخیر سے شروع ہونے والی برف باری نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔نیویارک میں غیر متوقع گرمی کے بعد اچانک برف باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ بفیلو شہر میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ سڑکوں پر برف […]

یمن: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں ، 68 افراد ہلاک

یمن: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں ، 68 افراد ہلاک

صنعاء……. یمن میں جنگ بندی کے باوجود حکومتی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 68 افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب جنیوا مذاکرات میں قیام امن اور فائربندی کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹی کے قیام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔سعودی سرحد کے ساتھ واقع شمال مغربی یمن کے قصبے ہراد میں حکومتی فوج […]

ترکی نے عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانےکااعلان کردیا

ترکی نے عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانےکااعلان کردیا

انقرہ……..ترکی نے عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانےکااعلان کردیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نےگزشتہ روز ترکی سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے شمالی عراق سے اپنی فوجیوں کی واپسی کا عمل شروع کردیا ہے اور موصل میں تعینات ترک فوجیوں کو پہلے […]

کرپشن کیس میں راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کی ضمانت منظور

کرپشن کیس میں راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کی ضمانت منظور

نئی دہلی……بھارت میں کرپشن مقدمات میں، راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ دہلی کی عدالت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کیخلاف ہیرالڈ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کارروائی پانچ منٹ میں مکمل کر لی اور دونوں رہنماؤں کی 50,50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں […]

برطانوی شاہی جوڑے کی بچوں کیساتھ تصویرویب سائٹ پر جاری

برطانوی شاہی جوڑے کی بچوں کیساتھ تصویرویب سائٹ پر جاری

لندن…….برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ پرنس ولیم نے کرسمس کے موقع پر اپنے بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر ویب سائٹ پر جاری کردی ہے ۔یہ تصویر کینسنگٹن پیلس کے گارڈ ن میں لی ہے جس میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پرنس جارج اور پرنسس شارلٹ کے ساتھ مسکراتے دِکھا ئی دے رہے […]

خلاء میں سونے کی تلاش،امریکی کمپنیاں حرکت میں آگئیں

خلاء میں سونے کی تلاش،امریکی کمپنیاں حرکت میں آگئیں

امریکا میں ایک قانون پاس کیا گیاہے کہ جس کے تحت امریکی کارپوریٹ سیکٹر کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ معدنیات کی تلاش میں چھوٹے سیاروں اور چاند پرکھدائی یا کان کنی کر سکیں گے جی ہاں خلاء میں سونے کی تلاش کاکام اب کسی شیخ چلی کا خواب نہیں رہا۔کسی خاتون کا زیور […]

بھارت کا روس سے 5 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹمز خریدنے کا فیصلہ

بھارت کا روس سے 5 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹمز خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی……مودی سرکار نے روسی ساختہ 5 عدد ایس 400 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹمز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میزائل سسٹمز کی مالیت 40کھرب بھارتی روپے ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روسی ساختہ یہ میزائل 400 کلومیٹر کی حد میں آنے والے طیارے ، اسٹیلتھ ہوائی جہاز ، میزائل اور ڈرون کو نشانہ بنانے کی صلاحیت […]

غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی جاں بحق

غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی جاں بحق

غزہ…….غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔فلسطینیوں اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے کے شہر رملہ میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔ […]

برازیل میں 48گھنٹے کیلئے واٹس ایپ بلاک

برازیل میں 48گھنٹے کیلئے واٹس ایپ بلاک

براسیلیا……….برازیل میں 48گھنٹے کے لئے واٹس ایپ بلاک کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق برازیل کی ایک عدالت نے ملک کے موبائل سروس فراہم کرنے والے اداروں کو 48گھنٹوں کے لئے واٹس ایپ بلاک کرنے کی درخواست کی جس کے بعد ملک بھر میں سروس معطل کر دی گئی۔ساوٗ پالو ریاست کےجسٹس ٹربیونل کی طرف سے جاری […]

میرے پاس بم ہے ! امریکا میں مذاق کرنے پر سکھ بچے کو جیل

میرے پاس بم ہے ! امریکا میں مذاق کرنے پر سکھ بچے کو جیل

ڈیلس……امریکی ڈر گئے ہیں، خبردار کوئی بم کا نام نہ لے۔ ڈیلس میں 12سالہ سکھ بچے نے مذاق میں کہاکہ میرے پاس بم ہے تو کلاس فیلوز گھبرا گئے، پرنسپل نے پولیس کو بلالیا، ارمان سنگھ کو تین دن کے لیے جیل میں بند کردیا گیا۔چھوٹے سے مذاق کی بڑی سزا ملی، امریکا میں 12سالہ […]

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ترقی میں ناروے کا پہلا نمبر

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ترقی میں ناروے کا پہلا نمبر

اوسلو……چلتے ہو تو ناروے کو چلیے، کیوں کہ اس جیسا ملک دنیا میں کوئی دوسرا نہیں، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ترقی نے اس سال کا عالمی انڈیکس جاری کر دیا، پاکستان انسانی ترقی انڈیکس میں ایک درجے نیچے آگیا ہے۔دنیا کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک ناروے ہےجہاں خوشحالی بھی ہے ،امن […]

دبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتار

دبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتار

دبئی …….دبئی پولیس نے کرنسی ڈیلر کو لوٹنے والے ملزموں کو 24گھنٹے میں گرفتار کرلیا اور لوٹی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق یورپی ممالک سے ہے، جنہوں نے بندوق کے زور پر منی ایکس چینج سے 10لاکھ درہم لوٹے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

امریکا میں ایک قصبے کے تمام اسکول ایک روز کیلئے بند

امریکا میں ایک قصبے کے تمام اسکول ایک روز کیلئے بند

نیویارک……امریکی ریاست ورجینیا میں ایک قصبے کے تمام اسکولوں کو ایک روز کے لیے بند کردیا گیا۔امریکی ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی اگاسٹا کے تمام اسکولوں کو ایک روز کے لیے بند کردیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اسکول ٹیچر نے بچوں کو اسلامی خطاطی پر اسائنمنٹ دیا، جس پر والدین کی جانب سے شدید […]

امریکہ کو دہشت گردی سے کوئی خطرہ نہیں: براک اوباما

امریکہ کو دہشت گردی سے کوئی خطرہ نہیں: براک اوباما

صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکی عوام دشمنوں کی جانب سے خوف زدہ کرنے کی کوششوں کو خاطر میں نہ لائیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) انسداد دہشت گردی کے قومی مرکز میں بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا قومی سلامتی کی پیشہ وارانہ ٹیم اپنا کام بخوبی […]