counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ہیلری کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں

ہیلری کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں

صدارتی انتخابات سے پہلے ہیلری کلنٹن کے خلاف متنازعہ تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔ ایف بی آئی کو یقین تھا ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم شواہد نکلیں گے۔ انہوں نے سرچ وارنٹ میں انکشاف کیا ہے۔ ہیلری کلنٹن کی جانب سے خفیہ دستاویز مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کا اسکینڈل ہے۔ ایف […]

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کرائمیا اور یوکرین میں مبینہ روسی مداخلت پر امریکا نے 7 روسی کاروباری افراد اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جا نب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ رو س نے پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ روس کے نائب وزیر خا رجہ سر گئی ریب کوف کا کہنا […]

ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2دھماکے، 7افراد ہلاک

ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2دھماکے، 7افراد ہلاک

بغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب2 دھماکے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکوں میں 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس و ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ ادھر پولیس نے […]

کُرک: سکیورٹی فورسز کا داعش کیخلاف آپریشن، اہلکار جاں بحق

کُرک: سکیورٹی فورسز کا داعش کیخلاف آپریشن، اہلکار جاں بحق

اردن کا شہر کُرک میں سکیورٹی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ جھڑپوں کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اردنی سکیورٹی فورسز نے پیر سے دار الحکومت عمان سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنوب مغربی شہر کُرک میں داعش جنگجؤو کے مشتبہ ٹھکانوں […]

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

بھارت نے بھرپور پنچ لگاتے ہوئے انگلش ٹیم کو ناک آئوٹ کردیا ہے۔ پانچویں ٹیسٹ میں کرون نائر کی ٹرپل سنچری اور لوکیش راہول کے 199 رنز کے بعد آل رائونڈر رویندرا جدیجہ نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ انہوں نے کیریئر بیسٹ بولنگ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 48 رنز کے عوض7 اور […]

امریکہ نے القاعدہ کے2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکہ نے القاعدہ کے2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے مزید2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں افراد دھماکہ خیز مواد بنانے کے ماہر تھے۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق بلال العتیبی اور القطانی کے نائب عبد الواحد الجنابی اکتوبر میں کنڑ کے امریکی فضائی حملوں میں مارے گئے تھے۔ ڈرون حملہ 23اکتوبر کو کنڑ […]

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

ایپل کمپنی اور بھارتی حکومت کے درمیان ملک میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی کمپنی خطے میں اپنی موجودگی اور پیداوار بڑھانے کیلئے بھارت میں پلانٹ لگانے کی خواہشمند ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی حکومت کو لکھے گئے خط میں ایپل نے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور بھارتی حکومت […]

ڈرامے اور سنسنی سے بھرپور تاریخی فلم ’سائلنس‘

ڈرامے اور سنسنی سے بھرپور تاریخی فلم ’سائلنس‘

صفِ اول کے ہالی ووڈ اداکار لیام نیسن کی ڈرامے اور سنسنی سے بھرپور نئی تاریخی فلم ‘سائلنس ‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں،فلم 23دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہدایتکارمارٹن سیکورسیس کی اس فلم کی کہانی جاپان کے سترہویں صدی کے واقعات کی عکاسی کر رہی ہے، جس میں […]

ترکی کی تاریخ کے ہولناک ترین واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال، ایک مسلح شخص فائرنگ کرتا ہوا  ترکی کے لیے روس کے سفیر پر حملہ آور ہوا 

ترکی کی تاریخ کے ہولناک ترین واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال، ایک مسلح شخص فائرنگ کرتا ہوا  ترکی کے لیے روس کے سفیر پر حملہ آور ہوا 

قتل کے دوران وہاں پر موجود ایسوسی ایٹڈ پریس کا ایک فوٹو گرافر برہان ’اوزیبلیسی‘ وہاں موجود تھا اس کا آنکھوں دیکھا حال ملاحظہ کریں۔ میں پیر کو ایک تصویری نمائش میں شرکت کر رہا تھا. جہاں اچانک ایک مسلح شخص روسی سفیر پر حملہ آور ہوا انہوں نے کہا کہ کس طرح انہوں نے مہلک […]

کرینہ کپوراور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

کرینہ کپوراور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں آج صبح ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کرینہ کپوراورسیف علی  کے ہاں آج صبح ممبئی کے اسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، بیٹے کا نام “تیمورعلی خان پٹودی”رکھا گیا ہے۔ جس پر اعتراض کرتے ہوئے بہت سے […]

تدمر: داعش کے حملے 20شامی فوجی شہید

تدمر: داعش کے حملے 20شامی فوجی شہید

شام کے وسطی علاقے تدمر کے قریب داعش کے حملوں میں  20شامی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق حمص صوبے میں تیفور ائیرپورٹ پر حملوں میں شامی فوجی اور حکومت کے حامی 20 جنگجو مارے گئے ہیں۔آبزرویٹری نے بتایا کہ ائیرپورٹ کے قریب ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا، جس کے نتیجے میں شامی […]

پاکستان ٹیم نئے عزم کے ساتھ میلبورن پہنچ گئی

پاکستان ٹیم نئے عزم کے ساتھ میلبورن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ کھیلنے میلبورن پہنچ گئی ، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے اعتماد ملا ہے ، ٹیم ناممکن کو ممکن بناسکتی ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بلند حوصلوں کے ساتھ برسبین سے میلبورن پہنچ گئی ہے، کھلاڑی یہاں بھی جیت کےلیے پر عزم […]

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار مشتبہ پاکستانی ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار مشتبہ پاکستانی ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن میں ٹرک حملے کا ذمہ دارمشتبہ پاکستانی ہے،سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ اخبار ڈی ویلٹ کے مطابق برلن حملےکامشتبہ حملہ آور 32 سالہ ’نویدبی ‘ یکم جنوری 1993 کوپاکستان میں پیدا ہوا، فروری 2016 میں پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی  آیا تھا۔کسی سرکاری […]

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر امریکی صدر منتخب ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر امریکی صدر منتخب ہوگئے

واشنگٹن: ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے باضابطہ صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی الیکٹورل کالج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی توثیق کردی ہے۔ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹورل کالج کے 304 ووٹ حاصل کیے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو 224 […]

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

 انقرہ: روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر طیب اردون نے روسی ہم منصب […]

کارلوف، ترک تاریخ میں کسی سفیر کا پہلا قتل

کارلوف، ترک تاریخ میں کسی سفیر کا پہلا قتل

انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کا قتل ترکی کی تاریخ میں کسی سفیر کا پہلا قتل ہے،جس وقت روسی سفیر کو قتل کیا گیا،اس وقت روس میں صدرپیوٹن ایک سابق روسی سفارتکار ہی کا لکھا ڈرامہ دیکھنےتھیٹرجارہےتھے ۔ اس سے قبل استنبول میں تعینات اسرائیل کےقونصل جنرل کو1971میں اغواکرکےقتل کیاگیاتھا ،افراہیم الروم کوبائیں بازوکےشدت پسندوں […]

انقرہ: امریکی سفارتخانے کے باہر فائرنگ

انقرہ: امریکی سفارتخانے کے باہر فائرنگ

انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کی،واقعہ رات گئے پیش آیا ، حملہ آور کو پکڑلیا گیا ہے۔فائرنگ کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر امریکی سفارت خانے کو بند کردیا گیا […]

چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں 282رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارتی بیٹسمین کرون نائر نے ٹرپل سنچری بنائی ہے۔ وہ 302رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ بھارت نے سات وکٹ پر 759رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ کرون تاریخ کے تیسرے اور پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں، جس نے اپنی پہلی […]

بھارت:تری پورا میں رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

بھارت:تری پورا میں رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

بھارت کی تریپورا اسمبلی میں انوکھا واقعہ پیش آیا ، جب رکن پارلیمنٹ اسپیکر کا علامتی گرز لے اسمبلی سے بھاگ نکلے اور دیگرارکان انھیں بس روکتے رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تریپورا اسمبلی کے اسپیکر نے ایک معاملے پر بحث سے انکار کیا، جس پر رکن اسمبلی سدیپ رائے ان کا گرز اٹھا کر […]

سال 2016:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

سال 2016:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

سال 2016 میں انٹربینک مارکیٹ میں تو ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تیزی رہی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق3 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔ یکم جنوری2016 کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرنے 104 روپے 70 پیسے کی سطح سے نئے سال کا آغاز […]

ٹرمپ کی جانب سے روسی سفیر کے قتل کی مذمت

ٹرمپ کی جانب سے روسی سفیر کے قتل کی مذمت

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی میں روسی سفیر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر کو شدت پسند نے قتل کیا،دنیا سے دہشت گردوں کا صفایا کردوں گا۔ٹرمپ کا کہنا ہے داعش اور دیگر شدت پسند تنظیمیں شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں ۔ترکی، سوئٹزرلینڈ اورجرمنی حملے ظاہر کرتے ہیں […]

کولمبیا کے الیکٹرز نے ٹرمپ کو صدر منتخب کرلیا

کولمبیا کے الیکٹرز نے ٹرمپ کو صدر منتخب کرلیا

کولمبیا کے الیکٹرز نے ٹرمپ کو صدر منتخب کرلیا،ان کی فتح کی رسمی تصدیق کردی ،وہ آئندہ برس جنوری میں اپنا عہدہ سنبھال لیں گے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز باضابطہ طریقہٴ کار کے مطابق ہر ریاست اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے الیکٹرز نے اپنا ووٹ ڈالا اور ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا […]