By MH Kazmi on December 20, 2016 2, based, chapter, film, INSTEAD, John, of, on, revenge, Wick: اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ایکشن ہیرو کیانو رِیو کی بدلے اورانتقام پر مبنی نئی ایکشن تھرلر فلم’’جان وِک:چیپٹر2 ‘‘کانیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے پروفیشن سے علیحدگی اختیار […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 Ambassador, declared, in, its, murder, of, russia, terrorist, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: روس نے ترکی کے شہر انقرہ میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اس کا معاملہ سلامتی کونسل میںاٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ ذخارووا نے کہا کہ ’’ہم ان واقعات کو دہشت گردی قرار دیتے ہیں اور اس پر ترک انتظامیہ سے رابطے میں ہیں […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 12, Berlin, Christmas, climbed, in, killing, market, on, people, peoples, the, truck اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جرمنی میں ایک نامعلوم شخص نے ٹرک ہجوم پر چڑھا دیا، جس کے نتیجے میں12 افراد ہلاک اور48 زخمی ہوگئے ہیں۔ برلن پولیس کے مطابق مشتبہ ٹرک حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی ہلاک ہو گیا ہے۔ جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ برلن حادثے کے بارے مین زیادہ […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 Basoo, Bipasha, everyone, make-up, of, Pictures, surprised, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ میں بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ بپاشاباسو کی بغیر میک اپ تصاویر میں بدلی شخصیت نے مداحوں کو حیران کردیا۔ بپاشا باسونے 2001 میں فلمی کیرئیر آغازفلم ’’اجنبی‘‘ سے کیالیکن شہرت فلم’’راز‘‘ سے ملی جب کہ اداکارہ کیرئیر میں متعددبلاک بسٹرفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 attack, Azhar, has, India, indicted, masood, Pathankot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: ہندوستان نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے الزام عائد کیا ہے کہ 2 جنوری […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 blow, By, cpec, in, India, interest, Russia's, terrified, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: چند ماہ قبل روس نے بھارتی خواہشات کے برعکس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور اب روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں یورایشین اکنامک یونین کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ روس کی پاک […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 52, attack, Eden, in, killed, suicide, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔ اتوار18 دسمبر کی صبح ہونے والے اس حملے میں ایک خودکش بمبار نے فوجیوں کو اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ عدن شہر کے شمال مشرقی علاقے العریش میں واقع السوالبا آرمی بیس پر اپنی […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 10, attack, in, Kark:, killed, terrorists اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اردن کے جنوبی شہر کرک میں دہشت گردوں کے حملوں میں ایک کینیڈین خاتون سیاح اور 7 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس آپریشن کے دوران 4دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ قلعے میں یرغمال بنائے گئے افراد کو رہا بھی کرا لیا گیا ہے۔ مقامی حکام […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 A, come, covered, movie, one, rogue, star, story, wars, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

لوکس فلمز کی تیار کردہ اس فلم کی ہدایت کاری کے فرائض گیرتھ ایڈورڈز نے انجام دی ہے۔ اس سنسنی خیز فلم کی کہانی گیلیسٹک ایمپائر کی تشکیل کے بعد منظرِ عام پر آنیوالے نوجوان باغیوں کے ایک ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے۔ نوجوان جو ڈیتھ اسٹار کا خفیہ منصوبہ چرانے کی کوشش […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 20, accident, Congo, gold, kills, mine, of, people, Republic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

وسطی افریقی ملک کانگو ریپبلک میں سونے کی ایک کان میں حادثے کے نتیجے میں 20افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ جنوبی علاقے کیوو میں پیش آیا، جہاں کام کے دوران ایک کان اچانک بیٹھ گئی۔حادثے کے نتیجے میں20 افراد ہلاک ہوئے اور متعدد افراد کان میں پھنس گئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 became, del, Miss, Puerto, Rico's, Stephanie, Valle, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پوری دنیا کی حسیناؤں کو مات دے کر پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ2016 ءبن گئیں۔ امریکا کے شہر اوکسون ہل میں ہونے والے مقابلہ میں ڈومینیکن ری پبلک کی کی حسینہ دوسرے اور انڈونیشیا کی حسینہ تیسرے نمبر رہیں ۔19 سالہ اسٹیفنی ڈل واجے کالج کی طالبہ ہیں اور مستقبل میں انٹرٹینمینٹ […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 9, Cold, freeze, in, killed, life, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, موسم

امریکا کی وسطی ریاستوں میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی منجمد کر دیئے۔ نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرات منفی 55 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں سردی کی شدہد لہر برقرار ہے، جس […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 company, Designated, director, had, of, Offshore, Secretary, state, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے ۔ ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے اگلے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں، یہ آئل کمپنی باہامس میں واقع […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 350, 5, aleppo, ambulance, and, buses, convoy, depart, in, of, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

حلب سے شہریوں کے انخلا کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا،350 افراد کا قافلہ 5 بسوں اور ایک ایمبولینس میں روانہ ہوا ہے۔ انخلا کی نگرانی کے لیے مبصرین بجھوانے پر سلامتی کونسل کی قرار داد پر ووٹنگ آج ہو گی۔ باغیوں کے زیر قبضہ حلب کے مشرقی علاقوں سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے شہریوں […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 600, By, Human, India, killed, people, police, rights, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا ۔سات سالوں کے دوران بھارت میں پولیس کی زیر حراست تشدد میں 600 افراد کو ہلاک کیاگیا۔ بھارت میں جرائم کے خاتمے کیلئے تعینات کی گئی پولیس شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ دار بن گئی ۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں انکشاف […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 broke, gary, of, record, Shafiq, Sobers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برسبین: اسد شفیق نے چھٹے نمبر پر سب سے زیادہ سنچریوں کا گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اسدشفیق نے برسبین جاری پہلے ٹیسٹ میں سنچری اسکورکی جوکہ ان کے بیٹنگ آرڈر میں چھٹے نمبر پر نویں 3 فیگر اننگز شمار ہوئی جوکہ ایک ریکارڈ ہے، انھوں نے اس معاملے میں ویسٹ انڈیز کے سابق سپر […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 92-year-old, again, candidate, Mugabe's, once, presidential, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہرارے: زمبابوے کی حکمراں جماعت زانو پی ایف نے صدر رابرٹ موگابے کو آئندہ انتخابات کیلیے بھی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2018 کے انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں 92 سالہ موگابے کا دور اقتدار 36 برسوںپر محیط ہو جائے گا، پارٹی کانگریس کے بعد بتایا گیا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 boost, contact, enrichment, international, iran, organizations, to, uranium اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: ایران نے اتوارکواقوام متحدہ کے جوہری سربراہ یوکیو امانو کے ساتھ جوہری ایندھن سے چلنے والے بحری جہازوں کی تیاری کے اپنے منصوبے سے متعلق بات چیت کی اور افزودگی کی سطح بڑھانے کے معاملے پرتبادلہ خیال کیا ہے۔ بحری جہازوں کے ایسے انجن (جو بالعموم طیارہ برداربحری بیڑوں میں استعمال ہوتے ہیں) میں اعلیٰ […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 Facebook refused to provide help for making Muslim lists to Trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کی فہرستیں ترتیب دینے میں مدد فراہم کرنے کی تجویزکومسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دی انٹر سیپٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فیس بک نے ایک جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 amnesty, became, ill, in, Indian, kashmir, mentally, Occupied, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر / لندن / مظفر آباد: انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد450ہو گئی جن میں 2درجن خواتین اہلکار بھی شامل ہیں، اعلیٰ فوجی افسران خواتین اہلکاروں کی آبروریزی بھی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 10, armed, attack, Foreigner, in, including, killed, on, people, police, the, Urdan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عمان: اردن کے جنوبی صوبے الکرک میں مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سمیت 10افراد ہلاک ہو گئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں سوار 4 حملہ آوروں نے اردن کے […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 39, australia, Brisbane, By, Competition, exciting, in, runs, the, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برسبین: آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 39 رنز سے شکست دیدی تاہم اسد شفیق کی شاندار بلے بازی نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پریشان کئے رکھا۔ برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب […]