counter easy hit

پاکستان ٹیم نئے عزم کے ساتھ میلبورن پہنچ گئی

Pakistan team arrives in Melbourne with new determination

Pakistan team arrives in Melbourne with new determination

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ کھیلنے میلبورن پہنچ گئی ، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے اعتماد ملا ہے ، ٹیم ناممکن کو ممکن بناسکتی ہے ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم بلند حوصلوں کے ساتھ برسبین سے میلبورن پہنچ گئی ہے، کھلاڑی یہاں بھی جیت کےلیے پر عزم ہیں،کپتان ٕمصباح الحق کہتے ہیں کہ برسبین میں بہترین کھیلے جس سے کھلاڑیوں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔کپتان کا کہنا ہے کہ یہ ٹیم ناممکن کو ممکن بنا سکتی ہے اور میلبرن کی کنڈیشنز بھی گرین کیپس کو سوٹ کرتی ہیں ، ٹیم اچھے ٹریک پر ہے،کمبی نیشن کو تبدیل کرنے کا نہیں سوچا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website