counter easy hit

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار مشتبہ پاکستانی ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

Berlin: Truck bombing of suspected Pakistani is responsible, German newspaper claims

Berlin: Truck bombing of suspected Pakistani is responsible, German newspaper claims

جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن میں ٹرک حملے کا ذمہ دارمشتبہ پاکستانی ہے،سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔

اخبار ڈی ویلٹ کے مطابق برلن حملےکامشتبہ حملہ آور 32 سالہ ’نویدبی ‘ یکم جنوری 1993 کوپاکستان میں پیدا ہوا، فروری 2016 میں پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی  آیا تھا۔کسی سرکاری ذرائع نے تاحال برلن کے حملہ آور کے پاکستانی ہونے کی بات نہیں کی۔تاہم جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے ایک شخص سے تفتیش جاری ہے، تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ادھرجرمن خبر ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹ کے مطابق ٹرک ڈرائیور افغانی یا پاکستانی ہے۔واضح رہے کہ برلن میں گزشتہ رات کرسمس کی خریداری کے لیے لگائی گئی مارکیٹ میں ٹرک حملے میں 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website